
انسان کو اسکے مذہب و عقیدے کی آزادی ہونی چاہئیے؟ دار الافتاء
سوال: زید بین المذاہب ہم آہنگی کے تحت مندرجہ ذیل نظریات رکھتا ہے: ٭ہر انسان کو آزادی فکر، آزادی ضمیر اور آزادی مذہب کا پورا حق ہے۔ اس حق میں مذہب یا عقیدے کو تبدیل کرنے اور پبلک میں یا نجی طور پر،تنہا یا دوسروں کے ساتھ مل جُل کر عقیدے کی تبلیغ ، عمل، عبادت اور مذہبی رسمیں پوری کرنے کی آزادی بھی شامل ہے۔ ٭ اپنے ذاتی عقائد رکھنا، اپنا ذاتی مذہب رکھنا، کوئی بھی مذہب نہ رکھنا ، یا مذہب کو تبدیل کرلینا ہم سب کا حق ہے۔ ٭وہ مذہبی، غیر مذہبی اور لا مذہبی تمام اعتقادات کی حفاظت کو ضروری سمجھتا ہے،نیز اُن لوگوں کی حفاظت کو بھی ضروری جانتاہے، جو کسی قسم کا یقین یا عقیدہ نہیں رکھتے۔ ٭ وہ سوچ و فکر ،فہم واِدراک ، مذہب اور عقیدے کی آزادی کو تحفظ فراہم کرنے کا اور اس بات کو یقینی بنانے کا عہد کرچکا ہے کہ ہر انسان کسی بھی قسم کے جُرمانے /ہرجانے یا ظلم کے خوف سے آزاد ہو کر اپنے عقائد کو تبدیل کر سکےیا اگر چاہے تو کوئی عقیدہ نہ رکھے (یعنی دہریہ/ملحد ہوجائے)۔ ٭ وہ عہد کرچکاہےکہ 'مذہب و عقیدے کے انتخاب کی آزادی ' کا دفاع کرنے والوں کی حمایت کے لیے بھرپور آواز اٹھائے گا، مذہب اور عقیدے کے حوالے سےبا اثرافراد/رہنماؤں کو اپنے ساتھ شامل کرےگا، مستقبل کی باگ ڈور سنبھالنے والوں بالخصوص نوجوانوں کو (مذہب و عقیدے کے انتخاب کی آزادی سے) متاثر کرے گا اور اس پر منظم عمل درآمد یقینی بنانے کے لیے عالمی سطح پر کئی مختلف اتحاد/شراکت داریاں قائم کرے گا۔ ٭ وہ عہد کرچکا ہے کہ ایسی ہر قسم کی حق تلفی یا ظلم کے خلاف جنگ کرےگا جو نوجوانوں کو ' مذہب و عقیدے کے انتخاب کی آزادی ' سے روکتا ہو۔ ٭ وہ عہد کرچکا ہے کہ آن لائن بھی انسانی حقوق کی حفاظت کرے گا اور 'مذہب و عقیدے کے انتخاب کی آزادی ' بھی اس میں شامل ہوگی تاکہ ہر فرد وہ مذہب منتخب کر سکےجو آن لائن (انٹرنیٹ کی) دنیا پیش کرتی ہے اور جس کو فرد اپنے لیے مثبت و فائدہ مند جانتا ہو۔ زید کے ان نظریات پر اسلام کیا کہتا ہے؟
سورج گرہن کے بارے میں اسلامی نظریہ اور لوگوں کے باطل خیالات
جواب: رکھنا چاہیے۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے دورِ اقدس میں جب سورج گرہن لگا تو اتفاق سے ان ہی دنوں میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے صاحبزادے حضرت ابرا...
سفر میں سنتوں کا حکم، نیز حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کی روایات میں تطبیق
جواب: ا۔ تنویر الابصار و در مختار میں ہے :’’ (ويأتي) المسافر (بالسنن) إن كان (في حال أمن وقرار وإلا) بأن كان في خوف وفرار (لا) يأتي بها هو المختار لأنه ...
جواب: ا۔ اس میں بچوں اور بچیوں کے بہت سے اسلامی نام بھی لکھے ہوئے ہیں، وہاں سے دیکھ کر کوئی سا بھی اچھا نام رکھا جا سکتا ہے۔ نیچے دئے گئے لنک سے یہ کتاب ڈاؤ...
سجدے میں جاتے ہوئے کپڑا اوپر کرنا
جواب: داڑھی یا بدن کے ساتھ کھیلنا، کپڑا سمیٹنا ، مثلا سجدے میں جاتے وقت آگے یا پیچھے سے اٹھا لینا ، اگرچہ گَرد سےبچنے کے لیے کیا ہو اور اگر بلا وجہ ہو تو ا...
شادی میں ڈھول بجانا،ناچنا ، گانا اور اس میں شرکت کرنا کیسا ؟
جواب: ا۔ (پھر مذکورہ آیت پاک ذکر کرنے کے بعد فرمایا:) رسول اﷲ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم فرماتے ہیں:” ان اللہ تعالی کرہ لکم ثلثا قیل و قال و اضاعۃ المال و کث...
جواب: ا۔ حدیث کے الفاظ ” زدني علما “ کی شرح میں حضرت علامہ علی قاری لکھتے ہیں : ” أي لدنيا يتعلق بذاتك وأسمائك وصفاتك “یعنی مجھے لدنی علم عطا فرما جس کا...
جواب: ا۔(القاموس الوحید ،صفحہ 642 ،ادارہ اسلامیات ،لاھور) الفردوس بماثور الخطاب میں ہے"تسموا بخياركم "ترجمہ: اچھوں کے نام پر نام رکھو ۔ (الفردوس بماثور ...
حجام(نائی) کے کاروبار کا شرعی حکم
جواب: ا۔(مجمع الانھرشرح ملتقی الابحر، ج02،ص384،داراحیاء التراث العربی،بیروت) ناجائزکام کرنے کے بارےمیں فتاوی رضویہ میں ہے”ملازمت دوقسم ہے : ایک وہ جس می...
میڈیسن کمپنی میں مارکیٹنگ کی نوکری کرنا کیسا؟
جواب: ا۔ملتقی الابحر میں ہبہ کی تعریف ان الفاظ سے کی گئی ہے:”الھبۃ: ھی تملیک عین بلاعوض“یعنی : کسی شخص کو بغیرعوض کسی چیز کا مالک بنا دینا ۔(ملتقی الابحرمع ...