سرچ کریں

Displaying 51 to 60 out of 1904 results

51

مسجد کی طرف اپنے گھر کا پرنالہ نکالنا اور مسجد میں پانی گرانا کیسا؟

جواب: کریم،پارہ01،سورۃ البقرۃ، آیت:125) حضرتِ عائشہرضی اللہ تعالیٰ عنہا سے مروی ایک حدیث میں ہے:’’امر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ببناء المساجد فی الد...

51
52

عورت کے بال چھوٹے بڑے ہوں توکیسے تقصیر کریں؟

سوال: حج و عمرہ میں احرام سے باہر ہونے کیلئے عورتیں اپنے بالوں کی تقصیر کرتی ہیں ۔اب اگر عورتوں کے بال اوپر نیچے ہوں تو ایسی صورت میں وہ کس طرح تقصیر کروائیں گی ؟کیونکہ تقصیر میں تو ہر بال کا کٹوانا ضروری ہے ۔

52
53

بازو کے بال صاف کرنے کا حکم

سوال: اگر بازو پر بہت زیادہ بال آجائیں تو کیا کوئی شخص وہ بال اتار سکتا ہے ؟

53
54

بارہ ربیع الاول حضور کی پیدائش یا وفات؟

سوال: بعض لوگ کہتے ہیں کہ 12 ربیع الاول کے دن نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی پیدائش نہیں ہوئی ، بلکہ آپ صلی اللہ علیہ و سلم کی وفات اس دن ہوئی ہے، تو اس دن خوشی نہیں ، بلکہ غم منانا چاہیےکہ اس دن تمام صحابہ کرام اور نبی پاک صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کے اہل بیت سب رنجیدہ تھے اور ہم خوشی مناتے ہیں۔ قرآن و حدیث کی روشنی میں ارشاد فرمائیں کہ(1) آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی تاریخ ولادت کیا ہے؟ (2)اور اس دن خوشی منانا ،جائز ہے یا نہیں؟

54
55

ختنہ میں بچی کے سر کے بال نہ کاٹے تو بڑی عمر میں کٹوانا

سوال: ایک خاتون کا سوال ہے، ان کے گھر والوں نے ان کے پیدائشی بال نہیں نکالے ، اب ان کی عمر 77 سال ہے ۔ انہیں اب یاد آیا ہے ، اب کیا کریں ؟

55
56

احرام کی حالت میں بال جھڑجائیں توکیاحکم ہے ؟

سوال: اگر کوئی شخص عمرے کےلیے جائے اور حالت احرام میں عمرہ مکمل کرنے سے پہلے اس کے سر یا داڑھی کے بال جھڑ جائیں تو کیااس پر کوئی جرمانہ لازم ہوگا؟

56
57

ولیمے کے بارے میں چند احکام

جواب: کریمہ میں نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے اس کا حکم فرمایا۔چنانچہ حضرت سیدنا انس بن مالک رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے،وہ فرماتے ہیں:”ان عبد الر...

57
58

قبرستان میں قرآن مجید کی تلاوت کرنے کا حکم

سوال: (1)قبرستان میں قرآن کریم کی تلاوت کرنے اور اس کا ثواب ایصال کرنے کا کیا حکم ہے؟ (2)کیا امام اعظم ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کے نزدیک قبرستان میں قرآن کریم پڑھنا مکروہ ہے؟ (3)نیز ایک حدیث مبارک ہے کہ گھروں میں سورت بقرہ کی تلاوت کرو اور ، اپنے گھروں کو قبرستان نہ بناؤ۔(مفہومِ حدیث) اس سے یہ استدلال کیا جاتا ہے کہ گھروں میں تلاوت نہ کرنے کو قبرستان کی طرح قرار دیا گیا، جس کا مطلب یہ ہوا کہ قبرستان میں تلاوتِ قرآن نہیں کی جاسکتی ۔ اس استدلال کی کیا حقیقت ہے؟

58
59

سر منڈائے رکھنے کا حکم

سوال: میں گزشتہ ایک سال سے زیرو والی مشین کے ذریعہ اپنے سر کے بال کاٹ لیتا ہوں، جس سے پورا سر صاف ہوجاتا ہے یعنی ٹنڈ کرلیتا ہوں، ابھی مجھے کسی شخص نے کہا کہ اسلامی اعتبار سےایسا کرنا ٹھیک نہیں ہے، آپ رہنمائی فرمائیں کیا اس شخص کی بات درست ہے؟

59
60

حلال جانور کے گردے کھانے کا حکم؟

جواب: کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم گردے کھانے کوناپسندفرماتے تھے، کیونکہ وہ پیشاب کے قریب ہوتے ہیں۔(کنزالعمال،کتا ب الشمائل، جلد07، صفحہ41،مطبوعہ دارالکتب...

60