
بے جان چیزوں کو نظرِ بد لگنا اوراس کاعلاج
جواب: غسلتم فاغسلوا ‘‘ ترجمہ : روایت ہے حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے راوی کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد ...
لا اکراہ فی الدین کے مطابق سارے احکام پر عمل ضروری نہیں؟
جواب: اجازت نہیں کہ اللہ تبارک و تعالیٰ نے اسلام میں پورے کے پورے داخل ہونے کا ارشاد فرمایا یعنی یہ نہیں ہوسکتا کہ بندہ تھوڑا سا مسلمان ہو اور تھوڑا سا کاف...
مسجد کے اوپر مدرسہ بنا دینا کیسا ؟ مدرسے کی جگہ کو امام کی رہائش بنانا کیسا ؟
جواب: اجازت نہیں، بلکہ یہ کام اپنی ذاتی رقم سے کریں، نیز ان پر اپنے اس عمل سےسچی توبہ کرنا بھی لازم ہے۔ (2) جو چیز جس مقصد کے لیے وقف کی گئی اُسے اس مق...
وفات کے بعد تجہیز وتکفین میں تاخیرکرنے کا حکم !
سوال: مفتی صاحب میرا سوال یہ ہے کہ یورپ میں کسی مسلمان کی وفات کے بعدتدفین میں بہت زیادہ وقت لگتا ہے مثلا غسل ِمیت میں بھی وقت صرف ہوتا ہے ، پہلے نام لکھوانا پڑتا ہے اور اس نام لکھوانے میں بھی وقت لگتا ہے پھر بارہا غسل کی باری آنے میں بھی دو دن تین دن لگ سکتے ہیں ۔ پھر یہ کہ تدفین کبھی چار دن کے بعد اور کبھی ہفتے کے بعد ہو گی، کیونکہ تدفین کرنے والے لوگوں کا اپنا ایک جدول اور شیڈول ہوتا ہے، تو یہ لاش پھر کولڈ اسٹوریج میں ڈال دیتے ہیں ۔ ایسی صورت میں مسلمانوں کےلئے حکم ِ شرعی کیا ہے؟
موجودہ دور میں عیسائی یا یہودی عورت سے نکاح کرنے کا حکم؟
جواب: اجازت ہے وہ اس صورت میں ہے جبکہ وہ خدا اور مذہب کو ماننے والی ہو اور ذمیہ ہو یعنی اسلامی سلطنت میں جزیہ دے کر رہتی ہو اور اس تیسری صورت میں بھی یہ نکا...
جواب: اجازت مل جاتی ہے ، جسے کبھی موت نہیں آنی اور مناجات کے ذریعےان کی آنکھیں ٹھندی ہوتی ہیں ،پھر وہ متنبہ ہوتے ہیں کہ یہ سب تو نبی پاک صلی اللہ تعالیٰ عل...
جواب: اجازت دی ۔ تفسیر ابن کثیر میں ہے : ”عن عائشۃ قالت لم یکن للطلاق وقت، یطلقُ الرجل امرأتہ ثم یراجعھا ما لم تنقض العدۃ وکان بین رَجل من الأنصار وبین أھلہ...
انتقال کرنے والے کی طرف سے زکوۃ وفطرہ اداکرنا
جواب: اجازت نہ دیں ۔اگرتہائی مال سے مکمل زکوۃ وفطرہ ادانہیں ہوتاتوجوعاقل بالغ ورثہ اجازت دیں ان کی اجازت سے صرف انہی کے حصوں سے ادائیگی کی جاسکتی ہے اورجوا...
ویڈیو گیم کی اجرت اور کوئنز کی خریدوفروخت کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ انٹرنیٹ پرایک گیم ہے ، جسے کھیلنے کے لیے پہلے ایک اکاونٹ بنانا پڑتاہے ،جس کی وہ گیم ہوتی ہے ، اسے اکاونٹ بنانے کے لیے 20ہزارروپے فیس دی جاتی ہے ۔ یہ اکاونٹ گویااجازت نامہ ہوتاہے ،پھراس کے بعدکوئنز خریدے جاتے ہیں ، بغیرکوئنزکے گیم نہیں کھیلی جاسکتی اورجب کوئی کوئنزخریدتاہے ، تواس کے لیے کوئن کاایک چھوٹاسانشان ہوتاہے اوراس کے آگے اس کافیگرلکھاہوتا ہے ۔ مثلا : اگرکسی نے 500کوئنزخریدے ہیں ، توکوئن کے ایک نشان کے ساتھ500کافیگرلکھاہوا اس کی گیم پرظاہرہوجائے گا ۔ جب گیم کھیلی جائے گی تواگریہ شخص ہارگیا، تواس کے فیگرمیں سے کچھ مائنس ہوجائیں گے اورجیتنے والے کومل جائیں گے اوراگرجیت گیا ، تواسے ہارنے والے کے کوئنزمل جائیں گے ، جوقابل فروخت ہوں گے کہ اگرکوئی شخص اس سے رابطہ کرے کہ یہ کوئنزمجھے بیچ دو ، تواسےپیسوں کے بدلے بیچ دے گا ۔شرعی رہنمائی فرمائیں کہ یہ اکاونٹ بنانے کے لیے رقم دینااورپھرکوئنزکی خریدوفروخت یہ شرعاً درست ہے یانہیں؟