
پانچوی رکعت کا سجدہ کرنے کے بعد ایک رکعت ملانے کا حکم کیوں دیا گیا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ یہ تو ہمیں معلو م ہے کہ بعد ادائیگی نماز عصر کوئی نفل نماز وقت مغرب تک نہیں پڑھ سکتے لیکن کسی نے عصر کے فرض ادا کرتے ہوئے قعدہ اخیرہ کرنے کے بعد پانچویں رکعت کا سجدہ کرلیا ہو تو اس کو حکم ہے کہ وہ ایک رکعت مزید مع سجدہ سہو ادا کرے تاکہ آخری کی یہ دو رکعتیں نفل ہوجائیں اور پچھلی چار رکعتوں سے عصر کے فرض ادا ہوجائیں ۔ اب دریافت طلب امر یہ ہے کہ جب عصر کے بعد نفل نماز پڑھنا منع ہے تو یہاں ایک رکعت اور پڑھنے کا کیوں کہا جارہا ہے ؟ سائل: عبد الماجد عطاری(نارتھ کراچی)
کیا مکروہ وقت میں عصرکے فرض کے ساتھ سنتیں بھی ادا کرسکتے ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کسی شخص نے عصر کی نمازنہیں پڑھی تھی کہ مکروہ وقت داخل ہوگیا تو کیا وہ عصر کے چار فرضوں کے ساتھ پہلے والی چار سنتیں بھی پڑھ سکتا ہے؟
دن کے نوافل میں امام قراءت بلند آواز سے کرےگا یا آہستہ؟
جواب: عصر کی سب رکعات اور عشاء کی پچھلی دو اور مغرب کی تیسری اتنا قرآن عظیم جس سے فرض قراءت ادا ہو سکے(اوروُہ ہمارے امام اعظم رضی اﷲ تعالیٰ عنہ کے مذہب میں ...
نماز میں کتنی قراءت کرنا سنت ہے ؟
جواب: عصراورعشاء میں اوساطِ مفصل میں سےاورمغرب میں قصارِ مفصل میں سےکسی سورت کی قراءت کریں اوراگروقت کم ہے،تووقت کی رعایت کرتےہوئےقراءت کی جائےاوراگرسنّت قر...
مسافر کے لیے نمازِ مغرب میں قصر کرنے، نیز سنتوں اوروتر کا حکم؟
جواب: عصر اور عشا کے فرائض میں قصرکرکےچارچارکی جگہ دو دو فرائض پڑھے گا، البتہ فجر اور مغرب کی نماز میں قصر نہیں ہوگی، یہ دونوں نمازیں پوری پوری ہی پڑھے گااو...
مکروہ وقت میں قضا نماز پڑھنے کا شرعی حکم
جواب: عصر ادا نہ کی ہو، توغروب سے پہلے ادا کرنے کا حکم ہے۔نیز عصر کی نماز میں بلا اجازتِ شرعی اتنی تاخیر کرنا بھی ناجائز ہے۔تین مکروہ اوقات یہ ہیں: (1)سو...
نمازِ فجر کے بعد نوافل پڑھنا کیسا؟
جواب: عصر کے بعد یہاں تک کہ سورج غروب ہوجائے، نفل نماز پڑھنا جائز نہیں کہ احادیثِ مبارکہ میں اس کی ممانعت آئی ہے۔ اس کے علاوہ دیگر بھی کچھ ایسے مواقع ہیں ...
بچیوں کو نماز سکھانے کے لیے عورت نماز میں آواز بلند کر سکتی ہے؟
جواب: عصر و مغرب و عشاکے فرض تنہا پڑھنے کی حالت میں تکبیرات انتقالیہ بجہر اس غرض سے کہتے ہیں کہ دوسرے نمازی معلوم کرلیں کہ یہ شخص فرض پڑھتاہے اور شریك ہوجائ...
وتر کی نماز اکیلا پڑھنے والا شخص بلند آواز قراءت کر سکتا ہے؟
جواب: عصر کی تمام رکعتوں میں منفرد سری قراءت کرے گا۔ اورجس نماز میں امام پرجہری قراءت کرنا واجب ہے، جیسے فجر ومغرب وعشا کی پہلی دورکعتوں میں، تراویح کی تمام...
مکروہ وقت میں عمرہ ادا کرنا کیسا ؟
جواب: عصر کے فرض ادا کر لینے کے بعد بھی (اگرچہ ابھی آفتاب زردنہ ہوا) نمازِ طواف پڑھنا جائز نہیں ہے۔اگرشروع کردی ہوتوتوڑکرکسی مباح وقت میں پڑھناضروری ہے ۔ ...