
کیا سیدہ فاطمہ کہ نام کا لنگر مرد کھا سکے ہیں؟
سوال: بعض جگہوں پر یہ رواج ہے کہ حضرت بی بی فاطمہ رضی اللہ عنہا کی فاتحہ میں جو لنگر ہوتا ہے وہ کسی مرد کو نہیں دیا جاتا ،تو کیا یہ رواج درست ہے؟
گیلا ہاتھ ناپاک خشک تولیے کو ہلکا سا ٹچ ہو جائے تو کیا ہاتھ ناپاک ہوجائے گا؟
جواب: پر گیلا ہاتھ اتنی دیر تک رکھا کہ وہ تری اس تولیے کو لگ گئی اور پھر اس ناپاک جگہ کی تری چھوٹ کر اس کے ہاتھ کو لگ گئی تو اس ناپاک تری کے لگنے کی وجہ سے ...
صفر کے آخری بدھ کو خوشیاں منانا کیسا؟
جواب: پر عمدہ کھانے و چوری بنانا اور خوشیاں منانا بے اصل ہے ۔...
گروی رکھی ہوئی چیز سے نفع اٹھانا کیسا؟
سوال: زیدنے بکر کو کچھ لاکھ روپے قرض دے کر اس کا گھر تین سال کے لئے رہن پر لے لیا تین سال کے بعد بکر زید کی رقم لوٹا کر اپنا گھر واپس لے لے گا۔ اورتین سال تک اس مکان کا کرایہ زید حاصل کرے گا۔ آیا اس طرح کا معاملہ کرنا جائز ہے؟
حیض والی عورت کا دوپٹہ لے کر نماز پڑھنا
جواب: کن یری باسا بعرق الحائض والجنب“یعنی آپ رضی اللہ عنہ حائضہ اور جنبی کے پسینے میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے۔ (سن الدارمی،جلد1،صفحہ692،حدیث 1071،دار الم...
کیا عورت شوہر کی اجازت کے بغیر اپنے والدین سے ملنے جاسکتی ہے ؟
جواب: کن اگر شوہر ماں باپ کے پاس جانے سے منع کرتا ہے، تو شریعت مطہرہ نے عورت کو یہ اجازت دی ہےکہ وہ شوہر کی اجازت کے بغیر اپنے والدین کے یہاں ہر ہفتہ میں ای...
لڑکی کا زنا سے بچنے کے لیے خودکشی کرنا
جواب: کن کسی کی زیادتی کی وجہ سے لڑکی کوخودکشی کرنے کی اجازت نہیں ہے ۔ اگر کوئی شخص زیادتی کرتا ہو،تواس کا حل یہ نہیں کہ انسان خود کشی کر کے خود رب تعالی ک...
نماز میں پیشاب کا قطرہ نکلنا محسوس ہو تو نماز کا حکم؟
سوال: مجھے نماز میں محسوس ہوتا ہے کہ پیشاب کے قطرے آ رہے ہیں لیکن حقیقت میں کچھ نہیں ہوتا اور جگہ خشک ہوتی ہے، اب میرے لیے کیا حکم ہے؟
کام کے دوران ریکارڈ شدہ تلاوت سننا کیسا؟
جواب: پر کوئی گناہ نہیں ۔...