سرچ کریں

Displaying 51 to 60 out of 578 results

52

غیر مسلم عورت سے نکاح کرنا کیسا ؟

جواب: تعلقات“باہمی محبت والفت اور قلبی یگانگت کو چاہتے ہیں۔ یہ نہ ہو تو نکاح کا بنیادی مقصد ہی پورا نہیں ہو گا اور اگر معاذ اللہ مشرکہ عورتوں کے ساتھ نکاح ک...

52
53

دینی طبقے کا سیکولر اور لبرلز کی مخالفت کرنے کی وجہ؟

جواب: تعلقات کی تشکیل و تعمیر میں مذہبی شناخت و اقدار کا کوئی کردار نہیں ہونا چاہئے۔ آسان لفظوں میں اس کی تفصیل یوں سمجھئے کہ لوگ تعلقات قائم کرتے ہوئے مذہب...

53
54

عورت پر شوہر اور والد میں سے زیادہ حق کس کا ہے ؟

سوال: زینب کا نکاح حسن سے ہوا،زینب اور حسن دونوں اچھی زندگی گزاررہے ہیں ،زینب کا میکہ اسی شہر میں قریب ہی ہے ۔زینب جب میکے جاتی ہے، تو اس کے والد کئی مرتبہ زینب کو اپنے میکے میں کئی کئی دن تک روکے رکھتے ہیں،جس پرحسن راضی نہیں ہے۔کئی مرتبہ بحث و تکرار بھی ہوجاتی ہے۔زینب کے والد یہ کہتے ہیں کہ چونکہ میں تمہارا والد ہوں ،لہذا میں جو کہوں گا اسی پر عمل کرنا ہوگا ،اگرمیرے مقابلے میں تم نے کسی بھی معاملے میں کسی دوسرے کو ترجیح دی، تو تم گنہگار ہوگی۔ 1۔پوچھنا یہ ہے کہ اس معاملے میں زینب کس کی بات مانے؟ شوہر کی یا والد کی؟ 2۔شوہراگرباہرکے ملک چلا جاتا ہے ،اور وہ بیوی کو اپنےماں باپ کے ساتھ اپنے گھرچھوڑ جاتا ہے،اور وہیں رہنے کی تاکید کرتا ہے۔بیوی بھی وہاں رہنے پرراضی ہو اوراسے شوہرکے رشتہ داروں سے ایذاء بھی نہ ہو،عزت وحرمت پربھی کوئی فتنہ نہ ہو،مگرزینب کے والد کہیں کہ یہ ہمارے گھر ہی رہے گی، تو اس صورت میں بھی بتائیں کہ شوہرکی بات مانی جائے گی یا والد کی؟ نوٹ: سوال میں درج نام فرضی ہیں ۔

54
55

اسلام میں نکاح کی فضیلت و اہمیت

جواب: میاں بیوی کے جوڑے کو اپنی قدرت کی نشانی قرار دیا۔ جیساکہ اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے:﴿ وَ مِنْ اٰیٰتِہٖۤ اَنْ خَلَقَ لَکُمۡ مِّنْ اَنۡفُسِکُمْ اَزْوَ...

55
56

میاں بیوی کا روزہ کی حالت میں ایک دوسرے کو چھونا

سوال: کیا میاں بیوی دورانِ روزہ ایک دوسرے کو چھو سکتے ہیں؟ اس سے اگر شہوت آ جائے، تو روزہ ٹوٹ جائے گا یا نہیں؟

56
57

روزے کی حالت میں میاں بیوی کاایک دوسرے کی زبان چوسنا

سوال: کیا میاں، بیوی حالت روزہ میں ایک دوسرےکی زبان چوس سکتے ہیں؟

57
58

خاندانی منصوبہ بندی کے حوالے سے شریعت کا حکم

جواب: میاں بیوی عارضی طور پر بچوں کی پیدائش سے رکنا چاہیں، مثلا پہلا بچہ چھوٹا ہے فوراً دوبارہ حمل ہونے سے اس کی صحت خراب ہوگی یا بیوی کی صحت اچھی نہیں ہے ک...

58
59

روزے میں تھوک نگلنے سے روزہ ٹوٹ جائے گا؟

سوال: اگر میاں بیوی روزے کی حالت میں ایک دوسرے کا تھوک نگل لیں، تو کیا روزہ ٹوٹ جائے گا؟

59