سرچ کریں

Displaying 591 to 600 out of 3112 results

591

گھر کے دو کمروں میں ایک ہی آیتِ سجدہ پڑھنے پر کتنے سجدے ہونگے؟

سوال: اگر کسی نے گھر کے ایک کمرے میں بیٹھ کر آیت سجدہ پڑھی اوراس پر سجدہ واجب ہوگیا، اب اس نے دوسرے کمرے میں بیٹھ کرپھروہی آیت سجدہ پڑھی، تو کیا اس پردوسرا سجدہ واجب ہوگا؟ اسی طرح اگر کسی بالغ طالب علم نے چھوٹے مدرسے یاچھوٹی مسجدمیں ایک مرتبہ اپنی جگہ پر بیٹھ کر آیت سجدہ پڑھی اور دوسری مرتبہ قریب ہی جاکراپنے استاد صاحب کو سبق سناتے وقت وہی آیت سجدہ پڑھی، تو اب اس طالب علم پر ایک سجدہ واجب ہوگا یا دو؟

591
592

چالیسویں پر کپڑے اور چیزیں دینے کا حکم

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ چند دن قبل ہمارے والد صاحب کا انتقال ہوگیا ہے ۔ سنا ہے کہ مرحوم کے چالیسویں پر مرحوم کی طرف سے ایک کپڑوں کا جوڑا ، ایک جوتوں کا جوڑا ، ایک عدد ٹوپی ، ایک جائے نماز صدقہ کیا جاتا ہے اور عموماً مسجد کے مؤذن ، خادم وغیرہ کو یہ چیزیں دی جاتی ہیں ۔ آپ سے یہ پوچھنا ہے کہ کیا یہ چیزیں مرحوم کی طرف سے دینا شرعا ضروری ہے اور کیا مسجد کے مؤذن ، خادم کو ہی دی جاسکتی ہیں ، کسی اور کو نہیں ؟ اگر کوئی شخص ان چیزوں کے علاوہ پیسے دینا چاہے اور مؤذن خادم کے علاوہ کسی اور غریب کو دے ، تو کیا ایسا کرنا شرعاً جائز ہوگا ؟تفصیل سے بیان فرما دیں۔

592
594

نابالغ کی نانی،دادی، خالہ، ماموں نے کوئی چیز اس کی نیت سے خریدی، تو کیا حکم ہوگا ؟

سوال: اگر نابالغ بچے کی نانی یا خالہ یا ماموں یا دادی(جو اس کا ولی نہ ہو) اس بچے کی نیت سے کوئی چیز خریدیں تو کیا خریدتے ہی وہ چیز اس کی ملکیت میں ہو جائے گی یا خریدنے والے ہی ملک میں رہے گی؟

594
595

دوکان کے سامنے ٹھیلا لگانے والے سے کرایہ لینا کیسا اور اس ٹھیلے والے سے خریداری کرنا کیسا ؟

جواب: چیزکامالک نہ ہو،اسے بیچنے سے نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے منع فرمایاہے،نیزبیع اوراجارے کی شرائط میں سے ایک شرط یہ بھی ہے کہ بیچنے والااورکرایہ...

595
596

بیوہ عورت کسی سے نکاح کرے، تو اس کی بیٹیاں اس شوہر کی محرم ہوں گی یا نہیں؟

سوال: ایک عورت کے شوہر کا انتقال ہوگیا، جس سے اس کی دو بیٹیاں ہیں، اب اگر وہ کسی دوسرے شخص سے نکاح کرتی ہے، تو کیا اس کی یہ دو بیٹیاں اس کے دوسرے شوہر کی محرم بن جائیں گی اورایسی صورت میں پردہ کا کیا حکم ہوگا؟

596
597

آگے بیچنے کے لئے قسطوں پر چیز خریدنا کیسا؟

سوال: قسطوں پر چیز خریدنا جائز ہے اگر چہ اس کی قیمت اصل قیمت سے زیادہ ہو۔لیکن کیا قسطوں پر چیز اس نیت سے خریدنا جائز ہے کہ خرید کر آگے بیچ دیں گے اور حاصل ہونے والی رقم استعمال کریں گے؟

597
598

کیا مسجد یا فنائے مسجد میں بھیک مانگنے والے کی مدد کر سکتے ہیں ؟

جواب: چیز دریافت کرتے ہوئے سنے،تو وہ اُسے کہے کہ اللہ تعالیٰ تیری گم شدہ چیز تجھے نہ لوٹائے کہ مساجد اس کام کےلیے نہیں بنائی گئیں ۔‘‘(الصحیح لمسلم،جلد1، صف...

598
599

عرینہ والوں کو پیشاب پینے کی اجازت و سخت سزا دینے کی وجہ

جواب: چیزوں سے علاج ہوجانے کے یقینی علم کاکوئی ذریعہ نہیں ،لہذا ہمارے لئے حکم شرعی یہی ہے کہ بطور علاج یا کسی دوسرے مقصد کے لیے کسی بھی جانور کا پیشا...

599
600

ایک پیر سے بیعت کہ باوجود کسی اور کی بیعت کرنا کیسا؟

جواب: دوسرے پیر صاحب سے بیعت نہیں ہونا چاہیے، البتہ حصولِ برکت کے لیے بوقتِ ضرورت” طالِب“ ہو جانے میں کوئی مضائقہ نہیں ہے، لیکن طالِب ہونے کے بعد،جو بھی برک...

600