
جواب: ٹی کا وُضو خانہ ضَرور بنوائیے۔نیز یہ بھی یاد رہے کہ اگر بیسن باتھ روم میں ہو اور درمیان میں کوئی آڑ نہ ہو تو وہاں زبان سے ذکر وغیرہ کرنا منع ہے ۔ ...
میزاب رحمت کا مطلب اور میزاب رحمت نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: پرنالے کو کہاجاتا ہے بطور نسبت یہ نام رکھنا جائز ہے لیکن بہتر یہ کہ اسلاف کے ناموں پر نام رکھا جائے ۔ آپ مکتبۃ المدینہ کی مطبوعہ کتاب ’’ نام رکھنے...
عمرے کا طواف کرنے کے بعد سعی سے پہلے ملتزم کا بوسہ لینا
جواب: پر دَم وغیرہ کچھ لازم نہیں ہوگا،لہٰذا پوچھی گئی صورت میں اگر ملتزم کو بوسہ دینے یا ہاتھ لگانے چلا گیا تو گناہ نہیں،مگر بہتر یہی ہے کہ بلا تاخیر سعی کر...
عام بول چال میں جو لفظ "قسم سے" بولا جاتا ہے، کیا اس سے شرعاً قسم منعقد ہوجائے گی؟
جواب: ٹی قسم کھانا۔ (3) یمین منعقدہ : اس سے مراد مستقبل میں کسی کام کے کرنے یا نہ کرنے پر قسم کھانا، یاد رہے کہ فقط اس تیسری قسم یعنی یمینِ منعقدہ کو توڑ...
احرام کی حالت میں خوشبودار حجراسود کو بوسہ دینا کیسا
سوال: احرام کی حالت میں جب طواف کرنا ہو تو حجر اسود کو بوسہ دینے کا کہا جاتا ہے تو اگر دیکھا جائے تو حجر اسود پر خوشبو لگی ہوتی ہے اور احرام کی حالت میں خوشبو نہیں لگا سکتے تو حجر اسود پر اگر خوشبو لگی ہو بوسہ دے دیا تو کوئی مسئلہ تو نہیں یا کچھ لازم آئے گا؟
عمرہ کرنے والے کاطواف کے دوران تلبیہ پڑھنا
مجیب: عبدہ المذنب محمد نوید چشتی عفی عنہ
شوہر کے انتقال کے بعد بیوہ کے زیورات توڑنے کا حکم
جواب: عدت گزارنے کا حکم ہے،اس دوران زیورات اور بناؤ سنگھار کرنے کی اجازت نہیں،لہذا شوہر کےفوت ہونے کے وقت عورت نے جو زیورات پہنے ہوں، انہیں اتارنے کا حکم...
ملازم کے لیٹ آنے پر جرمانہ لینا کیسا ؟
جواب: ٹی اپنا ذاتی یا کسی دوسرے کا کام کرتا ہے یا سوجاتا ہےوغیرہ ،تو وہ گنہگار ہے اور شرعاًاتنے وقت کی تنخواہ لینا بھی حرام ہے، لہٰذاپوچھی گئی صورت میں زی...
محرم اورمسجد کوالحرام کہنے کی وجہ
جواب: پر ظلم نہ کرو۔ (سورۃ التوبۃ،پ10،آیت36) اس آیت مبارکہ کے تحت خزائن العرفان میں چارحرمت والے مہینوں کی وضاحت کرتے ہوئے فرمایا: "تین متّصِل ذوالقعدہ ...
عورت کا اپنے پھوپھا سے پردے کا حکم
جواب: عدت گزرنے کے بعد یا وفات کے بعد بھتیجی سے نکاح جائز ہے ) ہمیشہ ہمیشہ کے لیے نکاح حرام نہیں ہے لہٰذا ان سے بھی پردے کا حکم ہے اور ان سے بے تکلف ہونا ،...