
کتنی نمازیں چھوٹ جانے سے انسان صاحبِ ترتیب نہیں رہتا؟
جواب: چھٹی نماز کا وقت نکل جانے کا اعتبار ہے۔ (اللباب فی شرح الکتاب ،جلد 1، صفحہ 142، مطبوعہ :بیروت) نوٹ: قضاء نمازوں کی ادائیگی کے متعلق تفصیلی مسائل ...
مسجد کی بجلی سے امام اور دوسرے لوگوں کا موبائل چارج کرنا
جواب: چھٹی بحث ان مصالح کے بیان میں ہے جنہیں عمارتِ وقف کے ساتھ دیگر مصالح پر مقدم کیا جاتاہے ، اور انہیں ہمارے زمانے میں شعائر کے نام سے موسوم کیا جاتا...
ایک بہن کا دوسری بہن کے شوہر کے ساتھ شرعی سفر کرنا
سوال: مجھے یہ پوچھنا تھاکہ دو بہنوں کی ایک ہی گھر میں شادی ہوئی ہے اور دونوں بہنوں کے شوہر بھی آپس میں سگے بھائی ہیں تو کیا دونوں بہنیں اور دونوں میں سے کسی ایک کا شوہر ساتھ ہوں تو کیا اس صورت میں دوسری بہن ان کے ساتھ مجبوری کی صورت میں شرعی سفر کرسکتی ہے یا نہیں کیونکہ دونوں کے شوہر ایک ساتھ کام سے چھٹی نہیں کر سکتے یا ایک ساتھ کام چھوڑ کر نہیں جاسکتے؟
زکوۃ ادا کرنے کا وکیل آگے وکیل بنا سکتا ہے؟
سوال: مجھے ایک شخص نے زکوۃ کی مد میں مدرسے کے طلباء کے لئے کپڑے اور نصاب کی کتابوں کے سیٹ دئیے کہ یہ مستحقِ زکوۃ طلباء کو دینی ہیں۔ میں نے مدرسے میں جا کر مستحق طلباء تک کپڑے اور کتابیں پہنچا دیں لیکن کچھ طلباء چھٹی پر تھے تو میں نے ان کے کپڑے اور کتابیں مدرسے کے ناظم کے حوالے کردیں اور انہوں نے اگلے دن ان بچوں کے حوالے کردیں۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا اس طرح زکوۃ ادا ہوجائے گی جبکہ مالک نے صرف مجھےزکوۃ کی ادائیگی کا وکیل بنایا تھا؟
کام پر جائے بغیر تنخواہ لینا کیسا؟
جواب: چھٹیاں کرنے کے باوجود اس کی حاضری شمار کرتا رہے اور ان دنوں کی چھٹی کرنے والے کو تنخواہ بھی دلاتا رہے، ایسا کرنے کی وجہ سے یہ بھائی بھی گناہ گار ہوا، ...