سرچ کریں

Displaying 51 to 60 out of 8254 results

51

انا للہ وانا اليه راجعون لکھنے کا طریقہ

جواب: کلمات میں ہے ، جن کو دعا و ثنا وغیرہ کی نیّت سے لکھنے و بولنے میں تعاملِ ناس ہے کہ ہر خاص و عام کسی خاص موقع پر ان کلمات کو بطورِ دعا و ثنا یا بط...

51
52

اس شعر کا حکم کہ ”پوجا تیری کرنی ہے ہر دن رات میں نے“

سوال: مندرجہ ذیل شعر کا حکم بتا دیجیئے کفریہ ہے یا نہیں۔ اگر کفریہ ہے اور کوئی انسان اسے بار بار سنتا ہے، تو اس انسان کے ایمان کا حکم کیا ہے؟ ”پوجا تیری کرنی ہے ہر دن رات میں نے“

52
53

کوئی عورت کفریہ جملہ بول دے ،تو اس کے نکاح کا حکم؟

سوال: اگر عورت کفریہ جملہ بول دے، تو کیا اس پر بھی تجدیدِ نکاح لازم ہوگا؟ نیز اگر تجدید نکاح لازم ہوا اور وہ عورت تجدیدِ نکاح نہ کرنا چاہے، تو کیا اس کا نکاح ختم ہو جائےگا؟

53
54

نماز میں قراءت کے علاوہ دعائیہ کلمات میں لفظی غلطی سے نماز کا حکم

سوال: میں نے ایک امام صاحب سے بیان میں” اَللّٰھُمَّ اغْفِرْ لِیْ “کے متعلق سنا تھا ، لیکن مجھے الفاظ کی صحیح سمجھ نہیں آئی ، مجھے یوں لگا کہ امام صاحب نے ”اَللّٰھُمَّ فِرْ لِیْ “ یعنی ” غ“ کے بغیر کہاہے ، تو میں نے یہی ” اَللّٰھُمَّ فِرْ لِیْ “ ہی یاد کر لیا اور پھر کچھ عرصہ تک نمازوں میں دونوں سجدوں کے درمیان یہی کلمات ” اَللّٰھُمَّ فِرْ لِیْ“ پڑھتا رہا ۔ پھر ایک دن امام صاحب سے رابطہ ہوا ، تو انہوں نے درست کلمات بتائے ۔ آپ سے یہ شرعی رہنمائی درکار ہے کہ جن نمازوں میں میں” اَللّٰھُمَّ فِرْ لِیْ “ پڑھتا رہا، ان نمازوں کا کیا حکم ہے؟ وہ نمازیں ہوگئیں یا ان کو دوبارہ پڑھنا ہوگا ؟

54
55

گانے کا کفریہ شعر

سوال: کیا یہ شعر کفریہ ہے ؟ بے چینیاں سمیٹ کر سارے جہاں کی جب کچھ نہ بن سکا تو میرا دل بنا دیا۔

55
56

دو طلاقوں کے بعد عدت کے اندررجوع کرلیا اب کیا حکم ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ جھگڑا ہونے پرمیری بیوی(جس سے میرے بچے بھی ہیں)نےکہا مجھے طلاق دو۔ میں نے جواب میں اپنی بیوی کو طلاق دینے کے ارادے سے کہہ دیا ”طلاق دی“۔ اس نے دوبارہ طلاق دینے کا کہا تو میں نے پھر اسے طلاق دینے کے ارادے سے کہا”طلاق دی“۔ اس نے پھر یہی کہا مگرتیسری دفعہ میں خاموش ہو گیا۔ اس کے کچھ دن بعد عدت گزرنے سے پہلے ہی میں نے دو گواہوں کی موجودگی میں اپنی بیوی سے رجوع کر لیا ہے۔ اب ہمارے بارے میں شرعی حکم کیا ہے؟ اس کے علاوہ میں نے کبھی کوئی طلاق نہیں دی۔ سائل:محمد عرفان(راوی روڈ، مرکز الاولیا لاہور)

56
57

اس بات کی تومیرے فرشتوں کو بھی خبر نہیں اس جملے کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ بعض اوقات لوگ یہ جملہ بولتے ہیں کہ اس بات کی تو میرے فرشتوں کو بھی خبر نہیں ۔کیا یہ جملہ کفریہ ہے ؟ سائل:احمد حسن (لاہور)

57
58

خلع کیا ہوتا ہے؟ خلع کے احکام و مسائل کیا ہیں ؟

جواب: پر کچھ گناہ نہیں، اِس میں کہ بدلا دیکر عورت چھٹی لے، یہ اﷲ کی حدیں ہیں ان سے تجاوز نہ کرو اورجو اﷲ کی حدوں سے تجاوز کریں تو وہ لوگ ظالم ہیں۔(پارہ...

58
59

اذان میں اللہ اکبر کی را پر کیا حرکت آئے گی؟

جواب: کلمات میں آخری حرف کو ساکن پڑھنا زمانہ اقدس سے مسلمانوں میں معمول ہے، لہذا اس کے خلاف مطلق حرکت دے کر پڑھنا سنتِ متوارثہ کے خلاف طریقہ کار ہے۔ چونکہ ...

59
60

کسی مسلمان کو کافر کہنا کیسا اور اسکا حکم؟

جواب: کفریہ نہیں تھی، تو "کافر "کہنے والا حدیثِ پاک کے ظاہر کے اعتبار سے خود کافر ہو جائے گا، کیونکہ کسی مسلمان کو کافر اعتقاد کرنا، اسلام کو کفر جاننا ہے...

60