
وطن کی اقسام اور ان کے احکام؟ وطن سکنٰی کا اعتبار ہوگا یا نہیں؟
جواب: کم فاصلے پر کہیں رہنا یا وطن اصلی کے علاوہ کہیں پندرہ دن سے کم رہنے کی نیت سے ٹھہرنا ، جیسا کہ صورت مسئولہ میں زید کے لیے مریدکے اس کا وطن سکنٰ...
کیا مہر کی رقم برکت والی ہوتی ہے؟
سوال: میں نے سنا ہے کہ حق مہر کی رقم برکت والی ہوتی ہے، کیا یہ بات درست ہے؟
بچہ کتنا دودھ پیے، تو حرمتِ رضاعت ثابت ہو گی؟ تفصیلی فتوی
سوال: عائشہ چھ ماہ کی تھی ، اس وقت عائشہ کی خالہ نے اسے ایک یا دو گھونٹ اپنا دودھ پلایا تھا ، اس سے زیادہ نہیں پلایا ، اب عائشہ کا اس کی خالہ کے بیٹے سے نکاح ہو سکتا ہے یا نہیں ؟ ہمیں بعض لوگ کہہ رہے ہیں کہ احادیثِ مبارکہ میں فرمایا گیا ہے کہ ایک دو گھونٹ دو دھ پینے سے رضاعت کا رشتہ ثابت نہیں ہوتا ، بلکہ کم از کم پانچ گھونٹ پینا ضروری ہے، لہٰذا آپ رشتہ کر سکتے ہیں ، شرعی رہنمائی فرمائیں کہ کیا واقعی ایسی کوئی حدیثِ پاک ہے ؟ اور کیا ہم اس حدیثِ پاک کی رو سے رشتہ کر سکتے ہیں ؟
کرائے پر دی ہوئی دوکانیں،مکان گفٹ کرنے کا شرعی طریقہ؟
جواب: مہر تھا، اگر ہبہ نامہ بعوض مہر ہوتا جب بھی قبضے کی اصلاً حاجت نہ تھی ،حالانکہ ہبہ بے قبضہ تمام نہیں ہوتا اور وجہ یہ کہ ہبہ بالعوض (نہ بشرط العوض) اگرچ...
نکاح فاسد کو فسخ کرنے اوراس کی عدت وغیرہ کے احکامات
جواب: مہر: یہی معاملہ مہر کے لازم ہونے او رنہ ہونے کے متعلق بھی ہے کہ اگر وطی ہوگئی تو مہر مثل لازم ہے جبکہ مہر مثل کی مقدار مہر مسمی یعنی جسے عقد نکاح...
قرآن و حدیث سے تقلید اورقیاس کا ثبوت
جواب: مہر مثل دلوایا ،جو بغیر مہر نکاح میں آئی اور شوہر مرگیا ۔(دیکھو نسائی جلددوم ص88)"(جاء الحق، حصہ اول، صفحہ 36-37،قادری پبلشرز ،لاہور) وَاللہُ اَعْلَ...
عدت میں نکاح کرنا کیسا اور اس نکاح کا حکم؟
جواب: مہر لازم نہیں یعنی خلوتِ صحیحہ کافی نہیں اور وطی ہوگئی تو مہرِ مثل واجب ہے، جو مہر مقرر سے زائد نہ ہو اور اگر اس سے زیادہ ہے تو جو مقرر ہوا وہی دیں گے...
شوہر کا بیوی کے مہر سے خریدی ہوئی چیز کھانا کیسا؟
سوال: بیوی نے اپنے مہر کے پیسوں سے کوئی چیز خریدی تو شوہر وہ چیز کھا سکتا ہے یا نہیں؟
حق مہر کتنا ہونا چاہیے؟ حق مہر کی مقدار
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ مہر کی کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ کتنی مقدار ہے ؟ سائل:محمد احمد (شاہ فیصل کالونی کراچی )