
جس پر دَم لازم ہو اور وہ دَم دینے پر قادر نہ ہو، تو کیا حکم ہے
جواب: حرم میں ایک بکری ذبح کروا دے ،قرض لے کر دم کی ادائیگی کر سکتا ہو ، تو قرض لے کر کرے۔ اگر زندگی میں دم ادا نہ کیا تھا کہ وفات کا وقت قریب آ گیا ، تو وص...
عمرہ میں بالوں کی تقصیر مدینہ جا کر کی، تو کیا حکم ہے؟
جواب: حدودِ حرم میں ہونا ، عمرہ میں واجب ہے،اگر عمرہ کرنے والے نے حلق یا تقصیر حرم سے باہر کسی مقام پر کی ،تو اس صورت میں اس پر دم لازم ہوگا۔ پوچھی گئی صورت...
پاکستان سے جدہ جانے والے کیلئے احرام باندھنا ضروری ہے یا نہیں؟
سوال: ہمارے ایک قریبی رشتہ دار جدہ(سعودی عرب )میں ایک کمپنی میں کام کرتے ہیں ،وہ پاکستان سے چھٹی گزار کے واپس جدہ کام پر گئے ہیں۔ان کے لیے میقات سے گزرنے پر احرام اور عمرے کا کیا حکم ہے؟جبکہ ان کی نیت کام پر جانے کی ہے اور اگران کا ہوائی جہاز براستہ جدہ کسی دوسرے شہر مثال کے طور پہ الریاض، مدینہ شریف وغیرہ جاتا ہے ۔تو اس کے لیے میقات سے گزرنے پر احرام باندھنے اور عمرہ کرنے کا کیا حکم ہے ؟
کالا جادو کرنے ،کروانے اور اس کے لیے پیسے وغیرہ دینے کا حکم
جواب: حرم الله إلا بالحق، وأكل الربا، وأكل مال اليتيم والتولي يوم الزحف، وقذف المحصنات المؤمنات الغافلات “ ترجمہ:سات ہلاک کر دینے والی چیزوں سے بچو ۔ صحابہ...
حالت احرام میں کمر پر بیلٹ باندھنا اور گھٹنے پر (Knee Grip) پہننا کیسا؟
جواب: حرم عذر کی وجہ سے کوئی ایسا ممنوع کام کرے جس سے کفارہ لازم ہو، تو وہ جرم غیر اختیاری کہلاتا ہے،البتہ اس صورت میں کفارے کی ادائیگی میں تخفیف حاص...
جدہ میں کام کرکے حج کے لیے جائیں تواحرام کہاں سےباندھے؟
جواب: میقات سے احرام باندھناآپ پرلازم نہیں ہے لیکن جب آپ جدہ سے حج کے لیےنکلیں گے تواب حرم میں پہنچ کر احرام نہیں باندھیں گے،بلکہ حرم سےپہلے احرام باندھناہ...
کیا حج کی قربانی منی میں کرنا ضروری ہے؟
سوال: حج تمتع والے کی قربانی کیا منی میں ہی کرنا ضروری ہے یا حدودِ حرم میں کسی بھی جگہ کر سکتے ہیں؟
حج بدل میں حج کی قربانی کا خرچہ کس پر لازم ہوگا؟
جواب: میقات سے آگے بڑھا یا شکار کیا یا بھیجنے والے کی اجازت سے قِران و تمتع کیا۔“ (بھارشریعت،ج01،حصہ06،ص1206،مطبوعہ مکتبۃ المدینہ) واللہ اعلم عزوجل ورس...
جدہ آنے والے نے ڈائریکٹ مدینہ شریف جانا ہو تو احرام باندھے گا یا نہیں ؟
سوال: ایک شخص اپنے والدین کو عمرے پر لے جارہاہے، وہ شخص یوکے سے جدہ جائے گا،اوراسی دن اس کے والدین پاکستان سے جدہ اتریں گے،پھر وہ شخص اپنے والدین کو جدہ سے ڈائریکٹ مدینہ منورہ لیکر جائے گا۔ ایسی صورت میں اس شخص پر اور اس کے والدین پر میقات سے احرام باندھنا لازم ہوگایا پھر وہ بغیر احرام جدہ آسکتے ہیں ؟
Neom City میقات سے باہر ہے یا نہیں؟
سوال: عرب شریف میں ایک نیا شہر تعمیر ہورہا ہے جس کا نامNeom City ہے، یہ شہر حدودِ میقات میں ہے یا اس سے باہر ہے؟