
نیاز والے مٹی کے کونڈوں کو دوبارہ استعمال کرنا
سوال: کیا کونڈوں کی نیاز اور فاتحہ کے بعد مٹی کے کونڈوں کو سمندر میں ٹھنڈا کر نا ضروری ہے یا گھر میں رکھ سکتے ہیں ؟ اور کیا اگلے سال رجب کی نیاز میں انہیں کونڈوں کا استعمال کر سکتے ہیں ؟
پھنسے ہوئے پیسے کی زکوۃ کا حکم
جواب: سال بسال واجب ہوتی رہےگی اور ادائیگی اس وقت واجب ہوگی جب نصاب کا پانچواں حصہ وصول ہوجائے اور اگر وہ قرض کئی سال رہا تووصولی کے بعد تمام سالوں کی زکوۃ...
سیلری کی رقم لوگوں پر ادھار ہو تو زکوۃ کا کیا حکم ہے ؟
جواب: سال گزرے گا، تو اس کی زکوۃ لازم ہو گی، جبکہ اس کے پاس اس کی جنس سے کوئی دوسرا نصابِ زکوۃ موجود نہ ہو ، البتہ اگر پہلے سے اس کی جنس سے کوئی نصاب موجود...
شادی کے لیے جورقم جمع کی جائے اس پر زکوۃ اور قربانی کا حکم
جواب: سال بھی گزر جائے ، تو زکوۃ واجب ہونے کی دیگر شرائط پائے جانے کی صورت میں، والدین میں سے جس کی ملکیت میں وہ رقم ہے، اُس پر اِس کی زکوۃ واجب ہوگی،کیو...
ایصال ثواب کی قربانی میں جانور کی عمر کتنی ہونی چاہیے ؟
سوال: جو قربانی حضور علیہ الصلوۃ والسلام یا اولیاء کرام کی طرف سے کی جائے گی، کیا اس میں بھی بکرے کی عمر ایک سال ہونا ضروری ہے؟
میاں بیوی دونوں کے صاحب نصاب ہونے کے باوجود ایک قربانی کرنا
سوال: میاں بیوی دونوں صاحب نصاب ہیں، لیکن مہنگائی کی وجہ سےاتنی گنجائش نہیں کہ دونوں اپنی اپنی قربانی کر سکیں، شوہر نے پچھلے سال اپنے نام کی قربانی کی اس سال وہ اپنی بیوی کے نام پر کرنا چاہ رہا ہے۔ تو کیا ایسا کر سکتے ہیں؟
چند سال پہلے دورانِ عمرہ خوشبو لگالی تھی تو اب کیا کرے ؟
سوال: میں نے چند سال پہلے عمرہ کیا تھا اور دورانِ عمرہ مسائل کا علم نہ ہونےکی وجہ سے حالتِ احرام میں خوشبو لگا لی تھی ، یعنی اس طرح کہ میں نے دونوں ہاتھوں پر عطر لگا کر ہاتھوں کو مَل کے احرام پر لگا لیا ، اب مجھے معلوم ہوا ہے کہ ایسا کرنا درست نہیں تھا ، شرعی رہنمائی فرمائیں کہ اب اس کا کفارہ کیا ہوگا ؟ اور چونکہ کافی عرصہ ہوچکا ہے تو کیا ابھی بھی ادا کرسکتے ہیں ؟
حوض میں چڑیا مرگئی تو پانی کا کیا حکم ہے؟
جواب: سال ماء الحوض من جانب آخر كان الفقيه أبو جعفر - رحمه الله - يقول: كما سال ماء الحوض من الجانب الآخر يحكم بطهارة الحوض وهو اختيار الصدر الشهيد - رحمه ا...
کسی ایپلی کیشن میں رقم انویسٹ کر نے کے بعد ایڈ دیکھ کر اور لائک کر کے پیسے کمانا
سوال: نیٹ پر ایک ایپ چار سال سے چل رہی ہے، اس کا طریقہ کار یہ ہے کہ ایک بارمخصوص رقم ان کےاکاؤنٹ میں جمع کرواناہوتی پھر روزانہ ان کے پانچ ایڈز لائک کرکے ،اس کا اسکرین شارٹ ان کو سینڈ کرنا ہوتا،اس پر وہ پورا سال ماہانہ متعین رقم ہمیں دیتے ہیں، کیا یہ جائز ہے؟
تیس سال کی عمر میں نام تبدیل کرنا
سوال: ایسا نام رکھ لیا، جس کا کوئی معنی نہیں اور ابھی عمر بھی تیس سال ہوگئی ہے، تو کیا نام تبدیل کر سکتے ہیں؟