
انویسٹمنٹ کرنے اور اس کا کمیشن ایجنٹ بننے سے متعلق اہم مسئلہ
سوال: ہمارے یہاں کئی ایک کمپنیز ہیں ہے جو لوگوں سے مختلف پلان کے تحت انویسٹمنٹ لیتی ہیں۔ کسی پلان میں دوسال کے لئے اور کسی میں کم یا زیادہ مدت کے لئے انویسٹمنٹ لیتے ہیں۔ اس انویسٹمنٹ سے وہ کمپنیاں مختلف قسم کے کاروبار کرتی ہیں جیسا کہ فرنیچر، پراپرٹی،کولڈ اسٹوریج، پنک سالٹ وغیرہ۔ انویسٹ کرنے والے افراد کو انویسٹمنٹ کا 7 فیصد سے 20 فیصد تک رقم اور مدت کے حساب سے طے کرکے ماہانہ پروفٹ دیا جاتا ہے البتہ اس پرافٹ میں سود سے بچنے کے لئے فکس رقم مقرر نہیں کی جاتی بلکہ مقرر کردہ پرسنٹیج یعنی سات سے بیس فیصد کے درمیان کوئی بھی فیصد کبھی کم کبھی زیادہ دی جاتی ہے، معاہدے کی مدت مکمل ہونے پر انویسٹر کو اس کی اصل رقم بھی واپس مل جاتی ہے۔ اس دوران بالفرض کمپنی کا کوئی نقصان بھی ہوجائے تب بھی انویسٹر کو اس کی اصل رقم بمع پروفٹ ضرور ملتی ہے۔ براہ کرم رہنمائی فرمائیں کہ اس طرح کی کمپنیوں میں پارٹنرشپ کرناکیسا؟ نیز یہ بھی بتائیں کہ اس طرح کی کمپنیز کے ساتھ کمیشن پر کام کرناکیسا؟ اس میں ان کا طریقہ کار یہ ہوتا ہے کہ جو شخص بھی اپنی کوشش سے کسی فرد کو کمپنی جوائن کروائے گااسے فی لاکھ انویسٹ کروانے پر چار ہزارروپے یا اسی طرح کی کوئی مقرر کردہ رقم بطور کمیشن دی جاتی ہے۔
چمڑے کے موزے میں پانی کی تری داخل ہوسکتی ہو،ان پر مسح کرنے کا حکم
سوال: میرے پاس چمڑے کے ایسے موزے ہیں جن کو پہن کر اپنا پاؤں پانی سے بھرے ٹب وغیرہ میں ڈال دیں،توکچھ دیر بعد پانی کی تری اندر داخل ہوجاتی ہو تو کیا ایسے موزوں پر مسح جائز ہوگا؟
پانی سے الرجی ہو تو وضو کی جگہ تیمم کرنا کیسا؟
جواب: مسح کرلیں اورمسح بھی ضرر دیتا ہو تو کسی کپڑے وغیرہ کے اوپر سے تو انگلیوں کامسح ہو ہی جائے گا۔ تیمم نہیں کریں گی۔ فتاوی رضویہ میں ہے: ”اگر ہر طرح کا پ...
اذان سے پہلے درود نبی پاک ﷺ اور صحابہ کرام رضی اللہ عنھم کے دور میں نہیں تھا تو اب کیوں پڑھتے ہیں؟
جواب: طریقہ ہے اور اسلام میں اچھا طریقہ کہ جو شریعت و سنت کے خلاف نہ ہو، اُسے ایجادکرنے کی تو خود حضور صلی اللہ علیہ و سلم نے ترغیب ارشادفرمائی ہے اور ...
تیمم کرنے والا یا مسح کرنے والا امام بن سکتا ہے؟
سوال: کیا تیمم کرنے والا یا مسح کرنے والا شخص وضو کرنے والوں کی امامت کرواسکتا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ زید کے پاس کچھ رقم ہے اور وہ اسامہ کو جانور خرید کے دینا چاہتا ہے ، اسامہ ان جانوروں کو پالے گا اوروہ جانور قربانی پہ فروخت کیے جائیں گے۔ جو منافع ہوگا وہ دونوں آپس میں برابر تقسیم کریں گے ،اس طریقے سے شرکت کرنا کیسا ہے؟اگر ناجائز ہے، تو اس کا درست طریقہ ارشاد فرمادیں۔ نوٹ: جانور ابھی تک نہیں خریدے ۔
کیا wet wipes سے بچے کا بدن پاک ہو جائے گا یا دھونا ضرور ی ہے ؟
جواب: مسح موضع المحجمۃ بثلاث خرقات رطبات نظاف اجزأہ من الغسل ، لانہ عمل عمل الغسل ، ملخصا “ ترجمہ : جان لو کہ فقہائے کِرام نے اس بات کی تصریح کی ہے ، جیسا ک...
جواب: مسح بیدہ الشریفۃ فذھب مابہ فتاب عن مخالفۃ ماسمع“ترجمہ: ناخن کاٹنا سنت ہے، لیکن بدھ کے دن ناخن تراشنے سے حدیث میں ممانعت آئی ہے، کیونکہ اِس سے برص لا...
چہرے کے مہاسے وضو کرتے ہوئے بہیں تو کیا کریں ؟
جواب: مسح کرلے اوراگراس پرمسح بھی نقصان کرے تو پھرپٹی وغیرہ کوئی چیزاس جگہ لگاکرمسح کرسکتا ہو تو اسے لگاکرمسح کرے ورنہ بغیرمسح کے اسے چھوڑدے۔ اور کہنیوں سمی...
غسل میں کلی ناک میں پانی چڑھانا بھول گئے تو پڑھی گئی نمازوں کا حکم
جواب: مسحت عليه بيدك اجزاك‘‘ترجمہ: ایک شخص حضور صلی اللہ علیہ وآلہ و سلم کی بارگاہ میں حاضر ہوا اور عرض کی:میں نے جنابت کا غسل کیا اور نماز فجر ادا کی،پھر ...