
کیا کپڑوں پر لگے سوکھے پاخانے کو کھرچ دینے سے وہ کپڑا پاک ہوجائے گا ؟
جواب: نجاست کو کُھرچ دینے سے پاکی حاصل ہونے کا حکم صرف خشک منی کے ساتھ خاص ہے ، منی کے علاوہ دیگر نجاستیں (مذی، پیشاب، پاخانہ وغیرہ) خشک ہوجائیں تب بھی ان...
وضو کرتے وقت کسی عضو کو دھونے میں شک واقع ہو
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر وضو کرتے وقت کسی عضو کو دھونے میں شک واقع ہو تو کیا کرنا چاہئے؟ نیز عضو کو دھونے سے مراد کیا ہے اس کی بھی وضاحت کردیں؟
ناپاک زمین خشک ہوگئی ، پھر اس سے لگنے والا پانی پاک ہوگا یا ناپاک ؟
جواب: نجاست کی وجہ سے زمین ناپاک ہوئی ، تو اس کے یہ دونوں وصف زائل ہوگئے اور پھر جب دھوپ وغیرہ کی وجہ سے خشک ہوئی، تو ان دو وَصْفوں میں سے ایک وَصْف لوٹ آی...
ناپاک کارپیٹ پر گیلا کپڑا یا پاؤں لگنے کا حکم
سوال: اگر کارپیٹ پر کوئی نجاست لگ جائے، جسے گیلے کپڑے سے صاف کرلیا جائے اور وہ کارپیٹ خشک ہوجائے، پھر اس پر کوئی گیلا پاؤں، یا گیلا برتن رکھ دے، یا کوئی گیلا کپڑا پہن کر اس پر بیٹھ جائے،تو ایسی صورت میں وہ پاؤں، برتن، اور کپڑا ناپاک ہوگا یا نہیں؟
احتلام والے کپڑے پہن کر غسل کرنا کیسا؟
جواب: نجاستِ حقیقیہ(یعنی منی) کو بہا کر لے گیا ہوگا، تو اس صورت میں کپڑے اور بدن نجاستِ حقیقیہ سے پاک ہوگئے اور غسل کرتے ہوئے مکمل احتیاط کے ساتھ اس کے تم...
اگر مذی خارج ہوجائے تو اسے دھوئے بغیر نماز پڑھ سکتے ہیں؟
جواب: نجاست کو صاف کرکے ایسی نماز کو دوبارہ پڑھنا بہتر ہے۔ مذی کے نجس اور نواقضِ وضو ہونے سے متعلق بدائع الصنائع میں مذکور ہے:”ان بعض الانجاس یوجب الوضو...
گدھے اور خچر کا جوٹھا پانی مشکوک کیوں؟
جواب: نجاسته عن ابن عباس رضی اللہ عنھما انہ کان یقول : الحمار یعتلف القت والتبن فسؤرہ طاھر وعن ابن عمر رضی اللہ عنھما انہ کان یقول: انہ رجس وکذا تعارضت ...
جانور کا خون جسم پر لگا کر علاج کرنا کیسا؟
جواب: نجاست سے آلودہ کرنا ہے،اور جس طرح کسی دوسری نجاست سے اسے لتھیڑنا، جائز نہیں، اسی طرح خون سے لتھیڑنا بھی جائز نہیں۔(شرح سنن أبي داود لابن رسلان، ج12،ص2...
پیر صاحب کا مختلف سلسلوں میں بیعت کرنا کیسا؟
جواب: طریقہ سلسلہ عالیہ قادریہ برکاتیہ تھا۔ عام طور پر اُسی میں بیعت کرتے، البتہ اگر کوئی شخص خاص طور پر خصوصیت کے ساتھ کسی خاص طریقہ میں بیعت کی تمنا کرتا...
تھوڑی نجاست والے کپڑے کو پاک کپڑوں کے ساتھ دھونے کا حکم
سوال: کسی کپڑے پر نجاست غلیظہ ایک درہم سے کم لگی ہو اور وہ کپڑا پاک کپڑوں کے ساتھ مشین میں دھل جائے تو کیا حکم ہے؟