
قربانی سے پہلے ہی جانور ذبح کر دیا تو اس کے گوشت اور دوبارہ قربانی کا حکم؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں اور میرے بھائی دونوں نے مل کر قربانی کے لیے ایک گائے خریدی۔ لیکن چند دنوں بعد وہ گائے اتنی بیمار، کمزور اور لاغر ہوگئی کہ اس سے کھڑا بھی نہیں ہوا جارہا تھا، جس وجہ سے ہمیں خدشہ تھا کہ کہیں مر نہ جائے، تو ہم نے وہ گائے ذبح کر دی اور اس کا سارا گوشت بانٹ دیا۔ شرعی رہنمائی فرما دیں کہ اب ہمارے لیے کیا حکمِ شرعی ہے؟ کیا ہم دوبارہ قربانی کریں یا ہم پر مزید قربانی کرنا لازم نہیں ہے؟ نوٹ: سائل سے صاحبِ نصاب ہونے سے متعلق وضاحت لی ہے، جس کے مطابق دونوں بھائی صاحبِ نصاب نہیں بنتے یعنی دونوں بھائیوں کی ملکیت میں حاجتِ اصلیہ سے زائد ساڑھے باون تولے چاندی، یا حاجتِ اصلیہ سےزائد اتنی مالیت کا اور بھی کوئی مال نہیں ہے۔ دونوں نے کچھ سالوں سے قربانی کے لیے تھوڑی تھوڑی رقم کے جوڑی ہوئی تھی، جس سے جانور خریدا تھا، باقی وہ دونوں صاحبِ نصاب نہیں ہیں۔
غسلِ جنابت سے پہلے وضو کرنے کا حکم
جواب: احکام القرآن للجصاص میں ہے:”ان لم یفرد الوضوء قبل الاغتسال فقد اتی بالغسل علی وضوء لانہ اعم منہ ،فان قیل :توضاء النبی صلی اللہ علیہ وسلم قبل الغسل ،قی...
مسجد کے چندے سے مسجد میں چراغاں کرنا کیسا؟
جواب: متعلق اپنی جائیداد وقف کرے اسی مقصد میں وہ رقم یا آمدنی صرف کی جاسکتی ہے ، دوسرے میں صرف کرنا ،جائز نہیں مثلا اگر مدرسہ کے لیے ہو، تو مدرسہ پر صر ف ک...
کیا عورتیں نبی کریم ﷺ کے موئے مبارک کی زیارت کر سکتی ہیں؟
جواب: متعلق امامِ اہلِ سنَّت ، امام احمد رضا خان رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ (وِصال:1340 ھ /1921ء) لکھتے ہیں:”جھوٹا(یعنی غلط)مسئلہ بیان کرنا، سخت شدید ک...
تکبیر تحریمہ کہنے کے بعد بیٹھنے سے پہلے امام نے سلام پھیردیا ،تو نماز کا حکم
جواب: احکام اُس سے جدا ہیں، لہذا ایسے شخص کو تنہا نماز ادا کرنے کے لیے از سرِ نو تکبیرِ تحریمہ کہنی ہو گی۔ البنایہ شرح ہدایہ میں ہے:”ان الشرط ھو المشارک...
کرسی پرنمازپڑھنے والاصف میں کرسی کس مقام پررکھے گا؟
جواب: احکام جاننے کے لیے مکتبۃ المدینہ کا مطبوعہ رسالہ ”کرسی پر نماز پڑھنے کے احکام “ کا مطالعہ کیجئے۔درج ذیل لنک کے ذریعے یہ رسالہ پڑھا یا ڈاؤن لوڈ کیا جا ...
سفر میں فوت ہونے والا شہید ہے یا نہیں ؟
جواب: احکام جاری نہیں ہوتے ، لہٰذا سفر میں فوت ہونے والے اور اسی طرح باقی حکمی شہید ہونے والوں کو غسل و کفن دیا جائے گا ۔ سنن ابنِ ماجہ کی حدیثِ پاک میں...
مکروہ وقت میں عمرہ ادا کرنا کیسا ؟
جواب: احکام"نامی کتاب میں ہے”تین اوقات مکروہہ یعنی طلوع آفتاب سے تقریباً 20 منٹ بعد تک،استواء شمس سے سورج ڈھلنے تک جسے عرفِ عام میں زوال کا وقت کہتے ہیں اور...
کیا Breathable نیل پالش لگی ہو تو وضو اور غسل ہوجائے گا ؟
جواب: متعلق قرآن پاک میں اللہ تعالی ارشاد فرماتا ہے: ﴿ یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اِذَا قُمْتُمْ اِلَى الصَّلٰوةِ فَاغْسِلُوْا وُجُوْهَكُمْ وَ اَیْ...
موجودہ دور میں عیسائی یا یہودی عورت سے نکاح کرنے کا حکم؟
جواب: متعلق ارشاد خداوندی ہے:”وَ الْمُحْصَنٰتُ مِنَ الَّذِیْنَ اُوْتُوا الْكِتٰبَ مِنْ قَبْلِكُمْ اِذَاۤ اٰتَیْتُمُوْهُنَّ اُجُوْرَهُنَّ مُحْصِنِیْنَ غَیْرَ...