
دینی طبقہ سیکولر اور لبرل لوگوں کی مخالفت کیوں کرتا ہے؟
جواب: کھانا اسلام میں فرض نہیں مگر یہودیت کی رعایت کے لئے نہ کھانا بڑا سخت جرم ہے۔ کافروں کو راضی کرنے کیلئے گائے کی قربانی بند کرنابھی اسی میں داخل ہے۔ یون...
کھانا سامنے رکھ کر فاتحہ پڑھنے کی شرعی حیثیت
سوال: جمعرات کو جو ختم دالوتے ہیں،تو کیا اس میں کھانا رکھنا ضروری ہے اور کیا وہ خود بھی کھا سکتے ہیں یا کسی کو دینا ہی ضروری ہے؟
مغرب کی اذان کے دوران روزے دار کھانے پینے سے گنہگار ہوگا؟
جواب: کھانا کھانے والے شخص كو تو ویسے بھی كھانے کے دوران اذان کا جواب نہ دینے کی رُخصت حاصل ہے یعنی اس پراذان کا جواب نہیں ہے، لہذا اگر روزے دار شخص افط...
کیا نابالغ بچوں کا کھانا کسی دوسرے بالغ بچوں کوکھلا سکتے ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارے مدرسے میں بعض اوقات کچھ بچے اپنے ساتھ کھانا نہیں لاتے تو معلمات بچوں کو کہتی ہیں کہ جو بچے اپنے ساتھ کھانالائے ہیں وہ اُن بچوں کو بھی اپنے ساتھ بٹھا لیں جو کھانا نہیں لائے،حالانکہ وہ بچے نابالغ ہوتے ہیں۔ کیا یہ درست ہے کہ نابالغ بچے ایک دوسرے کا کھانا کھائیں؟
مرغے کے ملاپ کے بغیر ملنے والے انڈے کا حکم
سوال: مرغی اگر مرغے کے ملاپ کے بغیر انڈہ دے تو کیا وہ کھانا جائز ہے؟
بازار کی مچھلیاں مری ہوتی ہیں، تو مری ہوئی مچھلی کھانا کیسا؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ بازار میں بِکنے والی مچھلیاں مردہ ہوتی ہیں اور مردار کھانا حرام ہے، تو یہ مچھلیاں کھا سکتے ہیں یا نہیں؟ سائل: محمد عمران (جامع کلاتھ،کراچی)
نیند میں کھانے پینے سے روزہ کیوں ٹوٹتا ہے؟
سوال: کتب فقہ میں مذکور ہے کہ نیند میں کچھ کھانے پینے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے،جبکہ روزہ یاد نہ ہونے کی صورت میں کھانے پینے سے روزہ نہیں ٹوٹتا،یہ فرق کیوں ہے ؟حالانکہ دونوں صورتوں میں انجانے میں کھانا پینا پایا جاتا ہے۔
غسل کے بعد جسم پر جمےہوئے میل کا علم ہوا، تو پہلے والے غسل و نمازوں کا حکم
جواب: پنجے اور کسی کی گردن میں ایسا میل جمنا پایا جاتا ہے، ممکن ہے دیگر جگہوں پر بھی پایا جاتا ہو۔اس قسم کے میل کو زائل کیے بغیر ہی غسل کرلیا جائے ، طہارت ح...
جواب: پنجے غالباسرخ ہوتے ہیں ،یہ نہ پنجوں سے شکار کرتا ہے اور نہ ہی مردار کھاتا ہے ،یہ بالاتفاق حلال ہے ۔ (د)عقعق ،جسامت میں کبوتر کے برابر ہوتا ہے ، ا...
مچھلی کو مردار مرغی کا گوشت کھلانا
سوال: میر امچھلی فارم ہے،میرا سوال یہ ہے کہ مچھلی کی ایک قسم ہے جس کا نام ہے "مَلی " یہ گوشت خور مچھلی ہے، تو کیا میں اسے مری ہوئی مرغی کا گوشت ڈال سکتا ہوں؟