
ملازم کو نماز پڑھنے کے لیے کتنے ٹائم کی چھٹی دینا مالک پر لازم ہے ؟
جواب: دہ کے علاوہ نوافل پڑھنا بھی اس کے لیے مالک کی اجازت کے بغیرجائز نہیں ہے ۔ اگر نوافل پڑھنے یا کسی اور کام میں وقت لگائے گا ، تو اس وقت کی اجرت کا مستحق...
چیل کوے حرام پرندے ہیں تو ان کا جوٹھا مکروہ کیوں ہے؟
جواب: دہ اشکال( جس طرح حرام جانوروں مثلاً:کتا، شیر، چیتا وغیرہ کا جوٹھا ناپاک ہے، تو ان کا جوٹھا بھی ناپاک ہونا چاہئے) کا تعلق ہے، تو یاد رہے حرام جانوروں...
موبائل ریپئرنگ کے کام کی اجرت لینے کا حکم
جواب: دہ ایک قابل اجارہ ایسی منفعت ہے جس کے بدلے اجرت لینا شرعاً جائز ہے۔ اس تفصیل کی روشنی میں واضح ہوتا ہے کہ اگر آپ کے پاس کوئی شخص م...
غسلِ جنابت میں زکام کی وجہ سے سر پر پانی نہ ڈالنا
جواب: دہونے اورپانی کے ٹھنڈااورگرم ہونے وغیرہ کے اعتبار سے فرق پڑتا ہے۔ لہذا مریض کو موسم کی صورت حال اور زکام کی کیفیات اورمیسرپانی کی کنڈیشن کو دیکھ کر...
کرائے پر دی ہوئی دوکانیں،مکان گفٹ کرنے کا شرعی طریقہ؟
جواب: دہ صورت کے مطابق والد کی کرائے پر دی ہوئی دوکانیں مکان کرائے داروں سے خالی کروا کر بچوں کو قبضہ دیے بغیر ، صرف بچوں کے نام رجسٹری کروانے اور اختیارات ...
آیت سجدہ لکھنے سے سجدہ تلاوت کا حکم ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارےمیں کہ میں تعویذات دیتاہوں ،ایک تعویذ ایسا ہے جس میں آیاتِ سجدہ لکھی جاتی ہیں ۔ کیا اس تعویذ میں آیاتِ سجدہ لکھنے سے مجھ پر سجدۂ تلاوت کرنا واجب ہوگا؟
تانبے ،لوہے وغیرہ کی مردانہ انگوٹھی زکوٰۃ میں دینا
جواب: دہ رضی اللہ عنہ سے مروی، فرماتے ہیں:’’ جاء الى النبي صلى اللہ عليه وسلم وعليه خاتم من شبه، فقال له: ما لي اجد منك ريح الاصنام، فطرحه، ثم جاء وعليه خات...
مکروہ اوقات میں نمازِجنازہ پڑھنے کاحکم
جواب: دہ تلاوت)مکروہ وقت میں واجب ہوں ،تو ان کو کرنا مکروہ یعنی تحریمی نہیں اور تحفہ میں ہے افضل یہ ہےکہ جنازہ کو مؤخر نہ کیا جائے۔“(تنویر الابصار و در م...
سوال: شادی کے بعد میری بیوی کی عادت یہ تھی کہ گھر میں بہت کم اور میکے بہت زیادہ رہتی تھی،جس پر ہمارے لڑائی جھگڑے بھی ہوتے رہے،مگر وہ اپنی عادت سے باز نہ آئی ۔ابھی دو دن پہلے اسی موضوع پر ہماری بات چیت چل رہی تھی اور میں اسے سمجھا رہا تھا، مگر وہ یہ بات سمجھنے کے لیے تیار نہیں تھی،تو میں نے غصہ میں کہہ دیا کہ ’’اگرکبھی تومیری اجازت کے بغیر میکے گئی،تو تجھے طلاق ہے،طلاق ہے،طلاق ہے۔‘‘ میری طرف سے طلاق کے الفاظ بولے جانے کے بعد وہ میکے نہیں گئی۔پوچھنا یہ ہے کہ اگر وہ میری اجازت کے بغیر میکے چلی جاتی ہے ،تو کیا تینوں طلاقیں واقع ہو جائیں گی؟نیز کوئی ایسا حل ہو سکتا ہے کہ بغیر اجازت جانے کی صورت میں بھی طلاق نہ ہو؟ نوٹ:ابھی تک قولاً فعلا کسی طرح رجوع نہیں کیاگیا۔
حالتِ احرام میں سر یا داڑھی کے بالوں میں کنگھی کرنا کیسا ؟
جواب: دہ بال ٹوٹے ہیں، تو صدقہ دے ، بہتر یہ ہے کہ ایک بال ٹوٹنے پر بھی پورا صدقہ دے۔ احرام کی حالت میں کنگھی کرنے کے متعلق مناسک ملا علی قاری میں مکر...