
مرد و عورت کے لیے پلاٹینم کی انگوٹھی کا حکم
جواب: ہما سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا : رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے سونے کی انگوٹھی سے منع فرمایا ہے اور امام ابو داؤد نے حضرت ابن بریدہ رضی اللہ...
کیا ایصال ثواب فائدہ دیتا ہے؟ قرآن و حدیث کی روشنی میں
جواب: ہمارے رب !ہمیں بخش دے اور ہمارے بھائیوں کو جو ہم سے پہلے ایمان لائے اور ہمارے دل میں ایمان والوں کی طرف سے کینہ نہ رکھ ۔اے رب ہمارے، بے شک تو ہی نہایت...
نیکی و گناہ سے متعلق ایک مشہور حدیث کی وضاحت
جواب: ہم جو شریعت کا حکم ہوگا اسی پر عمل کا پابند ہوگا۔ حدیث شریف مع ترجمہ و تشریح ملاحظہ ہوں: سنن دارمی کی حدیث شریف میں ہے: ”عن وابصة بن معبد الأسدي...
کیا اللہ کے نبی نفع پہنچا سکتے ہیں؟
جواب: ہمیں اللہ کافی ہے ۔ عنقریب اللہ اور اس کا رسول ہمیں اپنے فضل سے اور زیادہ عطا فرمائیں گے ۔ بیشک ہم اللہ ہی کی طرف رغبت رکھنے والے ہیں۔(توبہ:۵۹) اس...
اگر مذی خارج ہوجائے تو اسے دھوئے بغیر نماز پڑھ سکتے ہیں؟
جواب: ہم کی مقدار سے بھی زائد لگی ہو تو اس صورت میں نماز ہی نہیں ہوگی، اگر درہم کے برابر لگی ہو تو نماز مکروہ تحریمی واجب الاعادہ ہوگی، ان دونوں صورتوں میں ...
ماں کا ایک بیٹی سے سخت رویہ بقیہ پر شفقتیں
جواب: ہم بسا اوقات اولاد یہ سمجھ رہی ہوتی ہے کہ ان کے ساتھ والدین محبت نہیں کرتے اور انہیں نظر انداز کرتے ہیں حالانکہ ایسا نہیں ہوتا عمومی طور پر والدین کی...
کیا سجدہ تلاوت والی آیت پڑھنے یا سننے کے فوراً بعد سجدہ کرنا لازم ہے ؟
جواب: ہما بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہماری موجودگی میں آیت سجدہ تلاوت کرتے ،توآپ صلی اللہ علیہ وسلم سجدہ کرتے اور ہم بھی سجدہ کرتے ،...
نصف شعبان کے بعد روزے رکھنے کا حکم،ایک حدیث پاک کی وضاحت
جواب: ہمیں نفلی عبادات کے ساتھ دیگر حقوق کا خیال رکھنے کی بھی تلقین فرمائی گئی ہے اور وہ یوں کہ اگر نفلی روزے رکھنے کی وجہ سے حقوق واجبہ و مستحبہ (مثلاً:نما...
جواب: ہم نے اپنے فتاوٰی میں کی ہے جس پر زیادہ کی ضرورت نہیں۔ ت) اسی اختلاف کی بنا پر مدوّر ومثلّث کی مساحتوں میں بھی اختلاف پڑے گا جن کے نزدیک دس۱۰ ہاتھ طول...
میاں بیوی میں ایک سال تک جدائی رہی کیا اب نکاح دوبارہ کرنا ہوگا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ میری زوجہ گھریلو ناچاقیوں کی وجہ سے میکے چلی گئی، سسرال والوں کی طرف سے کچھ شرائط ہمیں منظور نہیں تھی، جس وجہ سےتقریبا ایک سال ہم نے بالکل رابطہ نہیں کیا، نہ ان کی طرف سے رابطہ ہوا، اب خاندان کے بعض بڑے افراد نے صلح صفائی کروا دی ہے، اس صورت میں اکٹھا رہنے کے لئے کیا دوبارہ سے نکاح کرنا پڑے گا؟ جبکہ میں نے اب تک کوئی طلاق نہیں دی، نہ زبانی نہ تحریری، اس جھگڑے میں بھی نہیں دی کیونکہ مجھے امید تھی کہ معاملات طے ہو جائیں گے۔ سائل:منظور احمد (راولپنڈی)