سرچ کریں

Displaying 591 to 600 out of 864 results

591

میرے بھائی میرے کاروبارمیں بلامعاہدہ شامل ہونے کے بعدکیا میرے شریک ہوگئے ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں نے اپنے چچا کے ساتھ مل کر اپنی ذاتی رقم سے شراکت کی۔کچھ عرصہ کام کیا پھر 1994میں ہم الگ ہو گئے اور میں نے اپنا الگ ذاتی کپڑے کا کاروبار شروع کیا ،اس میں والد صاحب یا بھائیوں کی جانب سے کوئی رقم شامل نہیں کی گئی تھی۔پھر میرے بھائیوں میں سے جو بھی بڑا ہوتا گیااس کو میں کاروبار میں لگاتا گیا یعنی وہ بھی میرے کاروبار میں کام کرنے لگے لیکن بھائیوں کوکاروبار میں لگاتے وقت شرکت یا اجارہ کا کوئی معاہدہ نہ ہوا۔بس یہ تھا کہ گھر کے اخراجات مشترکہ طور پر میرے کاروبار سے ہوتے تھے اور بھائیوں پر بھی کوئی پابندی نہیں تھی،جو جس طرح چاہتا استعمال کرتا کوئی روک ٹوک نہیں تھی ۔اب پوچھنا یہ ہے کہ وہ کاروبار صرف میرا کہلائے گا یا میرے بھائیوں کا بھی اس میں حصہ ہے؟ نوٹ:بھائیوں کو کاروبار میں لگاتے وقت ان کے لئے کوئی وقت مقرر نہیں کیا گیا تھا ،ان کی مرضی پر موقوف تھا جتنی دیر چاہیں کریں ،کوئی پابندی یا پوچھ گچھ نہیں تھی۔نیز سائل کے والد اور اس کے بھائی نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ کاروبار سائل نے اپنی ذاتی رقم سے شروع کیا،اس میں والد یا بھائیوں کی رقم شامل نہیں تھی۔لیکن بھائی کا بیان ہے کہ ہم اپنے آپ کو کاروبار میں شریک ہی سمجھتے تھے۔

591
592

اجتماعی قربانی کی رقم معاونین کواجرت میں دینا کیسا؟

جواب: استعمال کی اجازت دیں اس میں صَرف کریں۔ اوررہی یہ بات کہ بچی ہوئی رقم سےاجتماعی قربانی میں جانورلانے اوروزن کرکے گوشت تقسیم کرنےمیں معاونت کر...

592
593

مدرسے کے لئے پلاٹ دینے کے بعد کیا واپس لے سکتے ہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زیدنے ایک پلاٹ مدرسہ کے لئے وقف کیااورقبضہ بھی دے دیالیکن پیسے نہ ہونے کی وجہ سے تین چارسال تک اسے بنایانہ جاسکااب زیدکہتاہے کہ میراپلاٹ مجھے واپس کردومیں اپنے ذاتی استعمال میں لاؤں گایامدرسہ کے علاوہ کسی اورمصرف میں صرف کردوں گا،کیازیدوہ پلاٹ واپس لے سکتاہے یاکسی اورمصرف میں صرف کرسکتاہے؟ سائل:محمدفیاض(فیصل آباد)

593
594

کیا نابالغ بچوں کا کھانا کسی دوسرے بالغ بچوں کوکھلا سکتے ہیں؟

جواب: استعمال اور خرچ کے لئے دیتے ہیں ۔تیسری صورت یہ کہ کھانا لانے والے بچوں کے والدین ان بچوں کے ساتھ ساتھ مدرسے کے تمام بچوں کے لئے مباح کردیں۔ پ...

594
595

عین مسجد کو وضو خانے میں شامل کرنے کا حکم

جواب: استعمال کرناجائز نہیں ۔ و اللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ...

595
596

بزرگوں کےنام پرجانور کھلے چھوڑنا کیسا ہے؟

جواب: استعمال کرتا ہے لہذا ہم پر فرض ہے کہ ہم اسے ایصالِ ثواب ہی کے معنی میں قرار دیں۔ جانور ذبح کرتے وقت اللہ کا نام لینا اور مسلمانوں کو اس کا گوشت کھلانا...

596
598

عورتوں کا بالوں میں چاندی کےکلپ لگانا جائز ہے یا نہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ آجکل عورتوں میں یہ فیشن چل پڑا ہے کہ وہ اپنے بالوں میں چاندی کےکلپ اور چٹکیاں لگاتی ہیں، ان کے استعمال کا کیا حکم ہے؟ سائل:محمد بابر (راجہ بازار، راولپنڈی)

598
599

نماز کے بعد مصلے کو فولڈ کرنا کیسا ہے؟

جواب: استعمال کرتا ہے مگر عوام میں جو یہ مشہور ہے کہ اگر مصلے کا کونا نہیں موڑا تو اس پر شیطان نماز پڑھے گا بے اصل و باطل ہے ۔ واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اع...

599
600

کیا مدرسے کے چندے کےبکس مسجد میں لگا سکتے ہیں؟

جواب: استعمال ہے جوکہ ناجائزہے۔ بسااوقات ان بکسززکے باعث نمازیوں پرجگہ بھی تنگ ہوگی ،اورنمازیوں پرجگہ تنگ کرناجائزنہیں ۔ بکسزز رکھنے والوں پ...

600