
آخری قعدے میں نمازی کادرودشریف نہ پڑھنا
سوال: نماز میں تشہد کے بعد درود ابراہیمی پڑھے بغیر سلام پھیر دیں تو کیا نماز ہو جائے گی ؟ اور اگر کوئی اس کی عادت بنالےتو کیا حکم ہے ؟
دعائے قنوت اورنمازکے درودپاک کے حوالے سے تفصیل
سوال: نماز میں خاص دعائے قنوت اور خاص درود ابراہیمی ہی پڑھنا لازمی ہے یا کوئی بھی دعا یا درود پڑھا جاسکتا ہے؟
مقتدی قعدہ اولیٰ میں تشہد کے بعد قصداً درود پاک پڑھے تو کیا حکم ہے؟
سوال: قعدہ اولی میں مقتدی اگر قصداً تشہد کے بعد درود شریف پڑھتا ہے، تو کیا اس مقتدی کی نماز بھی واجب الاعادہ ہوگی؟؟ حوالے کے ساتھ رہنمائی فرمادیں۔
عورت کا ننگے سر درود پاک پڑھنا
سوال: عورتیں ننگے سر درود پاک پڑھ سکتی ہیں یا نہیں ؟ گھر کے کام کاج کرتے وقت بسااوقات دوپٹہ نہیں ہوتا تو کیا اس حالت میں درود پاک پڑھنے کی اجازت ہوگی ۔؟جواب ارشاد فرمادیں ۔
اذان میں نامِ مبارک سن کر درود پاک پڑھنا
سوال: اذان میں جب مؤذن اشھد ان محمدا رسول اللہ کہتا ہے، تو اس دوران درود پاک پڑھ سکتے ہیں یا نہیں ؟
مقتدی قعدہ اولیٰ میں بھولے سے درود پڑھ لے، تو کیا حکم ہے ؟
سوال: نمازِ مغرب میں زید مقتدی نے قعدہ اولیٰ میں بھولے سے التحیات کے بعد مکمل درود بھی پڑھ لیا، پھر جب امام صاحب تیسری رکعت کے لیے کھڑے ہوئے ،تو اُسے معلوم ہوا کہ یہ تو قعدہ اولیٰ تھا۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ اس صورت میں زید کی نماز کا کیا حکم ہوگا؟ کیا اُس پر سجدہ سہو واجب ہوگا؟
سوال: اگر نماز میں وہ غلطی ہو گئی جو سجدہ سہو کرنے سے درست ہو جاتی ہے اور سجدہ سہو کرنا چاہتے ہیں لیکن آخری رکعت میں التحیات پڑھنے کے بعد درود شریف بھی پڑھ لیا اس کے بعد سجدہ سہوکرنے کی یاد آئی تو اب کیا کرے؟ سجدہ سہو کرے یا نماز کااعادہ کرے؟
فجر کے بعد مکروہ وقت میں قرآن پاک کی تلاوت کرنے کا حکم
جواب: درودِ پاک پڑھنا ، تسبیح و دیگر اذکار میں مشغول ہونا تلاوتِ کلامِ پاک سے افضل ہے۔ بحر الرائق، حاشیہ طحطاوی علی مراقی الفلاح، درِ مختار وغیرہ میں ہ...
ماہواری کی حالت میں میلادوغیرہ پڑھنے کاحکم
جواب: درود پاک وغیرہ پڑھ سکتی ہے، بیان کرسکتی ہے ،یونہی قرآنِ کریم کی بھی وہ آیات جو دعا و ثناء وغیرہ پر مشتمل ہیں اور ان کا قرآن ہونا متعین نہیں تو ...