
مسجد کے واش روم کرائے یا ٹھیکے پر دینا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان ِ شرع متین اس مسئلے میں کہ ہماری مسجد میں تین بیت الخلاء (واش رومز) ہیں، مسجد کےقریب میں مارکیٹ ہونے کی وجہ سے یہ بہت کثرت سے استعمال ہوتے ہیں، اب اہل محلہ اور کمیٹی کے افراد نے باہمی مشورہ سے طے کیا ہے کہ ہم ایک خاک روب (Sweeper) کو یہ واشرومز ٹھیکے پر دے دیتے ہیں، یہ Sweeper جماعت کے اوقات کے علاوہ واشرومز استعمال کرنےوالوں سے بیس روپے وصول کرے گا، یہ ساری آمدنی Sweeper کی ہوگی اور وہ اس ٹھیکے کے بدلے مسجدکو ہر مہینے 3000 روپے کی فکس رقم بطور ٹھیکہ اداکرے گا۔ اسی طرح کاسلسلہ ہمارے علاقےمیں موجوداہل سنت کی تین مساجدمیں چل رہاہے، ابھی تک ہماری مسجدمیں ایسا سلسلہ شروع نہیں ہوا، ہم چاہتے ہیں کہ یہ کام شروع کرنے سے پہلے شرعی رہنمائی لے لیں، کیا مذکورہ طریقہ کارکے مطابق مسجد کے واش رومز کو ٹھیکے پر دینا جائز ہے؟
آخری دنوں میں حج قران یا تمتع کی نیت کرنے والی عورت کے مخصوص ایام شروع ہو جائیں، تو حکم
جواب: بیت اللہ کا طواف نہیں کرے گی،یہاں تک کہ پاک ہو جائے، کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے فرمایا: ’’حاجی جو کچھ کرتے ہ...
فوت شدہ کا وسیلہ پیش کرنا کیسا ہے؟
جواب: بیتِ اطہار علیہم الرضوان کے وسیلے سے شفاعت طلب کرنا مستحب ہے۔ (فتح الباری، ج2، ص498، دار المعرفۃ، بیروت) حضرت عباس رضی اللہ عنہ سے توسل میں ایک او...
جشن عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر آتش بازی کا شرعی حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر راکٹ بم (آتش بازی کاسامان)استعمال کر سکتے ہیں؟
اہل بیت کوانبیاء کرام علیہم الصلوۃ والسلام سے افضل سمجھنا
سوال: اگر کوئی یہ کہے کہ اہل بیت کا مقام روحانی طور پرپچھلے تمام انبیاء کرام علیہم السلام سے بھی زیادہ ہے ۔ کسی کا ایسا کہنا کیسا ؟
عالمِ دین کی تعظیم کے لیے کھڑے ہونے کا ثبوت اَحادیث کی روشنی میں
جواب: النبی صلى اللہ عليه وسلم الى فاطمة تعظيمًا للہ تعالى، فانه صلى اللہ عليه وسلم عرف قَدْرَها عند اللہ تعالى “ترجمہ: حضرت فاطمۃ الزہرہ رضی اللہ عنہا ...
پہلی اور تیسری رکعت کے بعد کچھ دیر بیٹھنے کا حکم؟
جواب: النبی صلى اللہ عليه وسلم ينهض فی الصلاة على صدور قدميه: حديث أبی هريرة عليه العمل عند أهل العلم: يختارون أن ينهض الرجل فی الصلاة على صدور قدميه“ترجمہ:...
عورت کا حالتِ اعتکاف میں گرمی کی وجہ سے غسل کرنا کیسا ؟
جواب: بیت “ کہلاتی ہےاور مسجدِ بیت میں فنا کا کوئی تصور نہیں ہوتا اس لئےعورت مسجدِ بیت سے باہر بلا ضرورت نہیں نکل سکتی ، صورتِ مسئولہ میں عورت اگرفرض غسل کے...
کسٹمردکان پر سامان رکھوا کر بھول جائے ،تو حکم؟
جواب: بیت المال‘‘ یعنی :لقطہ اٹھانے والا اس کی تشہیر کرے گا ،یہاں تک کہ وہ جان لے کہ اب اس چیز کواس کامالک تلاش نہیں کرتا ہوگا یاچیز کھانوں وغیرہ میں سے ایس...
مسجد کی طرف اپنے گھر کا پرنالہ نکالنا اور مسجد میں پانی گرانا کیسا؟
جواب: بیت الخلاء یا پرنالہ یاشہتیر یا دکان بنائی تو جن لوگوں کو اس پر اعتراض ہو ان میں سے ہر شخص کو شرعاً یہ حق حاصل ہے کہ وہ اسے توڑنے کا مطالبہ کرے جیسا ک...