
شرعی سفر کی حد کدھر سے شروع ہوگی؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ شرعی مسافر کے لیے جو فاصلہ بیان کیا جاتا ہے کہ 92 کلومیٹر یا زیادہ کا سفر ہو، تو وہ مسافر کہلائے گا۔ یہ فاصلہ سفر کرنے والے کے گھر سے لے کر جس گھر جانا ہے ، ان دونوں کے درمیان کا ہے یا دونوں شہروں کی حدود کے درمیان کا ہے ؟ ہر صورت میں اس کا حوالہ کیا ہے ؟
چالیسویں پر مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیے کپڑے، جوتے، ٹوپی اور جائے نماز دینے کا حکم؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ چند دن قبل ہمارے والد صاحب کا انتقال ہوگیا ہے ۔ سنا ہے کہ مرحوم کے چالیسویں پر مرحوم کی طرف سے ایک کپڑوں کا جوڑا ، ایک جوتوں کا جوڑا ، ایک عدد ٹوپی ، ایک جائے نماز صدقہ کیا جاتا ہے اور عموماً مسجد کے مؤذن ، خادم وغیرہ کو یہ چیزیں دی جاتی ہیں ۔ آپ سے یہ پوچھنا ہے کہ کیا یہ چیزیں مرحوم کی طرف سے دینا شرعا ضروری ہے اور کیا مسجد کے مؤذن ، خادم کو ہی دی جاسکتی ہیں ، کسی اور کو نہیں ؟ اگر کوئی شخص ان چیزوں کے علاوہ پیسے دینا چاہے اور مؤذن خادم کے علاوہ کسی اور غریب کو دے ، تو کیا ایسا کرنا شرعاً جائز ہوگا ؟تفصیل سے بیان فرما دیں۔
کیا صرف بیچنے کے لئے لگائی جانے والی فصل پر عشر واجب ہوتا ہے؟
سوال: زمینی پیداوار پر عشر واجب ہوتا ہے یا وہ پیدا وار جس سے زمین کا نفع حاصل کرنا مقصود ہو ۔سوال یہ ہے کہ گھر کی زمین میں بھی کچھ چیزیں لگاتے ہیں جس سے زمینی پیداوار حاصل کرنا مقصود ہوتا ہے ، کیا اس پر عشر واجب ہوگا؟ نیز کیا عشر صرف اس پیداوار پر واجب ہوگا جس کو بیچ کر نفع اٹھایا جائے؟
موتیوں والا بریسلٹ نظر بد سے حفاظت کے لئے بچے کو پہنانا
جواب: چیزیں عموما بچیاں پہنتی ہیں؛ کیونکہ یہ چیزیں زیور میں سے شمار ہوتی ہیں جو عورتوں سے تعلق رکھتا ہے، جب کہ بچے کو زیور پہنانے میں بچیوں اور عورتوں سے مش...
حالتِ احرام میں بیلٹ والی چھتری پہننا کیسا
جواب: چیزیں شمار کی ہیں ، جو لباسِ ناس میں سے نہیں ہیں اور ان کو سر پر اٹھا لیا جائے ، تو کوئی بھی پہننا یا سر چھپانا شمار نہیں کرتا ، بلکہ اس کا مقصود مطلق...
جانور کے مکروہ اعضاء اور حلال جانور کے پھیپھڑے کھانے کا حکم
جواب: چیزیں میں مکروہ سمجھتاہوں کہ سلیم الطبع لوگ ان سے گھن کرتے ہیں اور انھیں گندی سمجھتے ہیں، اور اللہ تعالٰی فرماتاہے:"ویحرم علیہم الخبائث"یعنی یہ نبی صل...
مسجد کی دُکان حَجام(سیلون) کا کام کرنے والے کو کرائے پر دینا کیسا؟
جواب: گھر کرایہ پر دینا تاکہ وہ اس میں عبادت خانہ بنائے،یا مجوسیوں کے لیے آتش کدہ بنائے،یا اس گھر میں شراب بیچی جائے،تو یہ جائز ہے،اور یہ امام اعظم ا...
شہر کی جس طرف سے جارہا ہے، اس سمت کی آبادی سے نکل جانا ضروری ہے؟
سوال: شرعی سفر کی حد جو بیان کی گئی ہے 92 کلومیٹر کی، وہ کہاں سے شمار ہوگی، اس کے گھر س، یا شہر کی حدود سے نکل کر ؟ بعض حضرات کہتے ہیں کہ گھر سے سفر کی ابتدا ہوجاتی ہے اس مسئلے کی وضاحت فرمائیں ؟
مرد کا پلاٹینم کی انگوٹھی پہننا اور عورت کو گفت دینا
جواب: لانا بھی ممنوع ہو گا اور جس کا خریدنا،کام میں لانا منع نہ ہو گا، اس کا بنانا بھی ناجائز نہ ہو گا۔“(فتاوی رضویہ، جلد 23، صفحہ 464، رضا فاؤنڈیشن، لاھور)...