سرچ کریں

Displaying 621 to 630 out of 4381 results

621

آیت سجدہ پھر اس کا ترجمہ پڑھنے سے کتنے سجدے لازم ہوں گے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہم قرآن پاک کی تلاوت کے ساتھ اس کا ترجمہ بامحاورہ اور بامعنی بھی پڑھتے ہیں اور اس میں آیات سجدہ بھی آتی ہیں، اب ہم آیات بھی پڑھتے ہیں اور ترجمہ بھی تو کیا سجدہ دو مرتبہ واجب ہوگا؟

621
622

بغیر وضو قرآن پاک کی تلاوت کرنا کیسا؟

سوال: کیا بغیر وضو کے قرآن پاک کی تلاوت کر سکتے ہیں؟

622
623

پہلی اور تیسری رکعت کے بعد کچھ دیر بیٹھنے کا حکم؟

جواب: ترجمہ:فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نماز میں اپنے قدموں کی انگلیوں پر(زور دیتے ہوئے) قیام کے لیے کھڑے ہوتے تھے۔(امام ترمذی رح...

623
624

امیر معاویہ کو منبر پر دیکھو تو قتل کر دو اس روایت کی تحقیق

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کےبارےمیں کہ کیا حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ کے بارے میں یہ روایت درست ہے؟ ”عن الحسن أن رسول الله صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم قال: إذا رأيتم معاوية على المنبر فاقتلوه“ ترجمہ: حضرت حسن بصری رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ و سلم نے ارشاد فرمایا: جب تم لوگ معاویہ کو منبر پر دیکھو،تو اسے قتل کر دو۔ اس کا مکمل تحقیق کے ساتھ جواب عنایت فرمائیں، علاقے میں لوگوں کو کافی تفتیش ہو رہی ہے۔

624
625

قرآن پاک اٹھا کر کسی کام کا وعدہ کرنے سے قسم ہوگی یا نہیں ؟

سوال: میرا سوال یہ ہے کہ اگرکسی شخص کو کوئی قرآن کی قسم کھانے کا بولے اوروہ شخص صرف سامنے والے کو دیکھانے کے لیے اپنے ہاتھ میں قرآن اٹھائے پھر یہ بولے کہ میں نہیں کروں گایہ نہیں بولا کہ میں قرآن کی قسم کھاتا ہو کہ میں نہیں کروگا توکیاصرف ہاتھ میں قرآن اٹھانے سے قسم ہوجا ئے گی ؟ اور قرآن اٹھاکر یہ بولنے سے بھی قسم ہوجائے گی کہ میں نہیں کروں گا ؟

625
626

کیا قرآنِ پاک کو تجوید سے پڑھنا ضروری ہے؟

سوال: قرآن پاک کو اصولِ تجوید سے پڑھنا کس قدر ضروری یا واجب ہے؟ بعض لوگ کہتے ہیں تجوید سے پڑھنا ضروری نہیں۔

626
627

ترتیبِ قرآن نزولِ قرآن کے مطابق کیوں نہیں رکھی گئی ؟

سوال: جب قرآن پاک سورۂ علق سے نازل ہونا شروع ہوا، تو سورۂ بقرہ سے کیوں ترتیب دیا گیا ؟ اگر کوئی اعتراض کرے کہ جس طرح اللہ پاک نے نازل فرمایا تھا اسی ترتیب کے مطابق کیوں نہیں رکھا گیا، تو اس کا کیا جواب دیا جائے گا؟

627
628

نماز میں سورہ فاتحہ اور سورت ملانے سے پہلے بسم اللہ پڑھنے کا حکم

جواب: قرآن، لاھور) امام اہلِ سُنَّترَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ کا مختار قول: امامِ اہلِ سنَّت ، امام احمد رضا خان (سالِ وفات:1340ھ/1921ء) نے اَوّ...

628
629

حائضہ کا بغیر چھوئے موبائل فون سے دیکھ کر قرآن پڑھنا کیسا؟

سوال: کیا حائضہ عورت بغیر چھوئے موبائل فون سے دیکھ کر قرآنِ پاک پڑھ سکتی ہے؟

629
630

کام کرتے وقت اور بستر پر لیٹ کر تلاوت قرآن کرنا کیسا؟

سوال: کام کرتے ،لیٹتے اور سوتے وقت قرآنی آیات جو ہمیں یاد ہیں وہ پڑھنا کیسا ہے؟

630