
کپڑے کے مختلف حصوں میں درہم سے زیادہ نجاست لگی ہوتو نماز کا حکم
جواب: غیران میں نماز پڑھنے سے نماز ہی نہیں ہو گی۔ جسم پر پہنے ہوئے کپڑوں کی مختلف جگہوں پر نجاست لگی ہوئی ہو، تو اس کے متعلق علامہ ابن عابدین شامی رحمۃ...
کیا لیٹ کر نیند کے جھونکے آنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے ؟
جواب: غیرکسی تفصیل کے (مطلقاً نیند سے ) وضو ٹوٹ جائے گا۔ ملتقطاً “ (فتاوی رضویہ، ج01،حصہ الف، ص569، رضافاؤنڈیشن، لاھور) تنویر الابصار مع الدر المخت...
شوہر طلاق کے بعد رجوع کرے، تو کیا عورت کا قبول کرنا ضروری ہے ؟
سوال: ایک شوہر نے اپنی مدخولہ بیوی سے کہا: میں تمہیں ایک طلاق دیتا ہوں“ صرف یہی بولا اور ایک ہی طلاق دی۔ اِس سے پہلے کبھی طلاق نہیں دی۔ پھر تین دن بعد رجوع کی نیت سے یوں کہا کہ ”میں تم سے صلح کرتا ہوں“ لیکن عورت نے اِس رجوع کو قبول نہیں کیا اور کیس (Case) کر دیا۔ تین سال یونہی گزر گئے۔ اِس عرصے میں خلع یا طلاق وغیرہا کچھ نہیں ہوا۔ اب دونوں خاندان راضی ہیں اور یہ مرد وعورت اکٹھے رہنا چاہتے ہیں۔ کیا یہ دونوں ایک ساتھ رَہ سکتے ہیں اور اِن کا نکاح باقی ہے یا دوبارہ نکاح کرنا ضروری ہے؟
بخشش اللہ کی رحمت سے ہوگی تو نیک اعمال کیوں کئے جاتے ہیں ؟
جواب: غیر داخلِ جنّت ہو گا، تو وہ جھوٹی اُمید و آس کا شکار ہے ۔ اور جس نے یہ خیال کیا کہ نیک اعمال کی بھر پور کوشش سے ہی جنّت میں داخل ہو گا، تو گویا وہ اپن...
نماز میں بھولے سے پچھلی سورت شروع کی، یاد آنے پر اگلی سورت پڑھ لی، تو کیا حکم ہے؟
سوال: فرض کی پہلی رکعت میں سورہ فلق پڑھی اور دوسری رکعت میں بھولے سے سورہ اخلاص شروع کر دی، دو آیات پڑھنے کے بعد یاد آیا، تو وہیں سے سورۃ الناس پڑھ لی، کیا اس طرح پڑھنا درست ہے؟
کیا Breathable نیل پالش لگی ہو تو وضو اور غسل ہوجائے گا ؟
سوال: جدید بایو ٹیکنالوجی اور کاسمیٹک انڈسٹری نے "Breathable" یا "Permeable" نیل پالش متعارف کروائی ہے جسے "Halal Nail Polish" کہا جاتا ہے۔اس نیل پالش کے اجزاء پاک اور حلال ہونے کے ساتھ ساتھ یہ نیل پالش ایسی ہوتی ہے جو پانی اور آکسیجن کو ناخن کی سطح تک پہنچنے دیتی ہے۔ایسی نیل پالش میں مخصوص پولیمرز استعمال کیے جاتے ہیں، جو مائیکرو اسکوپک سوراخوں کے ذریعہ آکسیجن اور پانی کو گزرنے دیتے ہیں۔بعض معروف برانڈز نے حلال سرٹیفکیشن حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ سائنسی لیبارٹری رپورٹس بھی فراہم کی ہیں، جو ان کی مصنوعات کی permeable خصوصیات کو ظاہر کرتی ہیں۔ سوال یہ ہے کہ کیا واقعی ایسی نیل پالش لگا کر وضو و غسل وغیرہ مکمل ہو جائے گا؟
جواب: غیرہ جا کردن کے دن ہی واپس لاہور آجانا ہے اور رات لاہور ہی گزارنی ہے، تو اس سے فرق نہیں پڑے گا،لاہور میں مقیم ہی رہے گا،لہذا نماز پوری پڑھے گااور اگرن...
کیا اپنی زکوٰۃ کی رقم سے مستحق زکوٰۃ کو ادھاردیا جاسکتا ہے؟
سوال: اگر کوئی مستحقِ زکاۃ شخص ادھار مانگے تو اپنی زکوٰۃ کی رقم سے اسے بتائے بغیر ادھار دیا جاسکتا ہے، جبکہ نیت یہ ہو کہ جب وہ ادھار واپس کرے گا تو اسے وصول کرکے پھر زکوٰۃ کی رقم میں ڈال دیں گے؟؟ رہنمائی فرمادیں۔
امام کا ایک رکعت میں دو سورتیں ملانا کیسا؟
جواب: سمجھ لینا چاہئے۔واﷲ تعالٰی اعلم۔)“(فتاوٰی رضویہ، ج06،ص269-268، رضا فاؤنڈیشن، لاہور، ملتقطاً) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی...
نابالغ بچے کی تلاوتِ قرآن سننے کا حکم؟
جواب: غیرہ کسی بھی قید کےبغیر تلاوت سننے کے احکام یکساں ہوں گے ۔ (2) تلاوتِ قرآن کے وقت استماع و انصات کا حکم قرآن کریم کی تعظیم کے لیے رکھا گیا ہے...