
اپنے دیور، اس کے بیٹے اور اپنے نابالغ بچہ کے ساتھ حج پر جانے کا حکم
سوال: ایک بیوہ عورت ہے، ان کے سسر انہیں حج پر بھیجنا چاہتے ہیں، لیکن بیوہ عورت کے ساتھ کوئی بالغ محرم نہیں بلکہ ان کے مرحوم شوہر کے بھائی، شوہر کا بھتیجا اور اس بیوہ عورت کا چار سال کا نابالغ بیٹا ہے جو ساتھ حج پر جانا چاہتے ہیں، کیا وہ عورت اپنے نابالغ بچے اور شوہر کے بھائی اور شوہر کےبھتیجے کے ساتھ حج پر جاسکتی ہیں ؟
میاں بیوی کا گھر پر جماعت سے نماز پڑھنا
جواب: مسجدمیں جماعت سے نماز پڑھنا واجب ہے اوربلاعذرِ شرعی جماعت کوترک کرناناجائزوگناہ ہے۔اس لئے وہ گھرپرنماز نہ پڑھیں،بلکہ مسجد میں جاکرباجماعت نماز اداکریں...
ماں کا دس سالہ بچے کے ساتھ کراچی سے حیدرآباد کا سفر کرنا کیسا؟
جواب: جانا حرام ہے، ساتھ جانے والے محرم کا عاقل و بالغ اور قابلِ اطمینان ہونا بھی ضروری ہے۔ البتہ مراہق یعنی قریب البلوغ لڑکا جس کے ہم عمر بالغ ہوگئے ہوں ا...
وطن اقامت سے دوسرے شہر گیا تو مقیم رہیگا یا مسافر؟
سوال: میں اپنے آبائی علاقہ سے تقریباً 200 کلو میٹر دور ایک شہر میں پندرہ دن ٹھہرنے کی نیت سے مقیم تھا۔ ابھی چار دن ہی گزرے تھے کہ کسی کام کے سلسلے میں مجھے دو دن کے لئے قریبی شہر، جو مدت سفر سے کم پر واقع ہے، میں جانا پڑ گیا، تو ایسی صورت میں ان دو دنوں میں اور واپس آنے کے بعد میں پوری نماز پڑھوں گایا قصر کروں گا؟
فجرکے وقت میں تحیۃ المسجد کے نوافل اداکرنا
سوال: کیا فجر کی سنتیں گھر میں اداکرنے کے بعد مسجد میں جا کر فرائض سے پہلےدو نوافل تحیۃ المسجد کے ادا کر سکتے ہیں؟
جانور حلال کرنے کے لیے کتنی رگوں کا کٹنا ضروری ہے؟
جواب: جانا ضروری ہے، اگر نصف یا اس سے کم رگیں کٹیں، تو اس صورت میں وہ جانور حلال نہیں ہو گا۔ ذبح میں کاٹی جانے والی چاروں رگوں کے نام یہ ہیں: (1) حلقوم:...
عورت کا اپنے خاندان کے مخصوص قبرستان میں جانا
سوال: اگر کسی نے اپنے خاندان والوں کیلئے الگ سے اپنے گھر کے ساتھ ہی قبرستان بنایا ہو اور اس میں صرف ان کے خاندان کے افراد ہی دفن ہوں، تو کیا عورت کیلئے اس قبرستان میں جانا جائز ہے؟
ناپاک پانی کو گارے ،سیمنٹ بنانے میں استعمال کرنے کا حکم
جواب: مسجد کی تعمیر میں استعمال کرنا ،جائز نہیں ۔ نوٹ: استعمال کرنے میں یہ احتیاط بھی رہے کہ اپنے یا دیگر لوگوں کے کپڑوں پر چھینٹیں نہ پڑیں۔ بہار شر...
کیا خودکشی کرنے والے کی موت تقدیر میں یونہی لکھی ہوتی ہے؟
جواب: جانا اور لکھ دیا، یہ نہیں کہ جیسا اللہ پاک نے لکھا ہے، ویسا کرنے پر انسان مجبور ہے، بلکہ جیسا وہ کرنے والا تھا، اللہ پاک نے اسے جانا اور ویسا لکھ دیا۔...
ستونوں کے درمیان صف بندی کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارے محلے کی مسجد میں جب جماعت کے لئے صفیں بنتی ہیں تو کچھ مقامات پر پنکھوں کے لئے لگائے گئے 2یا تین انچ موٹے پائپ درمیان میں آتے ہیں ایک عالم صاحب سے سنا تھا کہ یہ قطع صف ہے جب امام صاحب سے بات کی تو انہوں نے فرمایا کہ اس میں حرج نہیں بعض مساجد میں توصفوں کے درمیان بڑے بڑے پلر ہوتے ہیں پھر بھی لوگ بجماعت ان کے درمیان نماز پڑھ رہے ہوتے ہیں اب معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا ستونوں کے درمیان نماز پڑھنا درست ہے ؟نیز صف کے درمیان میں پائپ ہوں جن کی وجہ سے دو نمازیوں کے درمیان خلا رہ جاتا ہوتو کیا یہ قظع صف نہیں ہے ؟