
مسافر اپنا سامان بھول جائے تو ڈرائیور کیا کرے؟
موضوع: مسافر کا بھولا ہوا سامان ملنے پر ڈرائیور کیلئے شرعی حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ میں سڑک کنارے کھڑا ہوا تھا کہ اچانک ایک کتا آیا اور میرا پاؤں چاٹنے لگا۔ یہ ارشاد فرمائیں کہ اس کی وجہ سے مجھ پر غسل کرنا لازم ہے؟ یا صرف پاؤں دھولینا کافی ہے؟
منہ بند کر کے صرف دل میں ہی قراءت کرنے سے نماز کا حکم؟
جواب: داریہ ہےکہ دوسراسن لےاور سری قراءت کی کم سےکم مقداریہ ہےکہ خودسن لےاورجواس کےقریب ہے،لہذااگرایک یادوافرادنےسنا،تویہ جہرنہیں ہے،جہریہ ہےکہ تمام افرادسن...
زندہ پیدا ہونے والے بچے کی نمازِ جنازہ کا شرعی حکم
جواب: دارمعین نہیں ہے،یہی اصح ہے۔ (الدرالمختار مع ردالمحتار،کتاب الصلاۃ،باب صلاۃالجنازۃ،جلد3،صفحہ147،مطبوعہ کوئٹہ) اس عبارت کےتحت علامہ ابن عابدین شامی ع...
وعدہ خلافی کی صورتیں اور احکام
جواب: پر ترجیح ہو۔۔۔اور اگر کوئی عذر ومصلحت نہیں بلاوجہ نسبت چھڑائی جاتی ہے تویہ صورت مکروہ تنزیہی ہے۔۔۔یہ بات اس تقدیرپربے جا وخلاف مروت ہے ،مگرحرام وگناہ ...
اذانِ جمعہ کے بعد چیز بیچنے کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص کا جمعہ کی نماز پڑھ کر اس دکاندار سے خریدنا کیسا جس نے ابھی جمعہ کی نماز نہیں پڑھی جبکہ اس مسجد میں اذان بھی ہوچکی ہے جس میں دکاندار جمعہ پڑھے گا؟
بیوی کی موجودگی میں اُسکی بھتیجی سے نکاح کا شرعی حکم
جواب: پر نکاح کیا جائے ۔ (الصحیح البخاری صفحہ 940،مطبوعہ المکتبۃ العصریہ بیروت ) البحر الرائق میں ہے : " لایجمع الرجل بین امرأۃ وابنۃ أخیھا " ترجمہ ...
جواب: پر نجاست لگی ہو تو ماء ِ مستعمل سے کپڑا پاک کیا جاسکتاہے ۔ تنویر الابصاراوردرمختارمیں ماء ِمستعمل سے متعلق ہے:’’(و)حکمہ انہ (لیس بطھور)لحدث ...
تنہا نفل پڑھنے والے کیلئے بلند آواز سے قراءت کرنے کا حکم
جواب: دارۃالقرآن) علامہ زین بن ابراہیم بن محمدالمعروف بابن نجیم المصری الحنفی علیہ الرحمۃ ’’البحرالرائق“ میں لکھتے ہیں:”أن المتنفل بالنهار يجب عليه الاخفا...
سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ٹیوشن پڑھانے والے عام طور پر ایڈوانس فیس لیتے ہیں، یعنی ابھی بچے کو ٹیوشن میں داخل کروایا ہے ، تو فیس پہلے سے ہی دینا ہوتی ہے اسی طرح اگلے ماہ کے شروع ہونے سے پہلے ہی فیس لیتے ہیں، کیا شرعا یہ جائز ہے۔