
کرسی پر بیٹھ کر نماز پڑھنے والے کا رکوع حقیقی ہوتا ہے یا رکوع کا اشارہ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ کرسی پر بیٹھنے والے کا رکوع حقیقی ہوتا ہے یا رکوع بالاشارہ؟ جالس علی الکرسی اور قاعد علی الارض کے رکوع کی کیفیت تو یکساں ہوتی ہے۔
عمرہ کے لیے قرعہ اندازی میں جوئے کی صورت
سوال: ہمارے علاقے میں ایک کمیٹی بنی ہوئی ہے، وہ ربیع الاول میں لوگوں سے فی کس ایک ہزار روپے جمع کرتی ہے، جو افراد رقم دیتے ہیں ،ان کا نام قرعہ اندازی میں شامل کیا جاتا ہے، پھر قرعہ اندازی میں جس ایک شخص کا نام نکلتا ہے، اسے عمرے پر بھیج دیا جاتا ہے اور بقیہ افراد کو کچھ نہیں ملتا، تو برائے کرم اس طریقہ کار کے متعلق شرعی رہنمائی فرمائیں۔
روزے کے کفارے کی رقم مدرسے میں دینا
سوال: کیا روزے کے کفارہ کی رقم کسی سنی مدرسے میں دی جاسکتی ہے ؟
کتنے پیسوں پر زکوٰۃ فرض ہوتی ہے ؟
سوال: کیا پیسوں پر زکوٰۃ لازم ہونے کے لئے ،ان کا ساڑھے سات تولہ سونے کی مالیت کے برابر ہونا ضروری ہے یا اس سے کم مالیت کی رقم پر بھی زکوٰۃ لازم ہوگی؟
فجر کے فرض پڑھتے ہوئے بھولے سے تیسری رکعت ملا لی تو کیا حکم ہے؟
سوال: اگر کوئی شخص فجر کے فرض پڑھتے ہوئے بھول کر تیسری رکعت کے لیے کھڑا ہو جائے اور سجدہ بھی کرلے، پھر اسے یاد آئے کہ میں نے نمازِ فجر کی تین رکعتیں ادا کرلی ہیں، تو اب اس کے لیے کیا حکم ہے کہ وہ نماز توڑ دے، کیونکہ فجر کے فرض پڑھنے کے بعد نوافل پڑھنا مکروہ ہیں یاپھر ایک اور رکعت ملا کر چار پوری کرلے،اگر ایک رکعت اور ملاتا ہے، تو یہ چار رکعت ہو جائیں گی اور فجر کے بعد تو نفل نہیں پڑھے جاتے ،اس بارے میں کیا کیا جائے؟
موتیوں والا بریسلٹ نظر بد سے حفاظت کے لئے بچے کو پہنانا
جواب: لے کنگن، رنگ برنگے بریسلٹ یا ایسی دیگر چیزیں عموما بچیاں پہنتی ہیں؛ کیونکہ یہ چیزیں زیور میں سے شمار ہوتی ہیں جو عورتوں سے تعلق رکھتا ہے، جب کہ بچے کو...
جس کےپاس حاجت سے زائدصرف ایک تولہ سونا موجود ہو، اس کو زکوۃ دینا کیسا ؟
جواب: رقم یا سامان وغیرہ موجود نہ ہو، جو شخص اس معیار پر پورا نہ اترتا ہو،اس کو زکوٰۃ دینا جائز نہیں اگرچہ اس کو گزر بسر کرنے میں آزمائش و دشواری کا سامنا...
پندرہ ہزار روپے اور دو ماشہ سونا ہو تو زکوٰۃ و قربانی کا حکم
جواب: رقم (51,849) بنتی ہے، جوکہ تنہا قربانی واجب ہونے کے لئے مقررہ نصاب سے کم ہے کیونکہ آج نصاب یعنی ساڑھے باون تولہ چاندی کی مالیت تقریبا 136000ہے ۔ ...
اذان کے دوران سحری کرنے سے متعلق ایک حدیث پاک کی شرح
جواب: لے بلال کی اذان اورنہ افق کی اس طرح لمبی سفیدی یہاں تک کہ اس طرح پھیل جائے اورحمادنے اس کواپنے ہاتھوں کے ساتھ بیان کیا،فرمایا : یعنی چوڑائی میں۔(صحیح ...
عشر کی رقم مسجد کی تعمیر میں استعمال کرنے کا حکم
سوال: کیامسجد کی تعمیر میں عشر کی رقم لگا سکتے ہیں ؟