
منتظم کا خلاف مصرف چندہ استعمال کرنے کا حکم!
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ مسجد پہلے سے موجود ہے مزید اسکی تعمیر کے لئے منتظم نے چندہ کیا چندہ ابھی منتظم کے قبضہ میں تھا صرف نہیں ہوا تھا کہ پھر جن افراد نے چندہ دیا تھا انہوں نے اجازت دی کہ آپ اس رقم کو مسجد کی عمارت میں صرف کرنے کی بجائے اس زمین پر خرچ کر دیں جومسجد پر وقف ہے اور اس کی آمدنی امام صاحب کے لئے مخصوص ہے اس نے وہ رقم اس زمین پر خرچ کر دی ۔اب معلوم یہ کرنا ہے کہ چندہ منتظم کے قبضہ میں دے دینے کے بعد کیا چندہ دینے والے کسی اور مد میں صرف کرنے کی اجازت دے سکتے ہیں؟منتظم کا ان کی اجا زت سے دوسری مد میں صرف کرنا کیسا؟نیز کیا اب وہ رقم اس زمین کے نفع میں سے واپس تعمیر کے لئے لی جا سکتی ؟
غیر مسلم کا تھوک و پسینہ پاک ہے یا ناپاک؟
موضوع: کیا کافر کا تھوک اور پسینہ پاک ہے اور کپڑے پر لگ جائے تو کیا حکم ہے؟
بغیر وضو محفل میلاد میں یا مزارپرحاضری دینا کیسا ہے ؟
جواب: اوضو ہونا شرط نہیں ہے البتہ ادب و بہتر یہی ہے کہ ممکنہ صورت میں باوضو ہوکر ہی محفل میلاد یا مزار شریف پر حاضر ہو ،اور جس کا بار بار وضو ٹوٹ جاتا ہو...
ساری کائنات نبی کریم علیہ الصلوۃ والتسلیم کے صدقے بنائی گئی ہے
جواب: اور دنیا وغیرہ کو پیدا فرمایا ہے، اس مضمون پر متعدد احادیث دلالت کرتی ہیں ،چند ایک ملاحظہ فرمائیں: (الف)مستدرک حاکم میں ہے” عن ابن عباس رضي الله ...
سنینہ نام کا مطلب اور سنینہ نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال: میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ سُنَيْنَہ (SUNAINAH) نام رکھنے کا کیا حکم ہے اور اس کا معنی کیا ہے؟
بیٹی کی شادی کے لئے رکھے زیور پر زکوٰۃ کا حکم
جواب: اور نیت یہ ہے کہ بیٹی کی شادی پر اس کو دیں گے تو اس زیور پر بھی نصاب تک پہنچنے اور دیگر شرائطِ زکوٰۃ پائی جانے کی صورت میں زکوٰۃ لازم ہوگی، نیز یہ زک...