سرچ کریں

Displaying 6291 to 6300 out of 7516 results

6291

جو پانی حالت حمل میں پستان سے نکلے پاک ہے یا ناپاک؟

جواب: ا۔ واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ...

6291
6292

ہونٹ لگنے کی وجہ سے پانی مستعمل ہوگا یانہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ بے وضوشخص نے گلاس سےپانی پیا،اوراُس کے ہونٹوں کاوہ حصہ، جووضومیں دھونافرض ہے،پانی کولگا،توبقیہ پانی مستعمل ہوایانہیں؟اگرہوگیا،تواُس کے بقیہ پانی کوپیناکیساہے؟ سائل: مختاراحمدرضوی(نیو کراچی)

6292
6293

عورت نے مسجد میں نوافل پرھنے کی منت مانی،کیا گھر میں پڑھ سکتی ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ایک عورت نے اپنے بیٹے کے لئے بس پہ بخیر و عافیت ترکی جانے پر منت مانی کہ جتنے دن میں وہ ترکی پہنچے گا، میں روز قریبی مسجد میں جا کر بارہ نوافل ادا کروں گی، اب اسے اس منت کو پورا کرنے کے لئے مسجد میں جانا ضروری ہے، یا گھر میں بھی ادا کر سکتی ہے؟ سائل:خاور مدنی (واہ کینٹ)

6293
6294

کیا شوہر کو مجازی خدا کہہ سکتے ہیں؟

سوال: شوہر کو مجازی خدا کہنے کا کیا حکم ہے؟

6294
6295

مسجد میں بیت اللہ اور مسجد نبوی کی تصاویر لگانا کیسا؟

جواب: ا۔ ہاں، اگر جہاں تک نمازی کی حالتِ خشوع میں نظر جاتی ہو اس حصے کو کسی کپڑے سے چھپانے کا اہتمام ہو سکے تو حرج نہیں۔یا پھر مسجد کے باہری حصے میں کسی ایس...

6295
6297

کیا مقروض فقیر کو زکوۃ دے سکتے ہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس بارے میں کہ زیدایک نوکری پیشہ ہے اورمعقول تنخواہ پاتاہے اس نے آمدنی میں اضافے کے لیے انٹرنیٹ کے ذریعے ”فارایکسٹ “کاکاروبارشروع کیا جس میں کئی لاکھ روپے لگے مگرکاروبار میں اسے نقصان سے دوچارہوناپڑا،مذکورہ کاروبارکے لیے رقم اس نے لوگوں سے قرض لی تھی۔پھرلوگوں کے قرض کی واپسی کے مطالبہ پراس نے دوبینکوں سے سودی قرض لیا،اورلوگوں کاقرض اتاردیا،اب یہ شخص سودی قرض میں پھنساہواجو کہ چودہ لاکھ(1400000)روپےتک ہوچکاہے۔ شرعی رہنمائی فرمائیں !کیامذکورہ صورت میں زیدکوزکوۃ دینے کی اجازت ہے جبکہ وہ شرمندہ بھی ہے کہ اس سے غلطی ہوئی اورتوبہ کرچکا۔ نوٹ:واضح رہے کہ زیدکے پاس کوئی پراپرٹی یازیورات یاحاجت اصلیہ کے علاوہ اتنا مال نہیں ہے کہ وہ قرض اداکرکے نصاب کامالک ہو۔(آمدنی سے گھریلوخرچ ہی چلتاہے)زیدہاشمی نہیں ہے۔ سائل:انواراحمدصدیقی (مغلپورہ)

6297
6298

کیا مکان کسی کے نام کردینے سے ہبہ مکمل ہو جاتاہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ مرحوم دین محمد نے اپنی صحت و حیات میں اپنا ایک قابل تقسیم مکان اپنےدو بیٹوں کے نام کر دیا تھا۔ مگر اس کی اوپر والے حصے کی عارضی سی تقسیم ہوئی تھی، جو باقاعدہ تقسیم نہیں تھی اور وہ خود بھی وہیں رہتے رہے تھے۔ ان کا ایک تیسرا بیٹا بھی تھا جو پہلے گھر سے کہیں چلا گیا تھا۔ مگر اب ان کے فوت ہونے کے کافی عرصہ بعد وہ بھی واپس آ گیا ہوا ہے۔ اب اس کے بارے میں وضاحت سے شرعی حکم بیان فرمائیے کہ اس مکان میں اس تیسرے بیٹے کا کوئی حصہ ہو گا یا نہیں، جبکہ قانونی طور پر وہ مکان دو بیٹوں ہی کی ملکیت ہے۔ سائل: عبدالرشید عطاری (شاہدرہ، مرکز الاولیا لاہور)

6298
6300

محرم کے بغیر عمرے پر جانا

جواب: ا۔ لہٰذا ان کو چاہئے کہ اللہ عَزَّوَجَلَّ وَ رسول صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کی اِطاعت کو بجا لاتے ہوئے جب تک کسی مَحْرَم کا ...

6300