سرچ کریں

Displaying 51 to 60 out of 798 results

51

طواف وداع سواری پر کیا تو کیا حکم ہے؟

جواب: گود میں بیٹھ کر، یا گھسٹ کر طواف کیا تو اس پر اعادہ لازم ہے یعنی جب تک مکہ مکرمہ میں ہو، یا (وطن لوٹ آنے کی صورت میں)واجب کے ترک کی وجہ سے دم لازم ہے...

51
52

ٹیوشن پڑھانے والے کو اس دن کا اجارہ لینا کیسا جس دن گھر والوں نے خود چھٹی کروائی ہو؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں مختلف گھروں میں جاکر ٹیوشن پڑھاتا ہوں میرا ان کے ساتھ وقت طے ہے یعنی آدھا گھنٹہ اور بعض کے ساتھ ایک گھنٹہ ،کبھی میں ان کے گھر جاتا ہوں تو وہ پڑھانے سے منع کردیتے ہیں کہ آج مہمان آئے ہوئے ہیں یا بچے سو رہے ہیں یا ہم نے کہیں جانا ہے وغیرہ تو بچوں کو اس دن پڑھا نہیں پاتا ،لیکن مہینے کے آخر میں مجھے وہ اجرت پوری دے دیتے ہیں تو یہ پوری اجرت لینا جائز ہے یا نہیں ؟اور کبھی میں بھی چھٹی کرلیتا ہوں لیکن وہ کاٹتے نہیں ہے بلکہ پوری سیلری دے دیتے ہیں تو وہ لینا کیسا ہے ؟ سائل:قاری طفیل احمد(منظور کالونی، کراچی)

52
53

نماز میں دنیوی خیالات آنے سے کیا نماز ٹوٹ جاتی ہے؟

جواب: گود میں نظر رکھے تو اِنْ شَآءَ اللہ نَماز میں حضورِقَلب یعنی خشوع و خضوع نصیب ہو گا۔“(مرأۃالمناجیح،جلد:1،صفحہ:88،مطبوعہ: لاہور) وَاللہُ اَعْلَمُ ع...

53
54

موجودہ دور میں عیسائی یا یہودی عورت سے نکاح کرنے کا حکم؟

جواب: گود بچے کی پہلی تربیت گاہ ہوتی ہے،نیزباپ فکر معاش کی وجہ سے ایک معتد بہ وقت گھر میں نہیں دے پاتا، اور بچہ اکثر وقت ماں کے ساتھ زیاد ہ گزارتا ہے ، جس ک...

54
55

لے پالک لڑکی سے نکاح کرنے کا حکم

جواب: گود لینے سے محرم نہیں بن جاتے،لہذا اگر لڑکی کااس شخص سے رضاعت کارشتہ قائم نہیں ہوااوراسی طرح نکاح سے ممانعت کی جودوسری وجوہات ہیں مثلا نسبی رشتہ ہونای...

55
56

قرض ختم ہونےپر اضافی قسط بطور فنڈ لینا جائز ہے یانہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ہم ایسے فلاحی ادارے سے قرض لے سکتے ہیں، جو قرض ختم ہونے پر ایک اضافی قسط بطور فنڈ لیتے ہوں، اور وہ اس اضافی رقم کو فلاحی کاموں میں خرچ کرتے ہوں، تو کیا وہاں سے قرض لینا جائز ہے؟ سائل:ساجد قریشی (شمس آباد، راولپنڈی)

56
57

سجدے میں نظر ناک پر رکھنے سے متعلق تفصیل

جواب: گود کی طرف۔"(بہار شریعت، جلد01، حصہ03، ص538، مکتبۃ المدینہ) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَ...

57
58

شادی میں دیے جانے والے نیوتا کا حکم

سوال: ماہنامہ فیضان مدینہ جنوری 2017 کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمارے خاندان میں ولیمہ وغیرہ دعوتوں کے مواقع پر کچھ نہ کچھ پیسے دیئے جاتے ہیں اور نیت یہ ہوتی ہے کہ جب ہمارے ہاں شادی وغیرہ ہوگی تو یہ کچھ زیادتی کے ساتھ ہمیں مل جائیں گے مثلاً 1000 ہم نے دیا ہے تو یہ 1500 دیں گے اور ہم اگلی بار اس سے بھی کچھ زیادہ دیں گے، یہ باقاعدہ رجسٹر پر لکھا بھی جاتا ہے، اگر بالکل ہی وہ نہ دے تو ناراضگی کا اظہار اور برا بھلا بھی کہا جاتا ہے۔ دریافت طلب امر (پوچھنے کی بات) یہ ہے کہ مذکورہ صورتِ حال میں پہلے کم پیسے دینا پھر زیادہ پیسے لینا اور بالکل ہی نہ دیں تو نا راضگی کا اظہار کرنا شرعاً جائز ہے یا ناجائز؟ سائل:محمد سعید عطاری (مدرس کورس، صدر، باب المدینہ کراچی)

58
59

ہوٹل، ریستوران اور کیفے وغیرہ میں ویٹرز کو ٹپ لینا دینا کیسا ؟

سوال: جو لوگ کہیں کام کرتے ہیں تو وہ کام کرنے کے بعد ٹِپ لیتے ہیں، یہ لینا کیسا؟

59
60

سجدہ کرتے ہوئے وسوسہ آئے ایک کیا ہے دو نہیں، تو کیا حکم ہے؟

جواب: گود میں (نظر) رکھے تو اِنْ شَآءَاللہ نَماز میں حُضورِ(قَلب یعنی خُشوع و خُضوع)نصیب ہو گا۔“ (وسوسے اور ان کا علاج، صفحہ 30۔31، مکتبۃ المدینہ، کراچی) ...

60