
امامت کی کتنی شرائط ہیں اور کیا امامت کے لیے داڑھی ہونا ضروری ہے ؟
جواب: قراءت کا صحیح ہونا اور اعذار سے سلامت ہونا۔ (نورالایضاح مع الطحطاوی،صفحہ287،مطبوعہ کراچی) اعلی ٰحضرت امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمن فرماتے ...
عید کی نماز میں مقتدی کی کچھ تکبیریں رہ جائیں، تو نماز کیسے ادا کرے؟
سوال: اگر کوئی شخص نماز عید کی پہلی رکعت کی زائد تکبیروں میں سے ایک یا دوتکبیروں کےبعدشامل ہو،تو وہ شخص یہ تکبیریں کب کہے گا ؟اوراگر اس کی تینوں تکبیریں رہ جائیں اور امام صاحب نےقراءت شروع کردی ہو یاامام صاحب کے رکوع میں جانے کے بعد شامل ہو ، تو زائد تکبیریں کب کہے گا ؟
تراویح میں آیت کا ایک لفظ چھوٹنے پر فقط اسی آیت کا اعادہ کرنا کیسا؟
جواب: قراءت بھی کرلی تھی، لہذا اس صورت میں بلا شبہ حافظ صاحب کی نمازِ تراویح درست ادا ہوئی ہے جسے دہرانے کی کوئی حاجت نہیں۔ البتہ نمازِ تراویح میں دو...
نماز میں قراءت، فاتحہ کی بجائے سورت سے شروع کر لی تو نماز کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارےمیں کہ دورانِ تراویح اگرایساہوجائے کہ ایک رکعت پڑھانے کےبعدجب دوسری رکعت پڑھانے کے لیے کھڑاہوں ، توقیام میں سورۃ الفاتحہ پڑھنےکے بجائے بھولے سے وہیں سےقراءت شروع کردوں جہاں سے پہلی رکعت میں چھوڑی تھی ، تو نماز کیسے مکمل کروں؟ اگر سورۃ الفاتحہ پڑھنا یاد آجائے تونماز کیسے مکمل کروں ؟اور اگر یاد نہ آئے تو نمازکا کیا حکم ہے؟
نماز عصر میں بلند آواز سے قراءت کرنے کا حکم؟
سوال: زید چونکہ تراویح میں قرآن سنارہا ہے، لہذا اُس نے عصر کی نماز تنہا پڑھتے ہوئے پہلی رکعت میں بھول کر بلند آواز سے قراءت کرلی، پھر پہلی ہی رکعت کے سجدے میں اُسے یاد آگیا کہ میں تو عصر کی نماز پڑھ رہا ہوں، لہذا اُس نے اگلی رکعات میں آہستہ قراءت کرکے نماز کے آخر میں سجدہ سہو کرکے نماز مکمل کی۔ دریافت طلب امر یہ ہے کہ کیا زید کی نمازدرست ادا ہوگئی؟
قبرستان میں قرآن مجید کی تلاوت کرنے کا حکم
جواب: قراءت کرنا ،مراد ہے۔(مرقاۃ المفاتیح، ج3،ص1228،دار الفکر، بیروت) (2) امام اعظم ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ سے اس معاملے میں کراہت کا قول منقول ہے، لی...
جہری نماز میں سورہ فاتحہ کی کچھ آیات آہستہ پڑھ کر پھر بلند آواز سے پڑھنے سے نماز کا حکم ؟
جواب: قراءت کا جہرکے ساتھ اعادہ کرنےسے سجدہ سہوساقط ہوجاتاہے۔مگریہ مسئلہ اچھی طرح ذہن نشین رہے کہ جس طرح امام کے لیےجہری نمازمیں جہرکرنا واجب ہے ، یونہی اما...
نمازِعید کی زائد تکبیریں بھول کر رکوع میں چلے گئے،توکیا حکم ہے ؟
جواب: قراءت والے مسئلے پرقیاس نہیں کیا جائے گا کہ سورۃ الفاتحہ کے بعد سورت ملانا بھول کررکوع میں چلے گئے، تو اب واپس آنے کا حکم ہے۔اس مسئلے پرقیاس اس لیے نہ...