سرچ کریں

Displaying 621 to 630 out of 1022 results

621

کیا نابالغ سمجھدارلڑکا نماز میں لقمہ دے سکتا ہے ؟

سوال: امام صاحب نےعشاء کی پہلی رکعت میں سورۃ القدرکی تلاوت کی اورغلطی سےدوسری آیت ﴿ وَ مَاۤ اَدْرٰىکَ مَا لَیۡلَۃُ الْقَدْرِ﴾چھوڑدی،اوراس سےآگےقراءت کرنےلگے،نمازمیں شریک ایک نابالغ حافظ صاحب نےلقمہ دیا،امام صاحب نےلقمہ لے کرغلطی درست کی اورنمازمکمل کرلی،اب سوال یہ ہےکہ یہاں لقمہ دینےکامحل تھایانہیں؟نیز کیا نابالغ لڑکالقمہ دے سکتا ہے؟ نوٹ :حافظ صاحب کی عمر گیارہ سال ہے اور وہ درست طریقے سے افعال نماز ادا کرتے ہیں ۔

621
622

وراثت میں کیاکیا چیزیں شامل ہوتی ہیں ؟

جواب: بالغ ہیں تو اشیاء آپس میں تقسیم کر لیں اگرچہ کوئی کم لینے پر راضی ہو تو بھی درست ہوگا ،لیکن کوئی ایک بھی وارث نابالغ ہوا، تو اس کے حصے سے کم اس کو نہی...

622
623

جماعت کے ساتھ نماز پڑھنے کی فضیلت اور اس کا حکم

جواب: بالغ ،قادرشخص پر جماعت کے ساتھ نماز پڑھنا واجب و ضروری ہے، جان بوجھ کر بغیر کسی صحیح مجبوری کے ایک باربھی جماعت چھوڑنے والا گناہ گار ہے ،مستحقِ عذاب...

623
624

پاکٹ منی جمع ہو کرایک لاکھ روپےتک پہنچ جائے، تو اس پر زکاۃ ہوگی یا نہیں

جواب: بالغ ہے تو اس پر زکاۃ فرض نہیں ہے کہ بچہ یا بچی جب تک نابالغ ہے اس پر زکاۃ نہیں ہے۔ اور اگر بالغ ہے ، اور اس کی ملکیت میں(آج بمطابق 31 مئی 2023)...

624
625

نماز پڑھنے کے بعد مرتد ہو گیا پھر اسی وقت توبہ اور تجدید ایمان کر لے تو نماز کا کیا حکم ہوگا؟

جواب: بالغ ہو اور مرتد جب اسلام لائے تو ان دونوں پر اس وقت کی نماز پڑھنا واجب ہے، اگر چہ انہوں نے اول وقت میں وہ نماز پڑھ لی ہو۔ اس عبارت کے تحت فتاوٰی ...

625
626

عدت کے دوران عمرہ پر جانا

سوال: اگر کسی کے شوہر کی وفات ہو جائے اور وفات سے پہلے شوہر نے بیوی سمیت پوری فیملی کے عمر ہ پر جانے کی ترکیب بنائی ہوجس کا ویزہ بھی لگ گیا ہو اور ائیر ٹکٹ بھی آ گئی ہواور عمرہ پر جانے سے پہلے شوہر انتقال کرجائے تو کیا اس صورت میں عورت عدت کی حالت میں عمرہ کی ادائیگی کیلئے جاسکتی ہےجبکہ اس کے ساتھ، بالغ بچے بھی ہوں؟

626
627

بالغہ عورت کا اپنی بہن اور بہنوئی کے ساتھ عمرے پر جانا

سوال: کوئی بالغ لڑکی اپنی بہن کے سسرالی خاندان کے ساتھ عمرہ کے لیے جاسکتی ہے جبکہ اس کی بہن اور بہنوئی بھی ساتھ ہوں اور کیا بہن کے حیات ہوتے ہوئے بہنوئی محارم میں شامل ہو گا؟

627
628

زکوۃ سے بچنے کے لیے حیلہ کرنا

سوال: ایک شخص کے پاس 14تولہ سونا ہے،اس نے زکوۃ سے بچنے کیلئے 7تولہ سونا،اپنے چھوٹے بالغ بھائی کو، بتائے بغیر اس کی ملک کردیا،چھوٹا بھائی بہت دور رہتا ہے،اس سے جلد ملاقات نہیں ہوسکتی۔البتہ پورا 14تولہ سونا اس چھوٹے بھائی کے گھر میں ہی ہے،لیکن ایسی محفوظ جگہ لاکر میں رکھا ہے،جس کا چھوٹے بھائی کو بھی علم نہیں اور صرف وہ بڑا بھائی ہی اس لاکر کو کھول سکتا ہے۔اب اس صورت میں دونوں کے پاس 7,7تولہ سونا کے علاوہ اور کچھ بھی مال نہیں،تو اب زکوۃ سے متعلق کیا حکم ہوگا،نیز کیا اس بڑے بھائی کا زکوۃ سے بچنے کیلئے ایسا کرنا درست ہے ؟

628
629

میّت کے ترکہ سے گزشتہ سالوں کی زکوۃ ادا کرنا

جواب: بالغ ورثاء اپنے اپنے حصوں سے زکوٰۃ کی ادائیگی کی اجازت دے دیں تو صرف اُنہی کے حصوں سے مرحومہ کی زکوٰۃ ادا کی جاسکتی ہے، اس صورت میں ور ثاء ثواب کے...

629
630

عورت کے لیے مخصوص ایام میں قرآن پاک کا ترجمہ پڑھنے کا حکم

جواب: بالغ مرد و عورت پر اپنے حسبِ حال ،علمِ دین حاصل کرنا فرض ہے،جس میں کوتاہی جائز نہیں، لہذا عورت پر بھی لازم ہے کہ وہ اپنی ضرورت کے مسائل سیکھے ،اگر ...

630