
نکاح کے بعد اور رخصتی سے پہلے ہونے والی اولاد کا حکم
سوال: اگر کسی کا نکاح ہوا مگر رخصتی نہیں ہوئی اور انکی اولاد ہو جائے تو کیا وہ ناجائز ہوگی؟
فجر اور مغرب کی نماز کے بعد سونے کا حکم
جواب: جائز اور گناہ ہے، کیونکہ یہ سراسر غفلت اور لاپرواہی ہے۔ (2)اگر سونے والے کو معلوم ہے کہ غفلت کی نیند نہیں سوؤں گااور اگر سویا بھی تو کوئی بااعتم...
مسجد کے واش روم کرائے یا ٹھیکے پر دینا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان ِ شرع متین اس مسئلے میں کہ ہماری مسجد میں تین بیت الخلاء (واش رومز) ہیں، مسجد کےقریب میں مارکیٹ ہونے کی وجہ سے یہ بہت کثرت سے استعمال ہوتے ہیں، اب اہل محلہ اور کمیٹی کے افراد نے باہمی مشورہ سے طے کیا ہے کہ ہم ایک خاک روب (Sweeper) کو یہ واشرومز ٹھیکے پر دے دیتے ہیں، یہ Sweeper جماعت کے اوقات کے علاوہ واشرومز استعمال کرنےوالوں سے بیس روپے وصول کرے گا، یہ ساری آمدنی Sweeper کی ہوگی اور وہ اس ٹھیکے کے بدلے مسجدکو ہر مہینے 3000 روپے کی فکس رقم بطور ٹھیکہ اداکرے گا۔ اسی طرح کاسلسلہ ہمارے علاقےمیں موجوداہل سنت کی تین مساجدمیں چل رہاہے، ابھی تک ہماری مسجدمیں ایسا سلسلہ شروع نہیں ہوا، ہم چاہتے ہیں کہ یہ کام شروع کرنے سے پہلے شرعی رہنمائی لے لیں، کیا مذکورہ طریقہ کارکے مطابق مسجد کے واش رومز کو ٹھیکے پر دینا جائز ہے؟
عید گاہ میں شادی بیاہ کی تقریب منعقد کرنا
جواب: جائز نہیں ہوتا ، کیونکہ تغییرِ وقف یعنی وقف کو بدل دینا یا اسے خلافِ مصرَف یعنی کسی دوسرے کام میں استعمال کرنا ، ناجائز و حرام ہے۔ اور اگر عید گا...
مکان بیچ کراُسی میں کرایہ پر رہنے کی شرط لگاناکیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں ایک مکان خریدنا چاہتا ہوں مگر بیچنے والے کی طرف سے یہ شرط لگائی جا رہی ہے کہ دو سال تک وہ مکان میں کرائے دار کے طور پر رہے گا۔ پوچھنا یہ ہے کہ اس شرط کے ساتھ میرا مکان خریدنا جائز ہے یا نہیں؟
غیر مسلم کے لیے صحت و عافیت اور حادثات سے بچنے کی دعا کرنا کیسا؟
جواب: جائز، حرام، بلکہ کفر ہے، ہاں ہدایت، صحت و عافیت اور حادثات سے بچنے کی دعا کرناشرعا جائز ہے تا کہ ان کے دل نرم ہوں اور وہ اسلام کی طرف مائل ہوں۔ کا...
انشورنس یا بیمہ پالیسی کی نوکری کرنا کیسا؟
جواب: جائز و حرام ہیں، لہذا انشورنس کرنا، کروانا، لوگوں کو ذہن دینا، ترغیب دلانا، اس کی نوکری کرنا، الغرض اس کا م میں کسی بھی طرح کا تعاون کرنا، شرعاً ناجائ...
مردوں کے لئے سیلون کھولنا اور اس کا کام کرنا
جواب: جائز ہے،لیکن اس کاروبار میں کسی ناجائز کام کا ارتکاب کرنا (مثلاً مردوں کے سیلون میں آنے والے مردوں کی داڑھی کو حدِ شرع ،یعنی کم از کم چار انگل سے ک...
چالیسویں پر کپڑے اور چیزیں دینے کا حکم
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ چند دن قبل ہمارے والد صاحب کا انتقال ہوگیا ہے ۔ سنا ہے کہ مرحوم کے چالیسویں پر مرحوم کی طرف سے ایک کپڑوں کا جوڑا ، ایک جوتوں کا جوڑا ، ایک عدد ٹوپی ، ایک جائے نماز صدقہ کیا جاتا ہے اور عموماً مسجد کے مؤذن ، خادم وغیرہ کو یہ چیزیں دی جاتی ہیں ۔ آپ سے یہ پوچھنا ہے کہ کیا یہ چیزیں مرحوم کی طرف سے دینا شرعا ضروری ہے اور کیا مسجد کے مؤذن ، خادم کو ہی دی جاسکتی ہیں ، کسی اور کو نہیں ؟ اگر کوئی شخص ان چیزوں کے علاوہ پیسے دینا چاہے اور مؤذن خادم کے علاوہ کسی اور غریب کو دے ، تو کیا ایسا کرنا شرعاً جائز ہوگا ؟تفصیل سے بیان فرما دیں۔