
دارالافتاء اہلسنت
(دعوت اسلامی)
مسنون دعا
بیت الخلاء (Toilet)میں داخلے سے پہلے کی دعا:
بیت الخلاء میں داخل ہونے سے پہلے بسم اللہ پڑھی جائے اور پھر یہ کلمات کہے جائیں:
اللّٰهُمَّ اِنِّي اَعُوذُ بِكَ مِنَ الْخُبُثِ وَالْخَبَائِثِ
ترجمہ:
اے میری رب !میں خبیث جنوں اور چیزوں سے تیری پناہ طلب کرتا ہوں،چاہے وہ خبیث جن مرد ہوں یا عورتیں ۔
(سنن الترمذي،رقم الحدیث:6،جلد1،صفحہ 11،مطبوعہ مصطفى البابي ، مصر)