سرچ کریں

Displaying 51 to 60 out of 2922 results

51

زخم پر پٹی بندھی ہو، تو وضو ہی کرنا ہوگا یا تیمم بھی کر سکتے ہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارےمیں کہ میری آنکھ کا آپریشن ہوا ، جس کی وجہ سے میری آنکھ پر پٹی باندھی گئی ہے، ڈاکٹرصاحب نے کہا ہے کہ آپ اسے پانی سے بچائیے گا ، اگر اس پر پانی لگاتو آپ کی آنکھ کو نقصان پہنچ سکتا ہےاورنماز کے لیے وضو کرنے کی بجائے تیمم کیجئے گا ۔ میں نے اپنے علاقے کے ایک عالم صاحب سے اس کے متعلق مسئلہ پوچھا ، تو انہوں نے بھی یہی کہا کہ وضو کرنے کی بجائے تیمم کرکے نماز پڑھیں پھر ایک مفتی صاحب سے اپنی کیفیت بیان کرکے کال پر مسئلہ پوچھا ، تو انہوں نے کہا کہ آپ وضو ہی کریں گے جس جگہ پر پٹی بندھی ہوئی ہے ، اس جگہ مسح کریں گے۔میری شرعی رہنمائی فرمائیں کہ اس صورت میں وضو کا کیاحکم ہے؟کیا مجھے تیمم کی اجازت ہے؟

51
53

حالتِ احرام میں کپڑے یا ٹشو پیپر سے ناک صاف کرنا کیسا؟‎

جواب: اپنا چہرہ کھلا رکھے، کسی بھی چیز سے نہ چھپائے خواہ وہ چیز کپڑا ہو یا کوئی اور چیز مثلاً ٹشو پیپر، ناک یا پسینہ صاف کرنے کے لئےجب کپڑا یا ٹشو پیپر چہرے...

53
54

اسکول کی دینی کتابیں اسلامیات وغیرہ بے وضو چھو سکتے ہیں؟

سوال: اسکول کے نصاب میں اسلامیات اورعربی کی دینی کتابیں بھی پڑھی،پڑھائی جاتی ہیں،ان کتابوں کو بغیر وضو چھونے اور پڑھنے کا کیا حکم ہے ؟

54
55

ہیلتھ اسکریننگ ڈسکاؤنٹ کارڈ کا حکم

سوال: زید ایک پرائیویٹ ہسپتال سے علاج معالجہ کرواتا ہے۔ ہسپتال پلاٹینم، گولڈن اور سلور ہیلتھ سکریننگ ڈسکاؤنٹ کارڈ (Health Screening discount card) جاری کرتا ہے۔جن کی سالانہ سبسکرپشن فیس بالترتیب بارہ ہزار، نو ہزار اور پانچ ہزار روپے ہے۔ جو شخص یہ کارڈ خرید لیتا ہے تو اسے ہسپتا ل سے کروائے جانے والے تمام میڈیکل ٹیسٹ اور ڈاکٹر چیک اپ فیس پر بالترتیب اٹھارہ، چودہ اور سات فیصد ڈسکاؤنٹ ملے گا۔آپ سے سوال یہ ہے کہ کیا مذکورہ ہیلتھ سکریننگ ڈسکاؤنٹ کارڈ خریدنا جائز ہے؟

55
56

خلاف ترتیب وضو کرنا

جواب: اپنے چہرہ سے پہلے،اپنے ہاتھوں کو دھونا شروع کردیا،یا سرکے مسح سے پہلے اپنے پاؤں دھونا شروع کردئیے تو ہمارے نزدیک وضو ہوجائے گا کیونکہ ہمارے نزدیک وضو...

56
58

کیا لیٹ کر نیند کے جھونکے آنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے ؟

جواب: اپنے کسی ایک پہلو یا سرین یا گدی یا پھرچہرے کے بل سوجانا۔ (تنویر الابصار مع الدر المختار، ج 01، ص 295-294، مطبوعہ کوئٹہ) اونگھ ناقضِ وضو نہیں۔ جیس...

58
59

ٹھنڈا یا گرم چیک کرنے کے لیے پانی میں ہاتھ ڈالا تو پانی مستعمل ہوجائے گا؟

جواب: اپاکی) کو دور کرنے کے سبب مستعمل ہوتا ہے، یا قُربت یعنی ثواب کی نیت سے استعمال کرنے کے سبب مستعمل ہوتا ہے، جس صورت میں نہ عضو سے حدث کا دور ہونا پایا...

59
60

پیاز کاٹتے وقت آنکھوں سے نکلنے والا پانی کیا وضو توڑدے گا؟

جواب: اپاک ہو تو وہ وضوٹوٹ جائے گا۔ (تحفة الفقهاء، کتاب الطھارۃ، باب الحدث، ج 01، ص 18، دار الكتب العلمية، بيروت) فتاوٰی رضویہ میں ہے:”بالجملہ اُن کے کل...

60