
سجدہ شکر میں دعا مانگنا کیسا ؟
جواب: بان میں چاہے دعا کرے اورحالتِ سجدہ میں کی جانے والی دعا قبولیت میں بلاشبہ خاص تاثیر رکھتی ہے کہ اس حالت میں بندے کو اللہ عزوجل کی بارگاہ میں زیادہ قر...
بیماری کے سبب منت کے روزے نہ رکھ سکیں تو فدیہ دینا جائز ہے؟
جواب: با (إن وجد) الشرط “یعنی اگر کوئی شخص نذر کو کسی ایسی شرط پر معلق کرے کہ جس کا ہونا اسے پسند ہو، جیساکہ وہ کہے اگر میرا غائب شخص لوٹ آئے یا میرے مری...
معذورِ شرعی کے حق میں نماز کے لئے کپڑے پاک کرنے کا کیا حکم ہے؟
جواب: بارہ کپڑے ناپاک ہوجائیں گے، تو جائز ہے کہ ان کپڑوں کو پاک نہ کرے اور بغیر پاک کئے ہی نماز پڑھ لے،اور اگر ایسا نہ ہو (بلکہ پاک کپڑوں میں نماز پڑھی جاسک...
کیا سو کر اٹھنے کے بعد استنجاء کرنا ضروری ہے؟
جواب: با وضو تھا لیکن ہوا دبر سے خارج ہوئی تو وضو ٹوٹ گیا لیکن پھر دوبارہ وضو جب کرتے ہیں تو وضو پورا کیا جاتا ہے اور استنجاء نہیں کیا جاتا، اس کی کیا وجہ؟۔...
والد نے حج نہ کیا ہو، تو بیٹے کے حج کا حکم نیز بیوی کے پیسوں سے شوہر کا حج کرنا کیسا؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میرے والد صاحب اور میری ملکیت میں اتنا مال نہیں ہے کہ جس کی وجہ سے ہم پر حج فرض ہو۔ میری زوجہ مالدار ہیں، ان پر حج فرض ہے اور ان کے پاس اتنا مال مزید بھی ہے کہ وہ کسی مَحرم وغیرہ کو اپنے ساتھ حج کے لیے لے جا سکتی ہیں۔ تو میرے سارے اخراجات میری بیوی برداشت کر رہی ہیں اورہم دونوں حج پر جارہے ہیں۔ کچھ سوالات درپیش ہیں جن کے جوابات عطا فرما دیجیے۔ (1) اگر میں اپنی بیوی کے اخراجات سے حج کروں، تویہ جائز ہے یا نہیں؟ (2) میرا یہ حج فرض ادا ہوگا یا نفل؟ (3) بعض لوگ کہتے ہیں کہ جب تک والد نے حج نہ کیا ہو، تو بیٹے کا حج ادا نہیں ہوتا۔ اس حوالے سے بھی رہنمائی فرما دیں کہ میرے والد صاحب نے حج نہیں کیا ہوا، تو کیا میرا حج ادا ہوجائے گا یا نہیں؟
امام مسجد کا میت کو غسل دینا کیسا ؟
جواب: باب ما جاء فی غسل المیت، صفحہ 216 ، مطبوعہ لاھور ) ایک اور حدیثِ پاک میں ہے :” عن علي بن رباح اللخمي عن أبي رافع قال: قال رسول اللہ صلى اللہ عليه ...
عورت کا نماز میں بچے کو دودھ پلانے سے یونہی خود بخود دودھ اترنے سے نماز کا کیا حکم ہے؟
جواب: بات میں کوئی شک نہیں کہ جماع اور بچے کو دودھ پلانا یہ دونوں افعال عملِ کثیر ہیں۔ ان پر عملِ کثیر کی پہلی تعریف صادق آتی ہے لہذا ان دونوں کا حکم اس پ...
وتر کی پہلی یا دوسری رکعت میں بھولے سے دعائے قنوت پڑھنے کا حکم
جواب: بارہ سے دعائے قنوت پڑھے گا اور نماز کے آخر میں سجدہ سہو بھی کرے گا، کیونکہ راجح قول کے مطابق نمازی اگر بھولے سے نمازِ وتر کی پہلی دو رکعات میں سے کسی...
نماز کے ایک رکن میں دونوں ہاتھ دو، دوبار اٹھانے سے نماز کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ نماز میں ایک رکن میں ہاتھ کو دوبار اٹھانے کی اجازت ہوتی ہے اور تیسری بار اٹھانے سے نماز فاسد ہوجاتی ہے۔سوال یہ ہے کہ کیا دونوں میں سے ایک ہاتھ ہی دو بار استعمال کر سکتے ہیں ؟ یا دونوں ہاتھوں کو ایک رکن میں دو دو بار استعمال کر سکتے ہیں ؟