
عورتوں کے لیے روزے سے متعلق اہم مسئلہ
جواب: نماز بھی ادا کر لے،تو ان صورتوں میں اُس دن کے رمضان کا روزہ رکھنا عورت پر فرض ہوجاتا ہے،لہذا پوچھی گئی صورت میں اگر عورت کو تیمم کے بعد وقت میں صرف...
حیض کی عادت کے بعد پیلے رنگ کی رطوبت کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان ِ شرع متین اس مسئلے میں کہ مجھے ہر مہینے مخصوص آٹھ دن حیض آتا تھا اور ایک عرصے سے یہی روٹین چلی آرہی ہے، لیکن اب پچھلے دو ماہ سے آٹھ دن گزرنے کے بعد اگلے چار دن تک مسلسل پیلے رنگ کی رطوبت آتی رہتی ہے، یہ پیلے رنگ کی رطوبت بھی کیا حیض ہے؟ ان چار دنوں کی نماز کا کیا حکم ہوگا؟ یونہی ابھی رمضان میں اگر پھر ویسے ہی چار دن رطوبت آئے تو ان دنوں روزہ رکھنے کا کیا حکم ہوگا؟
حیض کی عادت چار دن ہو لیکن اب ہر ماہ خون دس دن سے زائد جاری رہے، تو حکم
سوال: اگرایک عورت کی حیض کی عادت چار دن مقرر ہےاور اب اسے ہر مہینے یہ معاملہ درپیش ہونا شروع ہو گیا ہے کہ خون دس دن سے اوپر نکل جاتا ہے یعنی کبھی11دن، کبھی12دن، کبھی13دن، تو اس کے حیض کے ایام چار ہی مانے جائیں گے یا زیادہ؟
ہوائی جہاز میں افطار کس وقت کیا جائے گا ؟
جواب: سورج کے غروب ہونے پر ہوگا،جب سورج غروب ہونے کا مشاہدہ ہوجائے،تو آپ افطار کرسکتی ہیں،واضح رہے کہ جس جگہ آپ موجود ہوں گی اس جگہ کے رمضان کیلنڈر کا اعت...
امام صاحب ثناء پڑھ کر رکوع میں چلے گئے اور مقتدی نے لقمہ دیا ،تو کیا حکم ہے؟
سوال: امام صاحب نے مغرب کی پہلی رکعت میں صرف ثناء پڑھی اور رکوع میں چلے گئے ، مقتدی نے لقمہ دیا، تو امام صاحب نے رکوع سے واپس آکر قراءت کی،پھر رکوع کیا اور آخر میں سجدہ سہو بھی کیا۔ تو کیا مقتدی و امام کی نماز درست ہو گئی ؟
فجرکے فرض پڑھ لئے سنتیں نہیں پڑھیں،تو اب سنتیں کب پڑھیں گے؟
جواب: سورج طلوع ہونے کے بیس منٹ بعد پڑھ سکتے ہیں ،اس سے پہلے نہیں پڑھ سکتے،اور جب سورج طلوع ہوجائے تو اب بھی جب تک بیس منٹ نہ گزرجائیں تب تک کوئی نماز ادا ن...
عورت کا مسجد حرام میں نماز پڑھنا بہتر ہے یا رہائش گاہ میں؟
سوال: خواتين حج و عمره کے لیے جاتی ہیں،تو خواتین کا مکہ میں مسجد حرام میں نماز پڑھنا بہتر ہے یا ہوٹل میں بہتر ہے؟نیز مسجد حرام کے قریب ہوٹل میں نماز پڑھنے سے ایک نیکی کا ایک لاکھ نیکیوں کے برابر ثواب ملے گا یا نہیں؟
نمازِ عصر کے بعد سجدۂِ شکر اور سجدۂِ تلاوت کرنے کا حکم ؟
جواب: سورج کے طلوع ہونے کے وقت اور استواء کے وقت اور غروب کے وقت۔ (کنزالدقائق ،ص22،مطبوعہ مکتبہ ضیائیہ،راولپنڈی) اس کے تحت تبیین الحقائق میں ہے:"والمراد ب...
فجر اور عصر کی نماز کے بعد واجب الاعادہ نماز پڑھنا
جواب: سورج بلند یعنی طلوع ہوجائےاور عصر کے بعد کوئی (نفل) نماز نہیں حتی کہ سورج غروب ہوجائے۔(صحیح البخاری ،ج01،ص121،رقم586،دار طوق النجاۃ) درمختار می...
حاجی کے لیے طلوعِ فجر سے پہلے ہی مزدلفہ سے نکل جانے اور رمی کرنے کا حکم؟
جواب: سورج طلوع ہونے تک کم از کم ایک لمحہ کے لئے مزدلفہ میں ہونا واجب ہے اور بلاعذر اس واجب کو تر ک کرنے سے دم لازم ہوجاتا ہے اورپوچھی گئی صورت میں چونکہ ی...