
نماز میں عورت کے اگلے مقام سے آواز کے ساتھ ہوا خارج ہو تو نماز اور وضو کا حکم
سوال: دورانِ نماز عورت کے اگلے مقام سے آواز کے ساتھ ہوا خارج ہو، تو اس صورت میں نماز اور وضو کا کیا حکم ہے؟
اسکول کی دینی کتابیں اسلامیات وغیرہ بے وضو چھو سکتے ہیں؟
سوال: اسکول کے نصاب میں اسلامیات اورعربی کی دینی کتابیں بھی پڑھی،پڑھائی جاتی ہیں،ان کتابوں کو بغیر وضو چھونے اور پڑھنے کا کیا حکم ہے ؟
وضو کے بعد اعضا کو کپڑے سے صاف کرنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس بارے میں کہ بعض لوگوں کی عادت ہوتی ہے کہ وہ وضو سے فارغ ہوکر اپنے اعضا کو پونچھ لیتے ہیں، کیا ایسا کرنا شرعاً درست ہے؟ اور کیا اس طرح ہاتھ منہ پونچھنے سے وضو کا ثواب ضائع ہوجاتا ہے؟ پوچھنے کی وجہ یہ ہے کہ میں نے ایک واٹس ایپ گروپ میں ایک پوسٹ دیکھی جس میں لکھا ہوا تھا کہ وضو کے بعد اعضا کو پونچھ کر ثواب ضائع نہ کرو! کیونکہ ان قطروں کو میزان عمل میں تولا جائے گا! اس کے بعد نیچے میزان عمل میں قطرے تولے جانے کے متعلق حدیث شریف لکھی تھی۔ برائے کرم اس مسئلے میں رہنمائی فرمائیں۔
استحاضہ کی حالت میں عمرہ کرنا کیسا ؟
جواب: بغیر وضو طواف کہلائے گا اور بغیر وضو طواف حرام ہے۔اسی طرح اگر طواف کے چار پھیروں سے پہلے وقت ختم ہوگیا ہو جب بھی وضو کرکے باقی کو پورا کرے، ہاں اس صو...
کیا لیٹ کر نیند کے جھونکے آنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے ؟
جواب: بغیرکسی تفصیل کے (مطلقاً نیند سے ) وضو ٹوٹ جائے گا۔ ملتقطاً “ (فتاوی رضویہ، ج01،حصہ الف، ص569، رضافاؤنڈیشن، لاھور) تنویر الابصار مع الدر المخ...
خواتین کا کنٹورنگ کروانا کیسا ؟
جواب: وضو و غسل میں اتارنا ، ممکن ہو اور وضو میں اور فرض غسل میں اتار بھی دیا جائے۔ (3)اور بالوں میں کنٹورنگ کروانے میں اس بات کا لحاظ رکھا جائے کہ بال...
جواب: وضو نہ ہونے کے متعلق یہی ایک دلیل بیان فرمائی کہ زکام ایک امرِ عام ہے ، ہر دوراور ہر طرح کے لوگوں میں اس کا وجود رہا ہے۔ ایسی عام چیز اگر ناقض وضو ہو...
باوضو شخص ٹھنڈک حاصل کرنے کے لئے غسل کرے ،تو پانی مستعمل ہوگا یا نہیں ؟
سوال: کسی شخص پر غسل فرض نہ ہو اوروہ با وضو بھی ہو ایسا شخص اگر ثواب کی نیت کئے بغیر صرف ٹھنڈک حاصل کرنے کے لیے غسل کرے ،اس دوران جسم سے جو پانی جدا ہو رہا ہو، وہ ایک برتن میں جمع ہوجائے، تو کیا اس پانی سے وضو کیا جاسکتا ہے یا پھر یہ بھی مستعمل ہی ہوگا؟
احرام کی نیت کرتے وقت تلبیہ نہیں کہا، تو مُحرم ہوگایا نہیں؟
سوال: میرے دوست نے ایک مسئلہ بیان کیا کہ عمرہ میں نیت کرنے کے ساتھ ساتھ ایک دفعہ تلبیہ یعنی”لبیک اللھم لبیک الخ“ کہنا ضروری ہوتا ہے، اگر کسی نے تلبیہ نہ کہا، تو ا س کا عمرہ شروع ہی نہیں ہو گا۔پوچھنا یہ ہے کہ کیا واقعی یہ بات درست ہے کہ بغیر تلبیہ کہےاحرام باندھا، تو عمرہ شروع نہیں ہوگا؟شرعی رہنمائی فرماد یں۔
عورت کا ناخنوں پر کالی مہندی لگانا
جواب: بغیراتارے وضو و غسل نہ ہوگا،اور نماز نہیں ہوگی،چنانچہ فتح القدیراور فتاوی عالمگیری میں ہے:واللفظ للاول: ’’و لو لزق بأصل ظفرہ طین یابس و نحوہ أو بق...