
نماز پڑھنے کے بعد مرتد ہو گیا پھر اسی وقت توبہ اور تجدید ایمان کر لے تو نماز کا کیا حکم ہوگا؟
سوال: معاذ اللہ اگر کوئی صریح کفر بک کر مرتد ہوجائے پھر وقت ہی میں دوبارہ اسلام قبول کرلے، تو کیا اس وقت کی نماز اسے دوبارہ سے پڑھنا ہوگی؟ جبکہ وہ مرتد ہونے سے قبل اُس وقت کی نماز پڑھ چکا ہو۔
کیا مسجد یا فنائے مسجد میں بھیک مانگنے والے کی مدد کر سکتے ہیں ؟
جواب: وضو کر سکتے ہیں ، جب تک مسجد میں جگہ باقی ہو، اس پر نمازِ فرض میں مسجد کا ثواب نہیں ، دنیا کی جائز قلیل بات جس میں چپقلش ہو نہ کسی نمازی یا ذاکر کی ای...
نماز کے ایک رکن میں دونوں ہاتھ دو، دوبار اٹھانے سے نماز کا حکم
جواب: بغیر شک و شبہ کے وہ سمجھے کہ یہ نماز میں نہیں ہے،تو یہ عمل کثیر ہے) اور اگر وہ شک کرے کہ نماز میں ہے یا نہیں، تو یہ عملِ قلیل ہے۔(تنویر الابصار مع ...
نماز کی نیت زبان سے کرنے کا کیا حکم ہے؟ کیا یہ بدعت ہے ؟
سوال: زید کا کہنا ہے کہ نماز کی نیت زبان سے کرنا، جائز نہیں ہے ، کیونکہ فقہ حنفی کی معتبر کتب میں اس کو بدعت لکھا گیا ہے ۔ کیا یہ بات درست ہے ؟ برائے کرم تفصیل کے ساتھ جواب عنایت فرمادیں تاکہ دوسرے افراد کو گمراہی سے بچایا جاسکے ۔
مغرب کی جماعت میں دو رکعت رہ جائیں تو ان میں التحیات پڑھیں یا نہیں؟
سوال: اگر کسی شخص کی مغرب کی نماز کی دو رکعتیں جماعت سے چھوٹ جائیں اور وہ تیسری رکعت میں امام کے ساتھ شامل ہو،تو ایسا شخص جب امام کے سلام پھیرنے کے بعد اپنی بقیہ دو رکعت پڑھنے کھڑاہوگا،تو دونوں رکعتوں میں التحیات پڑھے گا، یا اپنی نماز کی صرف دوسری رکعت میں التحیات پڑھے گا؟
نماز میں تحریر دیکھ کر سمجھنے سے نماز کا شرعی حکم
جواب: بغیر چہرہ گھمائے)اِدھر اُدھر دیکھنابھی مکروہ تنزیہی وناپسندیدہ ہے،لہذا خشوع وخضوع اورکامل توجہ کےساتھ نماز ادا کی جائے۔ مراقی الفلاح میں ہے :” لو...
میت کی صرف ہڈیاں بچی ہوں تو نماز جنازہ کا حکم
جواب: بغیر غسل اور کفن کےمحض کسی کپڑے وغیرہ میں لپیٹ کر دفن کردیا جائے۔ چنانچہ علامہ کاسانی علیہ الرحمۃ بدائع الصنائع میں لکھتے ہیں: ’’أن العظام ...
اوابین کے لیے مغرب کی سنتوں کے علاوہ 6 نفل پڑھنے ہیں یا سنتوں کو شامل کر سکتے ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اوابین کے لیے مغرب کے فرض کے بعد دو سنت، دو نفل اور دو نفل پڑھیں، یا مغرب کی پوری نماز (تین فرض، دو سنت اور دو نفل) پڑھ کر پھر چھ نفل پڑھیں، کیا دونوں طریقے درست ہیں اور ان میں سے افضل کون سا ہے؟