
حضور صلی اللہ تعالی علیہ و آلہ وسلم کا جنازہ کس نے پڑھایا ؟
جواب: دہ لا شریک لہ پر ایمان لایا گیا،پس اے ہمارے معبود! ہمیں اس کتاب کی پیروی کرنے والا بنا جو کتاب ان کے ساتھ اتری،اور ہمیں ان کے ساتھ جمع کرنا کہ وہ ہ...
ہوٹل والوں کا مختلف لوگوں کا گوشت ملا کر پکا نا کیسا؟
جواب: دہ، چربی وغیرہ سے اچھی طرف صاف کیا ہوا، ہڈیوں کے کچرے سے خالی ہوگا، جبکہ دوسرے کا مریل، بیمار، خراب کٹائی والا، چربی سے لتھڑا ہوا اور ہڈیوں سے بھرپور...
مسافر جان بوجھ کر قصر نہ کرے تو گنہگار ہوگا اور نماز بھی واجب الاعادہ ہوگی
سوال: مسافر اگر نماز میں قصر نہ کرے پوری پڑھے، تو کتب فقہ میں فقط اتنا لکھا ہوتا ہے کہ اگر عمداً ایسا کیا ہے، تو گنہگار ہوگا ۔پوچھنا یہ ہے کہ فقط گنہگار ہوگا یا نماز واجب الاعادہ بھی ہوگی؟ اسی طرح بھول کر اگر اس نے قصر نہ کی ہو ،تو اس صورت میں کیا حکم ہوگا؟
فجر اور عصر کے وقت میں سجدہ تلاوت کرنے کا حکم
سوال: (1)فجر اور عصر کے وقت میں سجدہ تلاوت ادا کر سکتے ہیں؟(2) اگر جائز ہے، تو اس کے جواز کی وجہ کیا ہے؟
آخری قعدے کے بعد بھول کر کھڑے ہو گئے، تو سجدہ سہو کرنے کا طریقہ
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ امام چار رکعتی نماز میں قعدہ اخیرہ میں التحیات پڑھ کر بھولے سے پانچویں رکعت کے لیے کھڑا ہوجائے اور ابھی تلاوت شروع کی ہو کہ یاد آتے ہی فوراً واپس لوٹ جائے، تو اب سجدۂ سہو کس طرح کرے، کیا بیٹھ کر دوبارہ التحیات پڑھے پھر سجدۂ سہو کرے یا بیٹھ کر التحیات نہ پڑھے، بلکہ سجدۂ سہو کرکےپھر التحیات پڑھے اور نماز مکمل کرے، صحیح طریقہ کیا ہے؟ جواب ارشاد فرمائیں۔
جماعت کے بعد امام نے نماز کا اعلان کر دیا پھر تکبیر تشریق پڑھی تو واجب ادا ہوگیا؟
جواب: دہے۔“ (صراط الجنان فی تفسیر القرآن، جلد 01،صفحہ 366، مطبوعہ مکتبۃ المدینہ، کراچی) مصنف ابن ابی شیبہ، جامع الاحادیث للسیوطی، کنزالعمال،سنن الکبرٰی للب...
دانتوں میں کلپ لگوانے یا گِھسوانے کا شرعی حکم
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ (1)دانت سیدھے کرنے کے لیے کلپ لگوانا کیسا ہے؟ (2)اگر کسی شخص کا کوئی دانت بڑھ کر گال کے اندر جارہا ہو اور تکلیف دہ ہو ، تو کیا اس کو گھِسوا کر برابر کروا سکتا ہے؟ سائلہ : اسلامی بہن (ریگل چوک ، صدر ، کراچی)
لیزر وغیرہ کے ذریعے بچوں کا ختنہ کرنا
جواب: دہ ہوتی ہے یا طبی طور پر نقصان دہ ہو تو چاہیے کہ اس کے بجائے ایسا آلہ استعمال کیا جائے جس سے کم تکلیف ہو اوروہ نقصان دہ نہ ہو ۔...
بے وضو شخص اپنا بے دھلا ہاتھ پانی میں ڈال دے تو کیا حکم ہے؟
جواب: دہ دردہ (225 اسکوائر فٹ ) سے کم ٹھہرے ہوئےپانی میں بے دھلا ہاتھ ڈال دے تو وہ پانی مستعمل ہو جاتا ہے اور ایسے پانی سے وضو اور غسل ادا نہیں ہوتے۔ اور ا...
ملازم کے لیٹ آنے پر جرمانہ لینا کیسا ؟
جواب: دہ،آیت1) اس آیت کے تحت تفسیرِ خزائن العرفان میں ہے:’’(اس آیت میں)خطاب مومنین کو ہے ۔انہیں عقود کے وفا(پورا) کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔حضرت ِ ابن ِ عبا ...