
لڑکے اور لڑکی کو دودھ پلانے کی مدت
سوال: بچے کتنی مدت تک عورت کادودھ پی سکتے ہیں ؟کیالڑکے اور لڑکی کی مدت ایک ہی ہوتی ہے یاان میں کوئی فرق ہے ؟
اذین کا مطلب اوراذین نام رکھنا کیسا
جواب: کانام صرف "محمد" رکھیں، کیونکہ حدیث پاک میں"محمد"نام رکھنے کی فضیلت اورترغیب ارشادفرمائی گئی ہے اور ظاہریہ ہے کہ یہ فضیلت تنہانام محمدرکھنے کی ہے، پھر...
باریہ کا معنی اور باریہ نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: کانام رکھیں کہ حدیث پاک میں اچھوں کے نام پرنام رکھنے کی ترغیب دلائی گئی ہے۔ لسان العرب میں ہے:”البارية:فارسي معرب،قيل:هو الطريق،وقيل:الحصير المنسو...
کیا ڈاکٹر کے مشورے پر الٹرا ساؤنڈ کروانے کی صورت میں بچے کی جنس معلوم کرسکتے ہیں ؟
سوال: اگر حاملہ عورت ڈاکٹر کے کہنے پر الٹرا ساؤنڈ کروائے تو کیا وہ اس دوران ڈاکٹر سے بچے کی جنس معلوم کرسکتی ہے؟
فروہ نام کا مطلب اور فروہ نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: کانام "اُم فروہ" ہے اوریہ صحابیہ ہیں، رضی اللہ تعالی عنہا۔ الثقات لابن حبان میں ہے "أم فَرْوَة بنت أبي قحَافَة أُخْت أبي بكر لَهَا صُحْبَة"ترجمہ:ام فر...
حاملہ عورت اور اس کے پیٹ میں موجود بچہ دونوں فوت ہوگئے،تو اس صورت میں کیا کیا جائے ؟
سوال: ایک عورت کے پیٹ میں بچے کا انتقال ہوگیا تھا اور وہ عورت خود بھی اسی حمل میں انتقال کر گئی ہے ، تدفین بھی اس حال میں ہی کر دی گئی کہ مردہ بچہ اس کے پیٹ میں رہا ۔ کیا ایسے تدفین کرنا جائز ہے؟ اور شریعت مطہرہ میں کیا حکم ہے کہ ماں کے فوت ہو جانے کی صورت میں مردہ بچے کو پیٹ سے نکالا جائے یا ساتھ تدفین کر دی جائے؟
جواب: کانام زاہرہ رکھنے میں حرج نہیں ہے۔ا لبتہ! بہتریہ ہے کہ بچی کا نام نبی پاک صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی ازواج مطہرات، بیٹیوں، صحابیات رضی اللہ عنھن او...
نابالغہ بیٹی کی مِلک میں موجود سونا بڑی بیٹی کو دلوانا
جواب: بچے کا فی الحال محض نقصان ہے اور جس کام میں بچے کو محض نقصان ہو ، وہ کام اس کا ولی بھی نہیں کر سکتا ، تو ماں کو بدرجہ اولیٰ اجازت نہیں ہے ، البتہ باپ ...
جواب: کانام نعمت رکھنے میں حرج نہیں ہے، البتہ بہتریہ ہے کہ بچی کا نام نبی پاک صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی ازواج مطہرات،بیٹیوں، صحابیات رضی اللہ عنھن اور نی...
پیدائش کے بعد انتقال کر جانے والے بچے کے لئے اذان اور نمازِ جنازہ کا حکم
سوال: اگر بچے کا پیدا ہوتے ہی انتقال ہو جائے ،تو کیا اس کے کان میں اذان دی جائے گی اور نام رکھا جائے گا اور جنازہ پڑھنے کا کیا حکم ہوگا؟