سرچ کریں

Displaying 51 to 60 out of 2168 results

51

سحری کے وقت غسل فرض ہو تو بغیر غسل روزہ ہوجائے گا؟

جواب: دن کا پہلا جزء جنابت کے ساتھ ہو ، اور اس جزء میں مفطرات سے امساک روزہ ہے جس کے مکمل کرنے کا بندے کو حکم دیا گیا ہے، تو یہ اس طرف اشارہ ہے کہ جنابت ر...

51
52

مسافرکو جماعت مل جائے توقصر بہتر ہے یا جماعت؟ نیز جمعہ و عیدین کاحکم؟

سوال: اگر مسافر کو صحیح جماعت مل جائے، تواس کےلیےقصرکرنا بہتر ہے یا جماعت سے پڑھنا؟ جمعہ وعیدین کاکیاحکم ہے؟

52
53

ایام تشریق کے پانچ دن روزہ رکھنا منع ہے یا صرف قربانی کے تین دن؟

سوال: کیا ایام تشریق میں بھی روزہ رکھنے کی ممانعت ہے یا صرف ایام نحر میں روزہ رکھنا منع ہے؟ اگر ایام تشریق میں بھی روزہ رکھنے کی ممانعت ہے ،تو نو(9) ذوالحجہ کا روزہ کیوں رکھا جاتا ہے ،حالانکہ تکبیر تشریق تو نو(9) ذو الحجہ کی فجر سے شروع ہوجاتی ہے،اورنو ذو الحجہ کی فجر سےتیرہ ذو الحجہ کی عصر تک ان پانچ دنوں میں پڑھی جانے والی تکبیر کو تکبیر تشریق کہتے ہیں،تو اس کی کیا وجہ اور مناسبت ہے؟

53
54

غسل کے بعد جسم پر جمےہوئے میل کا علم ہوا، تو پہلے والے غسل و نمازوں کا حکم

جواب: دن میں ایسا میل جمنا پایا جاتا ہے، ممکن ہے دیگر جگہوں پر بھی پایا جاتا ہو۔اس قسم کے میل کو زائل کیے بغیر ہی غسل کرلیا جائے ، طہارت حاصل ہوجائے گی اور ...

54
56

عورتوں کے لیے غسل جمعہ کا حکم

سوال: کیا جمعہ کے دن غسل عورتوں کیلئے بھی سنت ہے؟

56
57

کیا آب زم زم سے میت کوغسل دینا جائز ہے ؟

جواب: دنیشاپوری علیہ الرحمۃ (متوفی405ھ)مستدرک علی الصحیحین میں فرماتے ہیں:” عن ابن عباس، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: «لا تنجسوا موتاكم، فإن المسل...

57
58

بارہ ربیع الاول حضور کی پیدائش یا وفات؟

جواب: جمعہ ہے۔۔۔ اور جب ذی الحجہ 10ھ؁ کی 29 روز پنجشنبہ تھی تو ربیع الاول 11ھ؁کی 12 کسی طرح روز دو شنبہ نہیں آتی کہ اگر ذی الحجہ، محرم ، صفر تینوں مہین...

58
59

خطبہ کی اذان کون سی ہوتی ہے؟ خطبہ سے پہلے والی سنتوں کا حکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اذان خطبہ سے کیا مراد ہے؟ جو جمعہ میں دو خطبے ہوتے ہیں، یہ دو خطبے کون کون سے ہوتے ہیں؟ اور خطبے سے پہلے جو چار سنتیں پڑھی جاتی ہیں، وہ سنتیں کون سی ہوتی ہیں، ظہر کی ہوتی ہیں یا اور کوئی ہوتی ہیں اور اِن کو پڑھنے کا کیا حکم ہوگا؟

59
60

شرعی سفر میں کتنی دیر ٹھہرنا سفر کو منقطع کردے گا؟

سوال: مسافر بننے کے لئے تین دن کے متصل سفر کی قید لگائی جاتی ہے، جیسا کہ بہارشریعت میں ہے:"یہ بھی شرط ہے کہ تین دن کی راہ کے سفر کا متصل ارادہ ہو اگر یوں ارادہ کیا کہ مثلاً دو دن کی راہ پر پہنچ کر کچھ کام کرنا ہے، وہ کر کے پھر ایک دن کی راہ جاؤں گا، تو یہ تین دن کی راہ کا متصل ارادہ نہ ہوا،مسافر نہ ہوا۔" پوچھنا یہ ہے کہ سفر کے اتصال میں رکاوٹ بننے والے جس کام کا ذکر کیا جا رہا ہے،اس سے کتنی دیر کاٹھہرنا ،مراد ہے ؟ایک عالم صاحب سے سنا ہے کہ ایک پوری رات مراد ہے یعنی اگر پوری رات ٹھہرنے،پھر آگے سفر کا ارادہ ہے ،تو یہ سفر کو منقطع کرے گا اور اگر رات ٹھہرنے کا ارادہ نہ ہو،بلکہ گھنٹہ دو گھنٹہ یا چاہے چھے گھنٹہ ہی کیوں نہ رکنا ہو،یہ سفر کو منقطع نہیں کرے گا اور بندہ مسافر ہی رہے گا۔کیا یہ بات درست ہے؟

60