سرچ کریں

Displaying 51 to 60 out of 937 results

51

کیا عورتیں نبی کریم ﷺ کے موئے مبارک کی زیارت کر سکتی ہیں؟

سوال: ہمارے گاؤں میں ایک گھر کے اندر سرکار صلی اللہ علیہ و سلم کے موئے مبارک موجود ہیں۔ وہ ہر ماہ پیر شریف کو اُن کی عام زیارت کرواتے ہیں۔ مَرد وخواتین کے جداگانہ اوقات مقرر ہیں۔ عورتوں کے وقت میں عورتیں ہی زیارت کرتی ہیں،نیز اُنہیں بالترتیب گزارنے کے لیے بھی عورتیں ہی مقرر ہوتی ہیں۔ مگر ہمارے گاؤں کے ایک بڑی عمر کے بزرگ عورتوں کو نبی اکرم صلی اللہ علیہ و سلم کے موئے مبارک کی زیارت کروانے سے منع کرتے ہیں۔ اُن کا کہنا ہے کہ صرف مرد ہی سرکار صلی اللہ علیہ و سلم کے موئے مبارک کی زیارت کر سکتے ہیں، عورتوں کو زیارت کروانا درست نہیں۔ ہماری شرعی رہنمائی فرمائیں کہ کیا اُن کی کہی ہوئی بات درست ہے؟

51
52

حالتِ احرام میں بغیر خوشبو والے صابن یا لیکوئیڈ سے ہاتھ دھونا

سوال: کیا احرام کی حالت میں استنجا کرنے کے بعد بغیر خوشبو والے صابن یا لیکوئیڈ سے ہاتھ دھو سکتے ہیں؟

52
53

کان،ناک،ہونٹ وغیرہ میں بالیاں پہننے اور وضو و غسل کا حکم ؟

جواب: عورتوں کو شرعی حدود و قیود میں رہتے ہوئےزینت اختیار کرنے کی اجازت دی ہے۔ علمائے امت نے اسے جائزقراردیاہے،جبکہ مردکاکان اورناک میں سوراخ نکلوانا اور اس...

53
54

عورت کا تنگ پاجامہ پہن کے باہر جانا کیسا ؟

جواب: عورتوں کے متعلق نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ یہ جنت کی خوشبو تک نہ سونگھیں گی ۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : ’’صنفا...

54
55

نان الکوحلک بیئر(Non-alcoholic beer) یا الکوحل فری بیئر یا زیرو زیرو بیئر(0.0 Beer) پینا کیسا؟

جواب: خوشبو اور ذائقے کی بحالی: پھر وہ خوشبو اور ذائقے جو الکوحل نکالنے کے دوران ضائع ہو جاتے ہیں، انہیں دوبارہ بحال کیا جاتا ہے۔ مذکورہ بالا مراحل کے ذریع...

55
56

خوشبو لگا کر قبرستان جانا

سوال: کیا خوشبو یا عطر لگا کر قبرستان جا سکتے ہیں کوئی جن تو نہیں پیچھے پڑ جائے گا؟

56
57

مسجد کی دکان بیوٹی پارلر کے لیے کرائے پر دینے کا حکم

سوال: مسجد کی دکانوں میں ایک دکان بیوٹی پارلر کے کام کےلئے دی گئی ہے اور وہاں دکان پر نمایاں طور پر بیوٹی پارلر کی تشہیر کےلئے کچھ عورتوں کی تصاویر کے سائن بورڈ وغیرہ بھی لگائے گئے ہیں تو معلوم یہ کرنا ہےکہ یہ کام کرنا اور اس کام کےلئے مسجد کی دکان کرائے پر دینا اور تصاویر لگانا شرعاً کیا حکم رکھتا ہے؟

57
58

عورت کا وراثت میں حصہ مرد سے کم کیوں ہے ؟

جواب: عورتوں کو مردوں کے برابر یا زیادہ حصہ ملتا ہے ، بلکہ بعض صورتیں ایسی بھی بنتی ہیں کہ مرد کو کچھ نہیں ملتا ، صرف عورتوں کو ہی ملتا ہے ۔ مثلا کسی نے ماں...

58
59

عورت کے لیے گلے اور کان میں سونے کا زیور پہننا منع ہے؟

جواب: عورتوں کے لئے حلال ہے۔ (مسند احمد بن حنبل،ج32،ص276،مطبوعہ مؤسسۃ الرسالہ) اوراعلیٰ حضرت رحمۃ اللہ علیہ ارشاد فرماتے ہیں:’’عورتوں کو سونے چان...

59
60

عدت کے دوران سرخ لباس پہننا کیسا ہے ؟

جواب: خوشبو کے استعمال کو ترک کر دینے کا نام ہے۔(تبیین الحقائق، ج3، ص34، مطبوعہ ملتان) دورانِ عدت عورت کے لیے سرخ یا ایسا لباس جو زینت کے لیے پہنا ج...

60