
ظہر کی سنت قبلیہ پڑھنے کے لئے وقت تنگ ہوتو ؟
سوال: اگر ہم مسجد میں ظہر کی نماز پڑھنے کےلئے گئے اور جماعت کھڑی ہونے میں دو تین منٹ باقی ہیں کہ سنتِ قبلیہ پڑھنے کی صورت میں ایک دو رکعت نکل جانے کا اندیشہ ہے تو ایسی صورت میں میرے لئے کیا حکمِ شرعی ہے کہ مجھے سنتیں پڑھ کر جماعت میں شامل ہونا چاہئے یا بغیر سنتیں پڑھے ہی جماعت میں شامل ہو جاؤں؟
حیض کی حالت میں مقدس مقامات کی زیارت کے لئے جانا
سوال: کیا عورت مکہ مکرمہ میں مخصوص ایام کے دوران (مزارات کے علاوہ)مقدس مقامات کی زیارت کے لئے جا سکتی ہے جبکہ مسجد میں داخل نہ ہو؟
عقیقے کے جانور میں قضا قربانی کا حصہ شامل کر نا کیسا ؟
جواب: حکم تبدیل ہو چکا ہے، اب اس کے لیےجانور ذبح کرنے کی بجائے زندہ جانور یا اس کی قیمت صدقہ کرنے کا حکم ہے۔پھراگر کسی نے صدقہ کرنے کی بجائے جانور کو ذبح کر...
حیض کی وجہ سے روزے رہ جائیں تو کیا ان کی قضا ضروری ہے؟ نیز قضا کا وقت کب تک ہے؟
جواب: حکم دیا اس بارے میں جو روایت ہے وہ ہم نے اس باب میں ذکر کی ہے۔ سرکار صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ نہ فرمایا کہ اس مہینے میں قضا کرو کہ جو اس رمضان کے بعد ...
میت کی نمازوں کا فدیہ مسجد میں دینا
سوال: مرحوم کی نماز کا فدیہ کیا مسجد میں دے سکتے ہیں یا شرعی فقیر کو ہی دینا لازم ہے؟
امام کی سیدھی جانب کھڑے ہو کر اقامت کہنا کیسا؟
جواب: مسجد میں امام کے عین پیچھے کھڑے ہو کر کہنا سنت ہے، اگر بالکل پیچھے جگہ نہ ملے، تو سیدھی طرف کھڑا ہونا بہتر ہے، اگر وہاں بھی نہ ہوسکے، تو بائیں طرف بھی...
نصاب پر سال مکمل ہونے سے پہلے مقروض ہو گئے ،تو زکوٰۃ کب لازم ہو گی؟
جواب: حکم بھی ختم ہو جائے گا۔ اب جب دوبارہ زید صاحب نصاب بنے گا تب سے نیا سال شروع ہوگا۔ تفصیل کچھ یوں ہے کہ درمیان سال دَین(قرض) لاحق ہو جائے اور وہ د...
بیوہ عورت کا اپنے دیور یا جیٹھ سے بات کرنا کیسا؟
جواب: حکم کی اوررسولِ کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی رضا کی مخالفت کرنے سے ڈرتی ہو تو جب کسی ضرورت کی بنا پر غیر مرد سے پسِ پردہ گفتگو کرنی پڑ جائے...
ایک احرام سے دو عمرہ کرنے کا حکم؟
سوال: زید نے مسجدِ عائشہ سے ایک ساتھ دوعمروں کی نیت سے احرام باندھا۔ دو عمروں کی نیت کرتے ہوئے اس کاارادہ یہ تھا کہ ”وہ اسی نیت کے ساتھ دو عمرے کرے گا ، پہلا عمرہ کرنے کے بعد وہ حالتِ احرام میں ہی ہو گا اور اسی احرام سے دوسرا عمرہ کرے گا ، دوسرے عمرے کی نیت کے لئے مسجد عائشہ آنے کی حاجت نہیں ہوگی“ اس مذکورہ نیت و ارادے سے زید نے ایک عمرہ کے لئے طواف وسعی کرکے حلق کروایا اور خود کو حالت احرام میں سمجھتے ہوئے اس نے مسجد حرام سے ہی دوسرےعمرے کے لئے تلبیہ پڑھا ، اور طواف و سعی کرکے حلق کروایا۔ زید نے دو عمرے کرنے کے لیے جو طریقہ اختیار کیا ہے ، کیا یہ درست ہے ؟ زید پر کوئی دَم وغیرہ تو لازم نہیں ہوا ؟ راہنمائی فرمادیں ۔
نفلی طواف کے اکثر پھیرے چھوڑ دینے کا حکم
جواب: مسجد وطواف القدوم وقولہ: بالشروع فیہ ای بمجرد النیۃ کالصلاۃ ای کما تلزم الصلاۃ بالشروع فیھا بالنیۃ مع تحقق سائر شروطھا “یعنی نفلی طواف شروع کردیا ،تو...