سرچ کریں

Displaying 51 to 60 out of 273 results

51

اچھی کوالٹی والے چاول ، نارمل کوالٹی والے چاولوں کے بدلے بیچنا

جواب: سود ہونےکی وجہ سے سخت ناجائز،حرام اور گناہ ہے،اگرچہ ان کی کوالٹی میں فرق ہی کیوں نہ ہو۔تفصیل اس مسئلہ کی یوں ہے کہ سود کی دو علتیں ہیں ۔پہلی: قدر یعنی...

51
52

ماہانہ قسط میں کمی کرنے پر قیمت بڑھا دینا کیسا ؟

جواب: سود ہے اور سود کی شدید مذمت قرآن و حدیث میں مذکور ہے۔ نیز زید پر بھی لازم ہے کہ اس نے بائع کو جو سودی پیشکش کی ہے اس گناہ سے توبہ کرے اور آئندہ اس مع...

52
53

قرض پر مشروط نفع کی پیشکش قبول کرنا کیسا ؟

جواب: سود ہے ۔ اب نفع خواہ پیسوں کی صورت میں ہو یا گندم کی صورت میں ہو، بہر صورت سود ہے اور سود کی شدید مذمت قرآن و حدیث میں مذکور ہے۔ نیز اس شخص پر بھی ...

53
54

نبی کریم ﷺ کے قرض زیادہ لوٹانے والی روایت کی وضاحت

سوال: بخاری شریف میں حدیث پاک موجود ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ و آلہ و سلم پر ایک صحابی رضی اللہ عنہ کا کچھ قرض تھا، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے قرض ادا کیا، تو کچھ زیادہ دیا۔ اس حدیث پاک کی روشنی میں کچھ وضاحت فرما دیں، میں نے سنا ہے کہ آپ علیہ الصلوۃ و السلام نے جس سے قرض لیا اور واپسی میں اضافی رقم دینا طے نہیں کیا بلکہ اسے اپنی خوشی سے اوپر پیسے دے دیے، تو یہ سود نہیں، کیا واقعی ایسا ہے؟

54
55

پریمئیم پرائز بانڈ کا شرعی حکم ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ابھی حکومت نے Premium Prize Bondپر دو طرح کے Options دیے ہیں(1)آپ نے اس پر نفع ”جو کہ 660روپے بنتا ہے“ لینا ہے (2)یا نفع نہیں لینا۔نفع نہ لینے کی صورت میں صرف قرعہ اندازی میں نام شامل ہو گا اور انعام نکلنے کی صورت میں انعام مل جائے گا ،جیسا کہ عام بانڈز میں ہوتا ہے۔اس صورت میں اگر ہم سود نہ لینے والے آپشن کو استعمال کرتے ہیں،تو کیا ہمارے لیے پریمئیم بانڈ کا لینا اور اس پر انعام وصول کرنا ،جائز ہو گا یا نہیں ؟

55
56

قرض ختم ہونے پر اضافی قسط بطور فنڈ لینا جائز ہے یا نہیں؟

جواب: سود کی حرمت و شدت سے بھی واقف ہوتے ہیں، اس لئے سود سے بچنے کےلئے کوئی ایسا طریقہ اختیار کرنا چاہتے ہیں جس میں سود بھی نہ لیا جائے اور ادارے کو کچھ فائ...

56
57

بینک سے لون دلوانے پر کمیشن لینا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کوئی شخص بینک اور سود پر قرض لینے والے کے درمیان معاہدہ کرواتا ہے اور اس معاہدے کے جوقانونی تقاضے ہیں ان کو پورا کرواتا ہے ، تو کیا وہ بھی گناہ گار ہو گا؟

57
58

بیچی ہوئی چیز کی مکمل قیمت وصول کرنے سے پہلے بیچنے والا شخص خرید سکتا ہے؟

جواب: سود ہی کی ایک صورت ہے، چنانچہ بدائع الصنائع میں ہے:”إذا باع رجل شيئا نقدا أو نسيئة، و قبضه المشتري و لم ينقد ثمنه - أنه لا يجوز لبائعه أن يشتريه من مش...

58
59

قسط وقت پر ادا نہ کرنے کی وجہ سے دکان واپس لینا یا قسطوں کے ساتھ کرایہ لینا کیسا؟

جواب: سود اور ناجائز و حرام ہے ۔ ہاں ! شرعی اعتبار سے مشتری پر یہ لازم ہے کہ مقررہ مدت پر قیمت کو ادا کرے اور بلا وجہ شرعی اس میں تاخیر نہ کرے ،لہٰذا بل...

59
60

سیونگ اکاؤنٹ کھلوانا اور اس سے نفع حاصل کرنا کیسا ؟

جواب: سودی اکاؤنٹ کھلوانا کہ جس میں رقم جمع کروانے پر مشروط منافع ملےجائز نہیں اور اس سے حاصل ہونے والا نفع سود ہے، جو ناجائز و حرام ہے، کیونکہ اکاؤنٹ م...

60