
قربانی کے دنوں میں عقیقے کا ایک مسئلہ
جواب: نفلی قربانی کرنے والے سے متعلق صدرالشریعہ مفتی امجد علی اعظمی علیہ الرَّحمہ فرماتے ہیں:”واجب کو ادا نہ کرنا اور دوسروں کی طرف سے نفل ادا کرنا بہت بڑی ...
احرام کی نیت سے پہلے احرام کے کپڑوں میں خوشبولگانا
سوال: اگر احرام کی نیت کرنے سے پہلے احرام والے کپڑے پر خوشبو لگا لی تو نیت کرنے کے بعد اس کپڑے میں عمرہ کیا جا سکتا ہے؟
حیض ونفاس کی حالت میں آیت کریمہ پڑھنا
جواب: نیت کے بغیر، ذکر و ثنا و دعا کی نیّت سے پڑھنا شرعاً جائز ہے،اس کی ممانعت نہیں ہے۔آیتِ کریمہ "لَاۤ اِلٰهَ اِلَّاۤ اَنْتَ سُبْحٰنَكَ اِنِّیْ كُنْتُ...
کیا نابالغ بچے کے وضو کرنے سے پانی مستعمل ہوجائے گا ؟
جواب: نیت سے وضو کرے ، تو اس کے وضو کا پانی مستعمل ہوگا،البتہ اگر بچہ نا سمجھ ہو یا سمجھ دار ہو ، مگر ثواب کی نیت کے بغیر وضو کرے ، تو پانی مستعمل نہیں ہوگ...
سوال: سجدہ تلاوت کی نیت اور اس کا طریقہ بتادیں؟ کیا اس میں ایک ہی سجدہ کرنا ہوتاہے؟
پانچ دن کے لیے آبائی گھر آنے والا نماز میں قصر کرے گا ؟
جواب: نیت نہ کی ہو۔ لہذا پوچھی گئی صورت میں زید اپنے وطنِ اصلی میں داخل ہوتے ہی مقیم ہوگیا، یہاں جتنے بھی دن زید کا قیام ہوگا، نماز پوری ہی ادا کرے گا۔ ...
صاحبِ نصاب کا قربانی کی نیت سے دنبہ خرید کر بکرے سے بدلنا کیسا؟
سوال: زید صاحبِ نصاب نے قربانی کی نیت سے دنبہ خرید کر پالا، پھر کچھ عرصہ بعد ایک بکرا خریدا جوکہ قیمت اور خوبصورتی دونوں ہی میں اُس دنبے سے بھی اعلی ہے۔ اب کیا یہ ممکن ہے کہ زید اُس دنبے کی قربانی کے بجائے بکرے کی قربانی کردے؟
باطل معبودوں پر چڑھاوے کا جانور ذبح کرنا
جواب: نیت اور وقت ذبح اس کے تسمیہ(اللہ کانام لینے) کا اعتبار ہے، خواہ اس جانور کا مالک مشرک ہی کیوں نہ ہو اور اس کی نیت بتوں کے چڑھاوے کی ہو،کہ جب ذبح کرنے...
بچے کے بیمار ہونے پر والدہ کا سونے کی انگوٹھی صدقہ کی نیت سے نکالنا
سوال: بچہ بیمار ہُوا، بچے کی والدہ نے صدقے کی نیت سے سونے کی انگوٹھی(رنگ) نکال کر بچے کے سَر( ہیڈ) کے اوپر پھیر دی البتہ زبان سے منت کاکوئی جملہ ادا نہیں کیا۔ اللہ کی رحمت سے بچہ صحت یاب ہوگیا اب عرض یہ ہے کہ اس صورت میں انگوٹھی صدقہ کرنی ہو گی یا اِس کے برابر رقم بھی صدقہ کی جاسکتی ہے؟
عمرے پر جانے والی عورت کو ماہواری شروع ہوجائے تو احرام کا حکم؟
جواب: نیت کی جاسکتی ہے، لہذاحائضہ عورت کے لئے بھی میقات سے گزرتے ہوئے احرام کی نیت لازم ہے، البتہ طواف کے لئےپاک ہونے کا انتظار کرے گی، جب پاک ہوجائے، تو ...