
کسی مسلمان کو ہنستا دیکھ کر پڑھنے کی دعا
جواب: اللہُ سِنَّكَ ترجمہ: اللہ تعالیٰ تجھے ہنستا رکھے۔ (صحيح مسلم، جلد4، صفحہ 1863، مطبوعہ دار إحياء التراث العربى، بيروت) ...
چھینک کا جواب دینے والے کو دی جانے والی دعا
جواب: اللہُ وَيُصْلِحُ بَالَكُمْ ترجمہ: اللہ تعالیٰ تمہیں ہدایت دے اور تمہارا حال درست کرے۔ (سنن الترمذی، جلد4، صفحہ 457، مطبوعہ دار الغرب الاسلامی، بي...
اپنے اعمال کے شر سے پناہ مانگنے کی دعا
جواب: اللہ! میں تجھ سے اپنی کان کی برائی سے ، اور اپنی آنکھ کی برائی سے، اوراپنی زبان کی برائی سے اور اپنے دل کی برائی سے اور اپنی شرمگاہ کی برائی سے پناہ ...
مریض کی عیادت کرتے وقت کہنے والے کلمات
جواب: اللہُ ترجمہ: کوئی حرج کی بات نہیں، ان شاء اللہ یہ مرض گناہوں سے پاک کرنے والا ہے۔ (المعجم الكبير، جلد11، صفحہ 342، مطبوعہ القاهرة)...
بیت الخلاء(Toilet)میں داخلے سے پہلے کی دعا
جواب: اللہ پڑھی جائے اور پھر یہ کلمات کہے جائیں: اللّٰهُمَّ اِنِّي اَعُوذُ بِكَ مِنَ الْخُبُثِ وَالْخَبَائِثِ ترجمہ: اے میری رب !میں خبیث جنوں اور چیز...
جواب: اللہ! میں گمراہ ہونے یا گمراہ کیے جانے ،پھسلنے یا پھسلا دیئے جانے ،ظالم یا مظلوم ہونے اور جاہل یا مجہول(گمشدہ)ہونے سے تیری پناہ طلب کرتا ہوں۔(سنن ...
حضرت یحییٰ والدہ کے پیٹ میں حضرت عیسیٰ علیھما السلام کی تعظیم کیا کرتے تھے؟
جواب: اللہ تعالی عنھا سے فرمایا: مجھے یوں لگتا ہے کہ میرے پیٹ کا بچہ تمہارے پیٹ کے بچے کوسجدہ کرتاہے۔(فتح الباری شرح صحیح البخاری،ج 6،ص 468،دار المعرفۃ،بیرو...
جمعہ غریبوں اورمسکینوں کا حج ہے
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ جمعہ کے متعلق جو دو فرامین مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم بیان کئے جاتے ہیں کہ "جمعہ کی نماز مساکین کا حج ہے "اور" جمعہ کی نماز غریبوں کا حج ہے "تو کیا دونوں فرامین کتب احادیث میں موجود ہیں؟
کیا قیامت سے چالیس سال پہلے بچوں کی ولادت ہونا بند ہو جائے گی؟
جواب: اللہ تعالیٰ علیہ فرماتے ہیں: ’’یعنی قیامت کی دہشت کا یہ عالم ہے کہ اگر اس وقت حاملہ یا مرضعہ عورتیں ہوتیں، تو ان کے حمل گر جاتے،اوربچوں کو بھول جاتیں...