
جواب: مسجد کی دکان کرائے پر دینے سے متعلق سوال کے جواب میں لکھا ہے: "اس شخص کو دکان کرایہ پر دی جاسکتی ہے، مگر یہ کہہ کر نہ دیں کہ اس میں تصویر کھینچئے۔ اب ...
صف کے ایک کنارے کو گرمی کی وجہ سے خالی چھوڑ دینے کا حکم
سوال: ایک مسجد کا نیچے والا فلور مکمل بھر جانے کی وجہ سے نمازی فرسٹ فلور پر چلے جاتے ہیں، مسئلہ یہ ہے کہ نیچے کے فلور میں ایک صف میں 50 نمازی کھڑے ہوتے ہیں جب کہ اوپر والے فلور میں ایک طرف ٹھنڈ ہے اور ایک طرف تھوڑی گرمی، جس کی وجہ سے لوگ ٹھنڈ والی جگہ پر ہی بیٹھ جاتے ہیں، یوں صرف تیس لوگ ہی صف میں کھڑے ہوتے ہیں اور پھر اس کے پیچھے صف بنا لیتے ہیں، یوں ساری تیس تیس افراد کی صفیں بنتی ہیں، سوال یہ ہے کہ کیا اس صورت میں قطع صف لازم آئے گا؟
عدت وفات میں بیٹی کے گھر پیدائش کی رسم میں شرکت کرنا
جواب: نکلنا حرام ہے۔ مذکورہ صورت میں بیٹی کے گھر جانا ضرورت شرعیہ نہیں۔...
جواب: نکلنا کہ یہ سب بیماریاں وُضو توڑنے والی ہیں، ان میں جب پورا ایک وقت ایسا گزر گیا کہ ہر چند کوشش کی مگر طہارت کے ساتھ نماز نہ پڑھ سکاتو عذر ثابت ہوگیا۔...
نفاس والی سے اوراس کی چیزوں سے پرہیزکرنا
جواب: نکلنا جائز ہے ،اس کو ساتھ کھلانے یا اس کا جھوٹا کھانے میں حَرَج نہیں۔ ہندوستان میں جو بعض جگہ ان کے برتن تک الگ کر دیتی ہیں بلکہ ان برتنوں کو مثل نجس ...
کیا قیامت کے دن ہر قبر سے 70 مردے نکلیں گے اور پرانی قبر میں تدفین کرنا کیسا؟
موضوع: قیامت کے دن ہر قبر سے 70 مردے نکلنا اور پرانی قبر میں تدفیں
عورت عدت کے اندر مدنی چینل دیکھ سکتی ہے یا نہیں؟
جواب: نکلنا عدت والی کیلئے جائز نہیں ہوتا۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم ...
مسافر15دن کی نیت کرنے کے بعداس سے پہلے اپنے گھرچلاجائے
جواب: نکلنا بھی ضروری ہے اور سوال سے ظاہر ہے کہ زید نے فقط نیت ہی کی ہے ،سفر شروع نہیں کیا ،لہذا وہ مسافر بھی نہیں ہو گا ۔ ہاں! جب زید سفرشرعی کے ارادے سے ...
شرمگاہ سے پیشاب کے قطرے صرف ظاہر ہوئے تووضو کا حکم
جواب: باہروالے حصے پرظاہر ہوا،ابھی وہاں سے جدانہ ہواتوتب بھی وضوٹوٹ جائے گا۔ تنبیہ :یاد رہے کہ یہ حکم اس صورت میں ہے کہ جب قطرہ نکلنا معلوم یا اس کا ظن ...