
کیا عورت مخصوص ایام میں درود تنجینا پڑھ سکتی ہے ؟
جواب: خواب کے بارے میں بتایا، تو ہم نے تین سو مرتبہ درود پاک پڑھا تھا کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم پر درود پاک پڑھنے کی برکت سےاللہ پاک نے اس ہوا کو ہم سے...
انویسٹمنٹ کرنے اور اس کا کمیشن ایجنٹ بننے سے متعلق اہم مسئلہ
جواب: خواب اور ایسے منصوبے جن کا زمین پر کوئی وجود ہی نہیں ، ان کے سبز باغ دکھا کر لوگوں کو لوٹنے کا سلسلہ بہت بڑھ گیا ہے۔ سوال کی نوعیت بتا رہی ہے کہ ...
واٹس ایپ شادی گروپ میں پروفائل شیئرکر نے پر ایڈمن کا پیسے لینا کیسا؟
جواب: خواب میں بھی یہ خیال نہیں ہوتا کہ یہ ۲/سود کے ہیں، جو الٹا مدیون دائن سے لیتا ہے، ڈاکخانے کی اصل وضع ہی اس قسم کی اجارات کے لیے ہے، تویہاں عقد اجارہ ک...
احرام کی حالت میں احتلام ہوگیا یا بیوی کا بوسہ لے لیا، تو دم لازم ہوگا یا نہیں؟
سوال: احرام کی حالت میں احتلام ہو گیا تو کیادم لازم ہوجائے گا؟یونہی اگر کسی احرام کی حالت میں مرد نے بیوی کابوسہ لے لیاتواس صورت میں بھی دم لازم ہوگا؟
خواب میں ملنے والی خلافت کا حکم
سوال: وصال کے بعد کوئی پیر کسی کو خواب میں اپنی خلافت دے ، تو اس خلافت کا کیا حکم ہوگا ، ایک شخص ہے جو اس کا دعوی کر رہا ہے ، اور لوگوں کے سامنے خود کو پیر صاحب جوکہ صاحب مزار ہیں ان کا جانشین و خلیفہ ظاہر کر رہا ہے ، جبکہ سب کو معلوم ہے کہ زندگی میں کبھی صاحب مزار بزرگ نے اس شخص کو اپنا جانشین نہیں بنایا ۔کیا اس طرح خواب کی بنیاد پر کسی کو پیر صاحب کا جانشین قرار دیا جاسکتا ہے ۔ اس بارے میں شریعت مطہرہ کیا حکم دیتی ہے ۔؟ رہنمائی فرمادیں۔
جواب: خواب میں ایک آدمی کو گری ہوئی دیوار کے ٹیلے پر کھڑے دیکھا، جس پر دو سبز رنگ کی چادریں تھیں، پھر اس نے دو مرتبہ اذان دی، دو مرتبہ اقامت کہی اور پھر ب...
احتلام ہو، لیکن منی کے صرف دو تین قطرے نکلیں تو غسل لازم ہوگا؟
سوال: اگر کسی کو احتلام ہوجائے لیکن جب وہ سو کر اٹھا تو عام طور پر جس طرح منی خارج ہوتی ہے اس طرح نہیں تھا بلکہ اس کے کپڑوں پر منی کے صرف دو تین قطرے تھے، تو کیا ایسی صو رت میں بھی غسل کرنا ضروری ہوگا؟
مردہ خواب میں زندہ دیکھنے کا کیا حکم ہے؟
سوال: ایک شخص اپنی بہن اور بیوی کے خواب میں آکرکہہ رہا ہے کہ میں زندہ ہوں مجھے قبر سے نکالو، اب کیا کریں؟
خواب میں نبی کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کی زیارت ہو، تو دوسروں کو بتانا کیسا ؟
سوال: اگر خواب میں نبی کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کی زیارت نصیب ہوجائے تو دوسروں بتانا چاہئے یا نہیں؟
جس نے خواب میں حضرت صدیق اکبر کو دیکھا، اس نے آپ ہی کو دیکھا، کیا یہ درست ہے ؟
سوال: میں نے ذہنی آزمائش میں یہ سنا کہ خواب میں اگر کوئی حضرت ابو بکر رضی اللہ تعالی عنہ کودیکھے تو اس نے آپ کو ہی دیکھا کیونکہ شیطان ان کی صورت اختیار نہیں کرسکتا،کیایہ بات درست ہے؟ ہم نے تو یہ سنا کہ یہ معاملہ سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لئے ہے۔ برائے کرم رہنمائی فرمادیں۔